مہران ممتاز
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | راولپنڈی، پنجاب، پاکستان | 7 اپریل 2003
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2020/21– تاحال | ناردرنز |
ماخذ: Cricinfo، 2 دسمبر 2021ء |
مہران ممتاز (پیدائش: 4 جولائی 2003ء) ایک پاکستانی کرکٹر ہے۔ [1] [2] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 17 نومبر 2021ء کو ناردرن کے لیے 2021-22 قائداعظم ٹرافی میں کیا۔ [3] دسمبر 2021ء میں انھیں ویسٹ انڈیز میں 2022ء کے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [4] جبکہ یہ خاندان اب راولپنڈی میں مقیم ہے ان کی جڑیں کوہٹہ، آزاد کشمیر میں ہیں۔ [5] [6]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Mehran Mumtaz"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2021
- ↑ "Mehran, Maqbool, Mukhtar score centuries"۔ The National News۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2021
- ↑ "13th Match, Faisalabad, Nov 17 - 20 2021, Quaid-e-Azam Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2021
- ↑ "Qasim Akram to lead Pakistan in ICC U19 Men's Cricket World Cup"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2021
- ↑ "Mehran Mumtaz wants to fulfill his late father's dream of representing Pakistan"۔ Latest News - The Nation (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2022
- ↑ "Mehran Mumtaz wants to fulfill his late father's dream"۔ www.pcb.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2022