کلیمنجارو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Kilimanjaro
تنزانیہ کے میدانوں سے پہاڑ کا دلکش منظر
بلند ترین مقام
بلندی5,895 میٹر (19,341 فٹ) 
امتیاز5,885 میٹر (19,308 فٹ) [2]
Ranked 4th[3]
انفرادیت5,510 کلومیٹر (18,080,000 فٹ)
فہرست پہاڑ
جغرافیہ
کلیمنجارو is located in تنزانیہ
کلیمنجارو
کلیمنجارو is located in Africa
کلیمنجارو
مقامکلیمنجارو علاقہ, north east تنزانیہ
سلسلہ کوہThe Eastern Rift mountains
ارضیات
قسم پہاڑStratovolcano
آخری خروجBetween 150,000 and 200,000 years ago
کوہ پیمائی
پہلی بار6 October 1889 by Hans Meyer and Ludwig Purtscheller
آسان تر راستہHiking
کلیمنجارو 3D

کلیمنجارو (Kilimanjaro) براعظم افریقا کا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 5895 میٹر/19340 فٹ ہے۔ یہ تنزانیہ میں واقع ہے۔ یہ پہلے آتش فشاں تھا لیکن اب ٹھنڈا ہے۔ اس کی سب سے اونچی چٹان کا نام اوحورو ہے جس کا مطلب ہے آزادی۔ یہ عربی زبان کے لفظ حر یا حریت سے ماخوذ ہے۔

چوٹی

کلیمنجارو پر چڑھنا آسان ہے۔ خط استوا کے بالکل پاس ہونے کے باوجود اس کی چوٹی پر برف ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  1. "Kilimanjaro National Park"۔ World Heritage List۔ UNESCO World Heritage Centre۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2015 
  2. "Kilimanjaro"۔ Peakbagger.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2012 
  3. "World Peaks with 4000 meters of Prominence"۔ Peakbagger.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2015 
  4. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