نیٹ ویسٹ سہ ملکی سیریز 2000ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیٹ ویسٹ سہ ملکی سیریز 2000ء
حصہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 2000ء
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 2000ء
تاریخ6–22 جولائی 2000ء
مقامانگلینڈ
نتیجہانگلینڈ نے زمبابوے کو فائنل میں شکست دی۔
سیریز کا بہترین کھلاڑیایلک سٹیورٹ (انگلینڈ)
ٹیمیں
 انگلستان  ویسٹ انڈیز  زمبابوے
کپتان
ناصر حسین جمی ایڈمز اینڈی فلاور
زیادہ رن
ایلک سٹیورٹ (408) برائن لارا (204) الیسٹر کیمبل (257)
زیادہ وکٹیں
کریگ وائٹ (11) فرینکلین روز (8) ہیتھ سٹریک (10)
2001ء

نیٹ ویسٹ سہ ملکی سیریز 2000ء نیشنل ویسٹ منسٹر بینک کی سرپرستی میں ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سہ رخی سیریز تھی جو 6 اور 22 جولائی 2000ء کے درمیان انگلینڈ میں ہوئی تھی۔ [1] اس سیریز میں انگلینڈ، ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی قومی ٹیمیں شامل تھیں۔ گروپ مرحلے کے دوران ہر ٹیم ایک دوسرے سے 3بار کھیلنے کے ساتھ مجموعی طور پر دس میچ کھیلے گئے۔ گروپ مراحل کے بعد سرفہرست دو پوزیشنوں پر رہنے والی ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئیں جسے انگلینڈ نے 22 جولائی کو لارڈز میں زمبابوے کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر جیت لیا۔ [2] سیریز سے پہلے انگلینڈ نے زمبابوے کے خلاف 2 ٹیسٹ سیریز کھیلی جبکہ سیریز کے بعد 2000ء فرینک ورریل سیریز جاری رہی۔

مقامات[ترمیم]

برسٹل لندن لندن کینٹربری مانچسٹر چیسٹرلی اسٹریٹ برمنگھم ناٹنگھم
برسٹل کاونٹی گراؤنڈ کی گنجائش: 17,500
اوول کی گنجائش: 23,500
لارڈز کی گنجائش: 20,000
سینٹ لارنس گراؤنڈ کی گنجائش: 15,000
اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ کی گنجائش: 15,000
ریورسائیڈ گراؤنڈ کی گنجائش: 19,000
ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ کی گنجائش: 25,000
ٹرینٹ برج کی گنجائش: 15,000

دستے[ترمیم]

 انگلستان  ویسٹ انڈیز  زمبابوے

پوائنٹس ٹیبل[ترمیم]

ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ پوائنٹس
 زمبابوے 6 4 2 0 8
 انگلستان 6 3 2 1 7
 ویسٹ انڈیز 6 1 4 1 3

میچز[ترمیم]

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

6 جولائی 2000ء (د/ر)
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
232/7 (50 اوورز)
ب
 زمبابوے
233/4 (45 اوورز)
برائن لارا 60 (63)
گرانٹ فلاور 2/27 (6 اوورز)
نیل جانسن 95* (128)
فرینکلین روز 2/50 (10 اوورز)
زمبابوے 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
برسٹل کاونٹی گراؤنڈ، برسٹل
امپائر: پیٹرولی (انگلینڈ) اور جیریمی لائیڈز (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: نیل جانسن (زمبابوے)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • *پوائنٹس: زمبابوے 2، ویسٹ انڈیز 0۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

8 جولائی 2000ء
سکور کارڈ
انگلستان 
207 (50 اوورز)
ب
 زمبابوے
210/5 (48.2 اوورز)
الیسٹر کیمبل 80 (136)
اینڈریوکیڈک 2/27 (10 اوورز)
زمبابوے 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
اوول, لندن
امپائر: کین پالمر (انگلینڈ) اور ڈیوڈ شیپرڈ (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: الیسٹر کیمبل (زمبابوے)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مارکس ٹریسکوتھک (انگلینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • پوائنٹس: زمبابوے 2، انگلینڈ 0۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

9 جولائی 2000ء
سکور کارڈ
انگلستان 
158/8 (43.5 اوورز)
ب
بے نتیجہ
لارڈز کرکٹ گراؤنڈ, لندن
امپائر: کین پالمر (انگلینڈ) اور رے جولین (انگلینڈ)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • *پوائنٹس: انگلینڈ 1، ویسٹ انڈیز 1۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

