ابراہیم بن منذر خزامی
ظاہری ہیئت
| ابراہیم بن منذر خزامی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | إبراهيم بن المنذر بن عبد الله بن المنذر بن المغيرة بن عبد الله بن خالد بن حزام |
| وجہ وفات | طبعی موت |
| رہائش | مدینہ منورہ |
| شہریت | خلافت عباسیہ |
| کنیت | ابو اسحاق |
| مذہب | اسلام |
| فرقہ | اہل سنت |
| عملی زندگی | |
| طبقہ | 10 |
| نسب | الاسدی ، المدنی ، القرشی |
| ابن حجر کی رائے | صدوق |
| ذہبی کی رائے | صدوق |
| پیشہ | محدث |
| شعبۂ عمل | روایت حدیث |
| درستی - ترمیم | |
ابراہیم بن منذر بن مغیرہ اسدی خزامی [1] ، ابو اسحاق مدنی۔ شیوخ: امام مالک اور ابن عیینہ کی سند سے روایت کی ہے اور تلامذہ: امام بخاری ، ابن ماجہ، اور ترمذی نے ان کی سند سے روایت کی ہے۔ آپ کی وفات 236ھ میں ہوئی۔[2]
جراح اور تعدیل
[ترمیم]احمد بن شعیب نسائی نے کہا "لا باس بہ" اس میں کوئی حرج نہیں ۔ حافظ ذہبی نے کہا صدوق ہے۔ ابن حجر عسقلانی نے کہا صدوق ہے۔ دارقطنی نے کہا ثقہ ہے ۔ ابو حاتم رازی نے کہا صدوق ہے۔ یحییٰ بن معین نے کہا ثقہ ہے ۔ صالح بن محمد جزرہ نے کہا صدوق ہے۔ [3][4]
وفات
[ترمیم]آپ نے 236ھ میں وفات پائی ۔