آمنہ حیدری
Appearance
آمنہ حیدری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (اردو میں: آمنہ نجم الدین طیب جی) |
پیدائش | سنہ 1878ء ریاست حیدرآباد |
وفات | سنہ 1939ء (60–61 سال) حیدر آباد ، بھارت |
شہریت | برطانوی ہند ڈومنین بھارت بھارت |
شریک حیات | اکبر حیدری |
اولاد | محمد صالح اکبر حیدری |
خاندان | طیب جی خاندان |
عملی زندگی | |
پیشہ | اکیڈمک ، سماجی کارکن |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
اعزازات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
آمنہ نجم الدین طیب جی، آمنہ حیدری (پیدائش: 1878ء - وفات: 1939ء) بھارت سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن، ریاست حیدرآباد کے صدر المہام (وزیر اعظم) سر اکبر حیدری کی اہلیہ تھیں۔ 1908ء کے عظیم موسی سیلاب میں خدمات کے صلہ میں انھیں قیصر ہند تمغا دیا گیا۔[1] وہ پہلی خاتون تھیں جنھیں یہ تمغا ملا۔ آمنہ حیدری نے 1929ء میں لیڈی حیدری کلب[2] اور محبوبہ گرلز اسکول کی بنیاد رکھی جو ریاست حیدرآباد کا پہلا گرلز اسکول تھا۔[3][4] بھارت کے معروف کانگریس سیاست دان اور وکیل بدرالدین طیب جی ان کے چچا تھے۔[5]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Naidu, Sarojini (25 November 1919)۔ "Indian Women Franchise"۔ The Singapore Free Press and Mercantile Advertiser۔ صفحہ: 4۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024
- ↑ "Lady Hydari Club"۔ Massachusetts Institute of Technology۔ dome.mit.edu۔ 06 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024
- ↑ Priya Gupta (23 February 2013)۔ "I've always struggled with my relationship with my father: Aditi"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024
- ↑ Shamsie, Muneeza (September 1995)۔ "Begum Tyabji: the end of an era"۔ Dawn۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024
- ↑ Mark Devereux (7 December 2008)۔ "The Early Tyabji Women"۔ nstyabji.wordpress.com۔ 13 مئی 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024