11 جولائی 2000ء
سکور کارڈ
زمبابوے 
256/4 (50 اوورز)
ب
 ویسٹ انڈیز
186/8 (50 اوورز)
گائے وائٹل 83 (111)
فرینکلین روز 2/47 (10 اوورز)
نکسن میک لین 50* (70)
نیل جانسن 2/16 (6 اوورز)
زمبابوے 70 رنز سے جیت گیا۔
سینٹ لارنس گراؤنڈ, کینٹربری
امپائر: رے جولین (انگلینڈ) اور بیری ڈڈلسٹن (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: گائے وائٹل (زمبابوے)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • *پوائنٹس: زمبابوے 2، ویسٹ انڈیز 0۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

13 جولائی 2000ء (د/ر)
سکور کارڈ
زمبابوے 
114 (38.4 اوورز)
ب
 انگلستان
115/2 (20.3 اوورز)
انگلینڈ 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
اولڈ ٹریفرڈ, مانچسٹر
امپائر: جارج شارپ (انگلینڈ) اور جان ہولڈر (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: اینڈریو فلنٹوف (انگلینڈ)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • *پوائنٹس: انگلینڈ 2، زمبابوے 0۔

چھٹا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

15 جولائی 2000ء
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
169/8 (50 اوورز)
ب
 انگلستان
171/0 (35.2 اوورز)
برائن لارا 54 (101)
ایلن ملالی 3/27 (10 اوورز)
انگلینڈ 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
ریورسائیڈ گراؤنڈ, چیسٹرلی اسٹریٹ
امپائر: جارج شارپ (انگلینڈ) اور جان ہیمپشائر (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: مارکس ٹریسکوتھک (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • *پوائنٹس: انگلینڈ 2، ویسٹ انڈیز 0۔

ساتواں ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

16 جولائی 2000ء
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
287/5 (50 اوورز)
ب
 زمبابوے
290/4 (49.1 اوورز)
شیرون کیمبل 105 (137)
ڈرک ولجوین 3/75 (10 اوورز)
مرے گڈون 112* (137)
مروین ڈیلن 2/52 (10 اوورز)
زمبابوے 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ریورسائیڈ گراؤنڈ, چیسٹرلی اسٹریٹ
امپائر: جان ہولڈر (انگلینڈ) اور جان ہیمپشائر (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: مرے گڈون (زمبابوے)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مہندر ناگاموتو (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • پوائنٹس: زمبابوے 2، ویسٹ انڈیز 0۔

آٹھواں ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

18 جولائی 2000ء (د/ر)
سکور کارڈ
انگلستان 
262/8 (50 اوورز)
ب
 زمبابوے
210/9 (50 اوورز)
ایلک سٹیورٹ 101 (144)
ہیتھ سٹریک 3/59 (10 اوورز)
الیسٹر کیمبل 60 (95)
کریگ وائٹ 3/34 (8 اوورز)
انگلینڈ 52 رنز سے جیت گیا۔
ایجبیسٹن, برمنگھم
امپائر: مروین کچن (انگلینڈ) اور ڈیوڈ کانسٹنٹ (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: ایلک سٹیورٹ (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • *پوائنٹس: انگلینڈ 2، زمبابوے 0۔

نواں ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

20 جولائی 2000ء
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
195/9 (50 اوورز)
ب
 انگلستان
192 (49.5 اوورز)
کرس گیل 37 (71)
کریگ وائٹ 3/35 (10 اوورز)
ایلک سٹیورٹ 100* (147)
ریون کنگ 3/30 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز 3 رنز سے جیت گیا۔
ٹرینٹ برج، ناٹنگھم
امپائر: مروین کچن (انگلینڈ) اور بیری لیڈ بیٹر (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: کرس گیل (ویسٹ انڈیز)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • رام نریش سروان (ویسٹ انڈیز) اور پال فرینکس (انگلینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • پوائنٹس: ویسٹ انڈیز 2، انگلینڈ 0۔

فائنل[ترمیم]

22 جولائی 2000ء
سکور کارڈ
زمبابوے 
169/7 (50 اوورز)
ب
 انگلستان
170/4 (45.2 اوورز)
گرانٹ فلاور 53* (102)
ڈیرن گف 3/20 (10 اوورز)
ایلک سٹیورٹ 97 (123)
ہیتھ سٹریک 3/30 (10 اوورز)
انگلینڈ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
لارڈز کرکٹ گراؤنڈ, لندن
امپائر: ڈیوڈ شیپرڈ (انگلینڈ) اور پیٹرولی (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: ایلک سٹیورٹ (انگلینڈ)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • انگلینڈ نے نیٹ ویسٹ سیریز 2000ء جیت لی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2000 NatWest Bank Series"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2017 
  2. "Final, NatWest Series at Lord's, Jul 22 2000"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2017