کیبل اور وائرلیس ایک روزہ بین الاقوامی سیریز 2000ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیبل اور وائرلیس ایک روزہ بین الاقوامی سیریز 2000ء
تاریخ1 اپریل 2000ء – 23 اپریل 2000ء
مقامویسٹ انڈیز
نتیجہ پاکستان فائنل سیریز میں 2–1 سے جیت گیا۔
سیریز کا بہترین کھلاڑیانضمام الحق (پاکستان)
ٹیمیں
 ویسٹ انڈیز  پاکستان  زمبابوے
کپتان
جمی ایڈمز معین خان اینڈی فلاور
زیادہ رن
شیرون کیمبل (316) انضمام الحق (295) اسٹیورٹ کارلیس (129)
زیادہ وکٹیں
ریون کنگ (17) عبد الرزاق (10) گیری برینٹ (4)

کیبل اور وائرلیس ایک روزہ بین الاقوامی سیریز 2000ء ایک ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ تھی جہاں ویسٹ انڈیز نے پاکستان اور زمبابوے کی میزبانی کی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز فائنل تک پہنچے جسے پاکستان نے 2-1 سے جیتا۔

دستے[ترمیم]

 ویسٹ انڈیز  پاکستان  زمبابوے

پوائنٹ ٹیبل[ترمیم]

پوس ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ برابر نیٹ رن ریٹ پوائنٹس
1  ویسٹ انڈیز 4 4 0 0 0 8 +1.205
2  پاکستان 4 2 2 0 0 4 −0.364
3  زمبابوے 4 0 4 0 0 0 −0.884

گروپ میچ[ترمیم]

پہلا میچ[ترمیم]

1 اپریل 2000ء
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
237/9 (50 اوورز)
ب
 زمبابوے
150 (41.4 اوورز)
شیرون کیمبل 103 (130)
گیری برینٹ 2/49 (10 اوورز)
مرے گڈون 52 (57)
جمی ایڈمز 2/49 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 87 رنز سے جیت گیا۔
سبینا پارک، کنگسٹن، جمیکا
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور باسل مورگن (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: شیرون کیمبل (ویسٹ انڈیز)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • زمبابوے کی اننگز سلو اوور ریٹ کی وجہ سے 48 اوورز تک محدود رہی۔

دوسرا میچ[ترمیم]

2 اپریل 2000ء
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
280/3 (50 اوورز)
ب
 زمبابوے
239/8 (50 اوورز)
ویول ہائنڈز 116* (125)
گیری برینٹ 2/34 (8 اوورز)
اسٹیورٹ کارلیس 57 (70)
ریون کنگ 3/27 (8 اوورز)
ویسٹ انڈیز 41 رنز سے جیت گیا۔
سبینا پارک، کنگسٹن، جمیکا
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور باسل مورگن (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: ویول ہائنڈز (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا میچ[ترمیم]

5 اپریل 2000ء
سکور کارڈ
زمبابوے 
199/9 (50 اوورز)
ب
 پاکستان
200/5 (47.1 اوورز)
گرانٹ فلاور 36 (52)
محمد اکرم 2/31 (8 اوورز)
شاہد آفریدی 69 (69)
ڈرک ولجوین 2/30 (10 اوورز)
پاکستان 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ, سینٹ جونز(اینٹیگوا و باربوڈا)
امپائر: بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز) اور ایڈی نکولس (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: شاہد آفریدی (پاکستان)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • برائن مرفی (زمبابوے) نے اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا۔

چوتھا میچ[ترمیم]

12 اپریل 2000ء
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
213/7 (50 اوورز)
ب
 پاکستان
117 (41.3 اوورز)
جمی ایڈمز 50 (87)
عبد الرزاق 2/30 (9 اوورز)
انضمام الحق 51* (95)
فرینکلین روز 5/23 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 96 رنز سے جیت گیا۔
آرونس ویل اسٹیڈیم, کنگزٹاؤن, سینٹ وینسینٹ
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور باسل مورگن (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: فرینکلین روز (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پانچواں میچ[ترمیم]

15 اپریل 2000ء
سکور کارڈ
زمبابوے 
204/7 (50 اوورز)
ب
 پاکستان
205/4 (43.1 اوورز)
کریگ وشارٹ 45 (69)
ارشد خان 3/45 (10 اوورز)
عمران نذیر 105* (135)
گائے وائٹل 1/22 (5 اوورز)
پاکستان 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
کوئینز پارک, سینٹ جارج، گریناڈا
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور باسل مورگن (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: عمران نذیر (پاکستان)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

چھٹا میچ[ترمیم]

16 اپریل 2000ء
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
248/6 (50 اوورز)
ب
 پاکستان
231 (48.1 اوورز)
شیرون کیمبل 56 (89)
مشتاق احمد 1/33 (10 اوورز)
انضمام الحق 69 (96)
ریون کنگ 3/38 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 17 رنز سے جیت گیا۔
کوئینز پارک, سینٹ جارج، گریناڈا
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور باسل مورگن (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: ریون کنگ (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پاکستان کی اننگز سلو اوور ریٹ کی وجہ سے 49 اوورز تک محدود رہی۔
  • عرفان فاضل (پاکستان) اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

فائنل سیریز[ترمیم]

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف بیسٹ آف تھری فائنل سیریز 2-1 سے جیت لی۔

پہلا فائنل[ترمیم]

19 اپریل 2000ء
سکور کارڈ
پاکستان 
197/8 (50 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
180 (49.3 اوورز)
انضمام الحق 66 (86)
ریون کنگ 2/37 (10 اوورز)
فیلو والیس 47 (91)
شاہد آفریدی 3/16 (3.3 اوورز)
پاکستان 17 رنز سے جیت گیا۔
کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن, بارباڈوس
امپائر: بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز) اور ایڈی نکولس (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: وسیم اکرم (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سلویسٹر جوزف (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا فائنل[ترمیم]

22 اپریل 2000ء
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
208/8 (50 اوورز)
ب
 پاکستان
148 (45 اوورز)
شیرون کیمبل 77 (127)
وسیم اکرم 3/34 (10 اوورز)
یونس خان 31 (51)
جمی ایڈمز 3/21 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 60 رنز سے جیت گیا۔
کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین, ٹرینیڈاڈ وٹوباگو
امپائر: بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز) اور ایڈی نکولس (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: شیرون کیمبل (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا فائنل[ترمیم]

23 اپریل 2000ء
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
114 (33.2 اوورز)
ب
 پاکستان
116/6 (45.1 اوورز)
فیلو والیس 30 (64)
مشتاق احمد 4/22 (8 اوورز)
انضمام الحق 39* (98)
ریون کنگ 4/25 (10 اوورز)
پاکستان 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین, ٹرینیڈاڈ وٹوباگو
امپائر: بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز) اور ایڈی نکولس (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: مشتاق احمد (پاکستان)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]