ایشین ٹیسٹ چیلنج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایشین ٹیسٹ چیمپئن شپ 2001-02ء
تاریخ8 دسمبر – 29 اگست - 6 مارچ 2001ء
مقامسری لنکا اور پاکستان
نتیجہ سری لنکا نے ایشین ٹیسٹ چیمپئن شپ 2001ء جیتی۔
ٹیمیں
 سری لنکا  بنگلادیش  پاکستان
کپتان
سنتھ جے سوریا نعیم الرحمن وقار یونس
زیادہ رن
کمارسنگاکارا (298) محمد اشرفل (140) انضمام الحق (233)
زیادہ وکٹیں
متھیا مرلی دھرن (18) نعیم الرحمن (2) دانش کنیریا (12)

ایشین ٹیسٹ چیمپئن شپ 2001ء ایک ٹیسٹ کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو اگست 2001ء میں سری لنکا اور پاکستان میں منعقد ہوا۔ [1] یہ سری لنکا بنگلہ دیش اور پاکستان کی قومی نمائندہ کرکٹ ٹیموں کے درمیان سہ ملکی سیریز تھی جہاں بھارت نے سیریز میں حصہ نہیں لیا تھا۔ میزبان سری لنکا نے فائنل میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ [2]

دستے[ترمیم]

 سری لنکا  بنگلادیش  پاکستان

ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

29–31 اگست 2001ء
سکور کارڈ
ب
134 (41.1 اوورز)
محراب حسین 19 (45)
دانش کنیریا 6/42 (13 اوورز)
546 (114.5 اوورز)
عبد الرزاق 110* (100)
محمد شریف 2/110 (24.5 اوورز)
148 (41.1 اوورز)
حبیب البشر 56* (97)
دانش کنیریا 6/52 (15 اوورز)
پاکستان ایک اننگز اور 264 رنز سے جیت گیا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور سری وینکٹا راگھون (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: دانش کنیریا (پاکستان)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شعیب ملک اور توفیق عمر (دونوں پاکستان) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
  • دانش کنیریا نے دس وکٹیں حاصل کیں۔
  • پوائنٹس: پاکستان 24، بنگلہ دیش 0۔

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

6–8 ستمبر 2001ء
سکور کارڈ
ب
555/5ڈکلیئر (103.3 اوورز)
ماروان اتاپاتو 201 (259)
نعیم الرحمن 2/117 (30.3 اوورز)
90 (36.4 اوورز)
محمد اشرفل 26 (53)
متھیا مرلی دھرن 5/13 (9.4 اوورز)
328 (101.3 اوورز)
محمد اشرفل 114 (212)
متھیا مرلی دھرن 5/98 (35.3 اوورز)
سری لنکا ایک اننگز اور 137 رنز سے جیت گیا۔
سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو
امپائر: روڈی کرٹزن (جنوبی افریقا) اور محمد اسلم (بنگلہ دیش)
میچ کا بہترین کھلاڑی: متھیا مرلی دھرن (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • محمد اشرفل (بنگلہ دیش) اور مائیکل وانڈورٹ (سری لنکا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
  • محمد اشرفل (بنگلہ دیش) ڈیبیو پر ٹیسٹ سنچری بنانے والے اب تک کے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے۔[3]
  • پوائنٹس: سری لنکا 24، بنگلہ دیش 0۔

فائنل[ترمیم]

6-10 مارچ 2002ء
سکور کارڈ
ب
234 (67 اوورز)
یونس خان 46 (66)
متھیا مرلی دھرن 4/55 (25 اوورز)
528 (139.5 اوورز)
کمارسنگاکارا 230 (327)
محمد سمیع 4/120 (36.5 اوورز)
325 (101.5 اوورز)
انضمام الحق 99 (228)
متھیا مرلی دھرن 4/72 (34 اوورز)
33/2 (6.2 اوورز)
کمارسنگاکارا 14* (21)
محمد سمیع 1/15 (3 اوورز)
سری لنکا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: اطہر زیدی (پاکستان) اور ڈیرل ہارپر (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: کمارسنگاکارا (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

سری لنکا نے ایشین ٹیسٹ چیمپئن شپ 2001-02ء جیت لی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Asian Test Championship, 2001-02"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2015 
  2. "Sri Lankans reign supreme"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2016 
  3. "Teenage prodigy steals limelight as Sri Lanka crush Bangladesh"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2017