ماہیکا گور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ماہیکا گور
گور مئی 2023ء میں نارتھ ویسٹ تھنڈر کے لیے میدان میں
ذاتی معلومات
مکمل نامماہیکا گور
پیدائش (2006-03-09) 9 مارچ 2006 (عمر 18 برس)
ریڈنگ, بارکشائر, انگلینڈ
قد6 فٹ 2 انچ (188 سینٹی میٹر).[1]
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 19/59)19 جنوری 2019 
متحدہ عرب امارات  بمقابلہ  انڈونیشیا
آخری ٹی2031 اگست 2023 
انگلینڈ  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2022– تاحالمانچسٹر اوریجنلز
2023– تاحالنارتھ ویسٹ تھنڈر
2023– تاحالکمبریا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 19
رنز بنائے 11
بیٹنگ اوسط 5.50
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 6*
گیندیں کرائیں 354
وکٹ 9
بالنگ اوسط 33.77
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/21
کیچ/سٹمپ 4/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 29 جنوری 2023ء

ماہیکا گور (پیدائش 9 مارچ 2006ء) ایک انگلش کرکٹ کھلاڑی ہے جو کمبریا ، نارتھ ویسٹ تھنڈر اور مانچسٹر اوریجنلز کے لیے کھیلتی ہے۔ وہ بائیں ہاتھ کی میڈیم باؤلر کے طور پر کھیلتی ہیں۔ وہ 2019ء اور 2022 ءکے درمیان متحدہ عرب امارات کے لیے کھیلی، 12 سال کی عمر میں انڈونیشیا کے خلاف ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا ۔[2] [3] اگست 2023ء میں اسے انگلینڈ کے لیے اپنے پہلے سکواڈ میں منتخب کیا گیا۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Um-E-Aymen Babar (23 August 2023)۔ "England Next Gen: Mahika Gaur on balancing an international cricket career with A-levels"۔ BBC Sport (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2023 
  2. "Player Profile: Mahika Gaur"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2023 
  3. "Player Profile: Mahika Gaur"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2023 
  4. "England Women name squads for Sri Lanka ODI and IT20 series"۔ England and Wales Cricket Board۔ 18 August 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2023