فرسٹ کلاس کرکٹ میں 100 سنچری لگانے والے بلے بازوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کرکٹ کے کھیل میں کسی بلے باز کی طرف سے بغیر آؤٹ ہوئے سو یا اس سے زیادہ رنز بنانے کو سنچری کہتے ہیں۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں کل پچیس کھلاڑی اس کامیابی پر 100 یا اس سے زیادہ بار پہنچے ہیں۔ ایسا کرنے والے سب سے پہلے کھلاڑی ڈبلیو جی گریس تھے، جنہوں نے اپنی سوویں سنچری 1895ء میں مکمل کی تھی۔

تاریخی طور پر انگریزی کاؤنٹی چیمپئن شپ ایسا فرسٹ کلاس مقابلہ ہے جس میں ہر سیزن میں سب سے زیادہ میچ کھیلے جاتے ہیں۔ اس لیے یہ زیادہ رن بنانے کے لیے سب سے زیادہ سازگار مقابلہ ہے۔ اس طرح سنچری لگانے والے 25 کھلاڑیوں میں سے سوائے آسٹریلیا کے ڈان بریڈمین، پاکستان کے ظہیر عباس، نیوزی لینڈ کے گلین ٹرنر اور ویسٹ انڈیز کے ویوین رچرڈز کے، تمام یا تو پیدائشی انگریز تھے یا انگریز کرکٹ کے گوالیفائڈ تھے۔ ظہیر عباس (گلسٹرشاير)، ٹرنر (ووسٹرشاير) اور رچرڈز (سومرسیٹ)۔ تمام غیر ملکی کھلاڑی کافی کاؤنٹی کرکٹ کھیل چکے ہیں۔ بریڈمین جو اس کامیابی تک پہنچنے والے پہلے پہلے غیر انگریز بلے باز تھے، اس طرح کے اکلوتے بلے باز ہیں جنہوں نے کسی انگریزی کاؤنٹی کے لیے کھیلے بغیر یہ کارنامہ انجام تک پہنچایا۔

سو سنچری لگانے والے بلے باز[ترمیم]

درجہ سنچریاں کھلاری قومیت (سنچریاں) Flag of انگلستان Flag of ویلز کاؤنٹی (سنچریاں) 100ویں آئی ٹی ایچ کیرئیر اننگز رن اوسط نوٹس
1 199 ہابس, جیکجیک ہابس  انگلستان (15) سرے (144) 1923 821 1905–1934 1٫315 61٫237 50.65 [1]
2 170 ہینڈرن, پیٹسیپیٹسی ہینڈرن  انگلستان (7+1) میڈل سیکس (119) 1928–29 740 1907–1938 1٫300 57٫611 50.80 [2]
3 167 ہیمنڈ, والٹروالٹر ہیمنڈ  انگلستان (22+4) گلاسٹرشایر (113) 1935 680 1923–1950 1٫005 50٫551 56.10 [3]
4 153 میڈ, فیلفیل میڈ  انگلستان (4) ہیمپ شایر (138) 1927 892 1905–1936 1٫340 55٫061 47.67 [4]
5 151 بائیکاٹ, جیوفریجیوفری بائیکاٹ  انگلستان (22+3) یارک شایر (103) 1977 645 1962–1986 1٫014 48٫426 56.83 [5]
6 149 سٹکلیف, ہربرٹہربرٹ سٹکلیف  انگلستان (16+2) یارک شایر (112) 1932 700 1919–1945 1٫088 50٫138 51.95 [1]
7 145 وولی, فرینکفرینک وولی  انگلستان (5+3) کینٹ (122) 1929 1٫031 1906–1938 1٫532 58٫969 40.75 [1]
8 136 ہیک, گراہمگراہم ہیک  انگلستان (6) واسٹرشایر (106) 1998 574 1983–2008 871 41٫112 52.23 [6]
9 129 ہٹن, لینلین ہٹن  انگلستان (19+1) یارک شایر (85) 1951 619 1934–1960 814 40٫140 55.51 [7]
10 128 گوچ, گراہمگراہم گوچ  انگلستان (20) ایسیکس (94) 1992–93 820 1973–2000 990 44٫846 49.01 [8]
11 126 گریس, ڈبلیو جیڈبلیو جی گریس  انگلستان (2+2) گلاسٹرشایر (49) 1895 1٫113 1865–1908 1٫493 54٫896 39.55 [1]
12 123 کامپٹن, ڈینسڈینس کامپٹن  انگلستان (17) میڈل سیکس (67) 1952 552 1936–1964 839 38٫942 51.85 [9]
13 122 گریوینی, ٹامٹام گریوینی  انگلستان (11) گلاسٹرشایر (50)
واسٹرشایر (27)
1964 940 1948–1972 1٫223 47٫793 44.91 [10]
14 117 بریڈمین, ڈونالڈڈونالڈ بریڈمین  آسٹریلیا (29+36) 1947–48 295 1927–1949 338 28٫067 95.14 [11][12]
15 114 رچرڈس, ویوویو رچرڈس  ویسٹ انڈیز (24+23) سمرسیٹ (47)
گلاسٹرشایر (10)
1988–89 658 1971–1993 796 36٫212 49.40 [13][14]
16 114 رام پرکاش, مارکمارک رام پرکاش  انگلستان (2+3) میڈل سیکس (46)
سرے (60)
2008 676 1987–2012 764 35٫659 53.14 [15]

