محمد علی خان (نواب رام پور)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نواب محمد علی خان بہادر
نواب رام پور
نشانِ ریاست رام پور
نواب رام پور
24 جولائی 1793ء - 11 اگست 1793ء
پیشرونواب فیض اللہ علی خان بہادر آف رام پور
جانشیننواب غلام محمد خان بہادر آف رام پور
نسلنواب احمد علی خان
خاندانروہیلہ
والدنواب فیض اللہ علی خان بہاد
والدہگل زادی بیگم کلن کمال زئی
پیدائشمحمد علی خان
1750ء
وفات1794ء
ڈنگرپور
تدفینمدرسہ محلہ ڈنگرپور
مذہباسلام(اہل تشیع)

نواب محمد علی خان آف رام پور (دورِ حکومت 24 جولائی 1793ء11 اگست 1793ء) نواب فیض اللہ علی خان کے بڑے بیٹے تھے۔ 24 جولائی اور 11 اگست 1793ء کے درمیان مختصر طور پر ریاست رام پور کے نواب تھے جب انھیں ان کے چھوٹے بھائی غلام محمد خان بہادر نے معزول کر کے ڈونگرپور جلاوطن کر دیا تھا۔ ایک سال بعد قید رہنے کے بعد انھیں نیند میں گولی مار دی گئی۔ ان کا اکلوتا بیٹا احمد علی خان بہادر بعد میں رام پور کا نواب بنا۔[1]

محمد علی خان (نواب رام پور)
پیدائش: 1750ء وفات: 20 نومبر 1794ء
شاہی القاب
ماقبل  نواب ریاست رام پور
24 جولائی 1793ء11 اگست 1793ء
مابعد 

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Rampur Gazetteer"۔ Imperial Gazteers: 94۔ 1911