ٹام کوہلر کیڈمور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹام کوہلر کیڈمور (پیدائش 19 اگست 1994) ایک پیشہ وارانہ برطانوی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو یارکشائر کی جانب سے کھیلتے ہیں۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں اور آف اسپن گیندبازی بھی کرتے ہیں۔[1]

ٹام کوہلر کیڈمور
2021 میں کوہلر کیڈمور
ذاتی معلومات
مکمل نامٹام کوہلر کیڈمور
پیدائش (1994-08-19) 19 اگست 1994 (عمر 29 برس)
چیٹہم، کینٹ، انگلستان
قد6 فٹ 2 انچ (1.88 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کے بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کے آف اسپن گیندباز
حیثیتبلے باز
ماخذ: کرک انفو، 14 دسمبر 2022

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Player profile: Tom Kohler-Cadmore"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2014 

بیرونی روابط[ترمیم]