لین ہٹن
ظاہری ہیئت
| لین ہٹن | |
|---|---|
| شخصی معلومات | |
| پیدائش | 23 جون 1916ء [1][2] |
| وفات | 6 ستمبر 1990ء (74 سال)[1][2] |
| شہریت | |
| اولاد | رچرڈ ہٹن (کرکٹر) [3] |
| عملی زندگی | |
| ٹیم | |
| پیشہ | کرکٹ کھلاڑی [3] |
| کھیل | کرکٹ [3] |
| عسکری خدمات | |
| شاخ | برطانوی فوج [3] |
| لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم [3] |
| اعزازات | |
| درستی - ترمیم | |
سر لیونارڈ "لین" ہٹن (پیدائش: 23 جون 1916ء) | (وفات: 6 ستمبر 1990ء) انگلستان قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی تھے جو دوسری عالمی جنگ سے پہلے اور بعد میں افتتاحی بلے باز کے طور پر یارکشائر اور انگلستان کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے تھے۔ وزڈن کرکٹرز المانک نے ان کو کرکٹ کی تاریخ کا سب سے عظیم بلے باز قرار دیا ہے۔
انتقال
[ترمیم]ان کا انتقال 6 ستمبر 1990ء کو 74 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- کرکٹ
- ٹیسٹ کرکٹ
- انگلستان قومی کرکٹ ٹیم
- انگلستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- بین الاقوامی کرکٹ میں بیٹ کیری کرنے والے کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- فرسٹ کلاس کرکٹ ریکارڈز کی فہرست
- میریلیبون کرکٹ کلب کے کھلاڑیوں کی فہرست (1919-1939)
بیرونی روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6gm9znw — بنام: Len Hutton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6821070 — بنام: Leonard Hutton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ ت ٹ عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/40145
- ↑ https://www.wisden.com/wisden-cricketers-almanack/wisden-cricketers-of-the-year
زمرہ جات:
- 1916ء کی پیدائشیں
- 23 جون کی پیدائشیں
- 1990ء کی وفیات
- 6 ستمبر کی وفیات
- نائٹس بیچلر
- انگلستان ٹیسٹ کرکٹ کپتان
- انگلستان کرکٹ ٹیم سلیکٹرز
- انگلستان کے کرکٹ کھلاڑی
- انگلستانی ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
- پڈسی کے کھلاڑی
- پلئیرز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی
- ٹی این پیئرس الیون کے کرکٹ کھلاڑی
- دوسری جنگ عظیم کے برطانوی فوجی اہلکار
- سال کے بہترین وزڈن کرکٹ کھلاڑی
- میریلیبون کرکٹ کلب کے کرکٹ کھلاڑی
- نارتھ بمقابلہ ساؤتھ کرکٹ کھلاڑی
- یارکشائر کے کرکٹ کھلاڑی
