آرمینیائی زبان
Appearance
آرمینیائی | |
---|---|
Հայերէն Hayeren | |
آرمینیائی رسم الخط | |
تلفظ | [hɑjɛˈɾɛn] |
مقامی | آرمینیا، نگورنو۔کاراباخ (عالمی طور پر غیر تسلیم شدہ) |
مقامی متکلمین | (undated figure of 6,700,000)[1] |
ہند۔یورپی
| |
ابتدائی اشکال | |
آرمینیائ ابجدیہ | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | آرمینیا جمہوریہ نگورنو کاراباخ (عالمی طور پر غیر تسلیم شدہ) Minority language: قبرص پولینڈ رومانیہ |
منظم از | آرمینین اکیڈمی آف سائنس |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | hy |
آیزو 639-2 | arm (بی) hye (ٹی) |
آیزو 639-3 | مختلف: hye – جدید آرمنییائی xcl – روائیت آرمینیائی axm – وسط آرمینیائی |
کرہ لسانی | 57-AAA-a (31 اقسام) |
آرمینیائی زبان یا ارمنی زبان (روایتی آرمینیائی قواعد میں(հայերէն یا اصلاحی آرمینیائی قواعد میں հայերեն میں آرمینیائی تلفظ: [hɑjɛˈɾɛn]— hayeren) یورپی ملک آرمینیا میں بولی جانے والی ایک زبان ہے۔ آرمینیائی ایک بھارپی زبان ہے (ہندوی اور یورپی کٹمب، جیسے اردو، ہندی، فارسی، روسی اور یورپی زبانیں)
- ↑ جدید آرمنییائی reference at Ethnologue (16th ed., 2009)
روائیت آرمینیائی reference at Ethnologue (16th ed., 2009)
وسط آرمینیائی reference at Ethnologue (16th ed., 2009)
ویکی ذخائر پر آرمینیائی زبان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- Language articles with 'no date' set
- Language articles missing Glottolog code
- آرمینیائی زبان
- آذربائیجان کی زبانیں
- آرمینیا کی زبانیں
- آرمینیائی زبانیں
- امتزاجی زبانیں
- ایران کی زبانیں
- ترکیہ کی زبانیں
- جارجیا کی زبانیں
- روس کی زبانیں
- فاعلی مفعولی فعلی زبانیں
- قازقستان کی زبانیں
- قبرص کی زبانیں
- قدیم زبانیں
- قفقاز کی زبانیں
- لبنان کی زبانیں
- ہند یورپی زبانیں
- ایتھنولوگ 18 کا حوالہ دیتے ہوئے زبان کے مضامین
- کردستان کی زبانیں