رچرڈ الینگورتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رچرڈ کیتھ الینگورتھ
ذاتی معلومات
مکمل نامرچرڈ کیتھ الینگورتھ
پیدائش (1963-08-23) 23 اگست 1963 (عمر 60 برس)
بریڈفورڈ انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
حیثیتامپائر, گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 551)4 جولائی 1991  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ26 دسمبر 1995  بمقابلہ  جنوبی افریقا
پہلا ایک روزہ (کیپ 113)23 مئی 1991  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ9 مارچ 1996  بمقابلہ  پاکستان
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1982–2000ورسیسٹر شائر
1988/89نٹال
2001ڈربی شائر
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر53 (2012–2021)
ایک روزہ امپائر69 (2010–2020)
ٹی 20 امپائر16 (2010–2016)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 9 25 376 381
رنز بنائے 128 68 7,027 1,458
بیٹنگ اوسط 18.28 11.33 22.45 14.87
100s/50s 0/0 0/0 4/21 0/1
ٹاپ اسکور 28 14 120* 53*
گیندیں کرائیں 1,485 1,501 65,868 16,918
وکٹ 19 30 831 412
بالنگ اوسط 32.36 35.29 31.54 27.08
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 27 2
میچ میں 10 وکٹ 0 0 6 0
بہترین بولنگ 4/96 3/33 7/50 5/24
کیچ/سٹمپ 5/– 8/– 161/– 93/–
ماخذ: کرک انفو، 11 فروری 2021ء

"رچرڈ کیتھ الینگورتھ" (پیدائش: 23 اگست 1963ء) ایک سابق انگریز کرکٹ کھلاڑی ہیں جو فی الحال امپائر ہیں۔[1] انھوں نے انگلینڈ کے لیے 9 ٹیسٹ اور پچیس ون ڈے میچ کھیلے جس میں 1992ء اور 1996ء کے کرکٹ عالمی کپ میں بھی شامل تھے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "International cricketers turned umpires"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2018 

بیرونی روابط[ترمیم]