ماریس ایراسمس
ماریس ایراسمس | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 27 فروری 1964 (59 سال) |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
![]() |
|
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی، کرکٹ امپائر |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم ![]() |
ماریس ایراسمس (پیدائش: 27 فروری 1964ء) جنوبی افریقہ کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہیں جو اس وقت بین الاقوامی کرکٹ امپائر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ آئی سی سی امپائروں کے ایلیٹ پینل کا رکن ہے اور بین الاقوامی کرکٹ کے تینوں فارمیٹس - ٹیسٹ میچ، ایک روزہ بین الاقوامی (ODIs)، اور ٹی/20 بین الاقوامی (T20Is) کے میچوں میں کھڑا ہوتے ہیں۔[1][2][3]
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- ↑ "Emirates Elite Panel of ICC Umpires". International Cricket Council. اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2017.
- ↑ "Emirates ICC Umpire Panels". International Cricket Council. اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2017.
- ↑ سانچہ:Cite media release