اکنکاگوا
Jump to navigation
Jump to search
اکنکاگوا | |
---|---|
![]() اکنکاگوا | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 6,960.8 میٹر (22,837 فٹ) |
امتیاز | 6,960.8 میٹر (22,837 فٹ) دوسرے درجہ پر بلند ترین |
انفرادیت | 16,533.4 کلومیٹر (54,243,000 فٹ) |
جغرافیہ | |
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 502 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Argentina" does not exist۔ | |
ریاست/صوبہ | AR-M |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ انڈیز |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 1897 ![]() |
اکنکاگوا انڈیز کے پہاڑی سلسلے میں براعظم جنوبی امریکا کے ملک ارجنٹائن میں 6962 میٹر / 22841 فٹ بلند چوٹی ہے۔ یہ نہ صرف براعظم شمالی امریکا، جنوبی امریکا اور جنوبی نصف کرے کی سب سے بلند چوٹی ہے بلکہ ایشیا سے باہر یہ سب سے بلند چوٹی ہے۔
اس پر چڑھنا آسان ہے اگرچہ بلندی کی اپنی مشکلات ہیں۔ اس پر کم ترین وقت میں بلندی پر چڑھنے کا ریکارڈ 5 گھنٹے اور 45 منٹ ہے جو 1991ء میں قائم کیا گیا۔
اسے پہلی بار 1897ء میں زربرگن نے سر کیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر Aconcagua سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
![]() |
ویکی کومنز پر اکنکاگوا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |