ثمینہ بیگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


ثمینہ خیال بیگ
Samina Khayal Baig
معلومات شخصیت
پیدائش 19 ستمبر 1990ء (عمر 30 سال)
شمشال, گوجال، ہنزہ، گلگت بلتستان، پاکستان
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
پیشہ کوہ پیما  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت ماؤنٹ ایورسٹ، اکنکاگوا، وینسن ماسیف اور کلیمنجارو کو اپنے بھائی مرزا علی بیگ کے ہمراہ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون

ثمینہ خیال بیگ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون اور تیسری پاکستانی ہے۔ وہ 21 سال کی عمر میں یہ کارنامہ انجام دینے والی کم عمر ترین مسلمان خاتون بھی ہے۔ ثمینہ سات چوٹیوں کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون اور پہلی مسلمان بھی ہے۔[1][2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "samina. baig". BBC Urdu. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2015. 
  2. "Samina Baig: First Pakistani woman to scale Mount Everest". دی ایکسپریس ٹریبیون. 19 May 2013. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2013. 
  3. "First Pakistani woman to scale Everest". The Hindu. 19 May 2013. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2013.