[16]

17 108 ظہیر عباس  پاکستان (12+17) گلاسٹرشایر (49) 1982–83 658 1965–1987 768 34٫843 51.54 [17][18]
18 107 سینڈہم, اینڈریواینڈریو سینڈہم  انگلستان (2) سرے (83) 1935 871 1911–1938 1٫000 41٫284 44.82 [19]
18 107 کاؤٹرے, کالینکالین کاؤٹرے  انگلستان (22+1) کینٹ (58) 1973 1٫035 1950–1976 1٫130 42٫719 42.89 [20]
20 104 ہیورڈ, ٹامٹام ہیورڈ  انگلستان (3) سرے (88) 1913 1٫076 1893–1914 1٫138 43٫551 41.79 [21]
21 103 ٹرنر, گلینگلین ٹرنر  نیوزی لینڈ (7+9) واسٹرشایر (72) 1982 779 1964–1983 792 34٫346 49.70 [22][23]
21 103 ایڈریک, جانجان ایڈریک  انگلستان (12) سرے (81) 1977 945 1956–1978 979 39٫790 45.47 [24]
23 102 ایمس, لیسلیس ایمس  انگلستان (8+4) کینٹ (78) 1950 916 1926–1951 951 37٫248 43.51 [25]
23 102 ٹیلڈیسلے, ارنیسٹارنیسٹ ٹیلڈیسلے  انگلستان (3+1) لینک شایر (90) 1934 919 1909–1936 961 38٫874 45.46 [26]
23 102 ایمیس, ڈینیسڈینیس ایمیس  انگلستان (11+1) واسٹرشایر (78) 1986 1٫081 1960–1987 1٫139 43٫423 42.86 [27]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت Berry, Scyld، ویکی نویس (2009). "First-Class Records – Batting – Most Runs". Wisden Cricketers' Almanack (ایڈیشن 146th). John Wisden & Co. صفحہ 139. 
  2. "پیٹسی ہینڈرن کھلاڑی profile". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2010. 
  3. "Wally Hammond player profile". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2010. 
  4. "Phil Mead player profile". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2010. 
  5. "Geoffrey Boycott player profile". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2010. 
  6. "Graeme Hick player profile". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2010. 
  7. "Len Hutton player profile". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2010. 
  8. "Graham Gooch player profile". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2010. 
  9. "Denis Compton player profile". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2010. 
  10. "Tom Graveney player profile". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2010. 
  11. "Donald Bradman player profile". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2010. 
  12. "Donald Bradman, Batting by team". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2010. 
  13. "Viv Richards player profile". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2010. 
  14. "Viv Richards, Batting by team". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2010. 
  15. "Mark Ramprakash player profile". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جولائی 2012. 
  16. "Surrey 217- 4.۔۔Wilson 27*۔۔Ramprakash 115*۔۔۔number 113 of Ramprakash's first class career.۔۔". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2010. 
  17. "Zaheer Abbas player profile". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2010. 
  18. "Zaheer Abbas, Batting by team". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2010. 
  19. "Andy Sandham player profile". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2010. 
  20. "Colin Cowdrey player profile". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2010. 
  21. "Tom Hayward player profile". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2010. 
  22. "Glenn Turner player profile". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2010. 
  23. "Glenn Turner, Batting by team". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2010. 
  24. "John Edrich player profile". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2010. 
  25. "Les Ames player profile". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2010. 
  26. "Ernest Tyldesley player profile". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2010. 
  27. "Dennis Amiss player profile". کرکٹ آرکیو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2010.