لیگو گروپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لیگو گروپ
مشترکہ منصوبہ
صنعتکھلونا
قیام10 اگست 1932؛ 91 سال قبل (1932-08-10)
بانیاولے کرک کرستیانسن
مصنوعاتلیگو
ویب سائٹwww.lego.com

لیگو گروپ ایک ڈینش تعمیراتی کھلونا پروڈکشن کمپنی ہے جو بیلوند، ڈنمارک میں واقع ہے۔[1] یہ کمپنی لیگو برانڈڈ کے کھلونے تیار کرتی ہے، جو زیادہ تر پلاسٹک کی اینٹوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ یہ کھلونے بنانے والی دنیا کے سب سے پیداواری کمپنی ہے۔

کمپنی کی بنیاد 10 اگست 1932 کو اولہ کرک کرسچنسن نے رکھی تھی۔[2] نام لیگو، ڈینش کے جملے leg godt سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے "اچھا کھیلنا"۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "About Us"۔ The LEGO Group۔ 12 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2013 
  2. "Celebrating 80 Years of LEGO"۔ 30 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2019