ٹم رابنسن (نیوزی لینڈ کرکٹر)
Appearance
ٹم رابنسن | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 28 اپریل 2002ء (22 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
ٹموتھی بلیک رابنسن (پیدائش: 28 اپریل 2002ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1][2] انھوں نے 26 نومبر 2021ء کو ویلنگٹن کے لیے 2021-22ء مینز سپر سمیش میں کینٹربری کے خلاف ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [3][4] انھوں نے 20 مارچ 2022ء کو 2021-22ء پلنکیٹ شیلڈ سیزن میں اوٹاگو کے خلاف ویلنگٹن کے لیے فرسٹ کلاس میں ڈیبیو کیا۔ [5] اسی مہینے کے آخر میں پلنکٹ شیلڈ میں رابنسن نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔ [6] انھوں نے 22 نومبر 2022ء کو ویلنگٹن کے لیے 2022-23ء فورڈ ٹرافی میں کینٹربری کے خلاف اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [7]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Tim Robinson"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2021
- ↑ "From bugger to beauty: Tim Robinson"۔ College Sport Media۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2021
- ↑ "1st Match (N), Christchurch, Nov 26 2021, Super Smash"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2021
- ↑ "Debutant day for defending champions: Blaze out to reclaim title - Cricket Wellington"۔ Voxy۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2021[مردہ ربط]
- ↑ "17th Match, Dunedin, Mar 20 - 23 2022, Plunket Shield"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2022
- ↑ "Northern Districts openers Jeet Raval, Bharat Popli bat all day for big centuries"۔ Stuff۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2022
- ↑ "1st match, Wellington, November 22, 2022, The Ford Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2024