حتی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حتی
𒌷𒉌𒅆𒇷 nešili
علاقہاناطولیہ
دور17ویں سے 12ویں صدی قبل مسیح میں تصدیق شدہ
Hittite cuneiform
زبان رموز
آیزو 639-2hit
آیزو 639-3مختلف:
hit – Hittite
oht – Old Hittite
htx – Middle Hittite
nei – New Hittite
hit Hittite
 oht Old Hittite
 htx Middle Hittite
 nei New Hittite
گلوٹولاگhitt1242[1]

حتی زبان (انگریزی: Hittite language) (حتی: 𒌷𒉌𒅆𒇷[2]) ایک معدوم ہندی یورپی زبان ہے جو حتیوں کے مابین بولی جاتی تھی، جو کانسی کا دور کے اناطولیہ کے لوگ جنھوں نے ایک سلطنت قائم کی جس کا مرکز ہاتوسا کے ساتھ ساتھ شمالی سرزمین شام اور بالائی جزیرہ فرات کے کچھ حصوں پر تھا۔ [3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Hittite"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. Hoffner & Melchert (2008)، p. 2)
  3. Yakubovich 2020, p. 221–237.

بیرونی روابط[ترمیم]