محمد وزیر خان
Appearance
نواب محمد وزیر خان آف ٹونک (دورِ حکومت 1834ء – 1864ء) ٹونک (موجودہ راجستھان) کی نوابی ریاست کے دوسرے حکمران تھے۔ وہ نواب محمد امیر خان کے بیٹے تھے جن کے بعد وہ نواب بنے۔ جنگ آزادی ہند 1857ء کے دوران انھوں نے انگریزوں کے ساتھ اتحاد کیا اور باغیوں کو پسپا کیا۔[1]
ماقبل | نواب آف ریاست ٹونک 1834-1864 |
مابعد |
ویکی ماخذ has the text of the 1911 Encyclopædia Britannica article Tonk. |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Tonk State Imperial Gazetteer of India, v. 23, p. 409