سینٹ جارجز
Appearance
شہر | |
سینٹ جارجز | |
سینٹ جارجز | |
ملک | گریناڈا |
پیرش | سینٹ جارجز |
آبادی (2012) | |
• کل | 33,734[1] |
منطقۂ وقت | UTC-4 |
سینٹ جارجز (St. George's) گریناڈا کا دار الحکومت ہے۔ شہر پرانے آتش فشاں پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے۔ اس کی بندرگاہ گھوڑے کی نال کی شکل کی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ UK Foreign and Commonwealth Office (28 فروری 2012)۔ "Grenada Today"۔ UK Foreign and Commonwealth Office۔ 2009-11-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-06