وکرم سولنکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وکرم سولنکی
ذاتی معلومات
مکمل ناموکرم سنگھ سولنکی
پیدائش (1976-04-01) 1 اپریل 1976 (عمر 48 برس)
ادے پور، راجستھان، بھارت
قد6 فٹ 0 انچ (1.83 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 156)23 جنوری 2000  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ایک روزہ1 جولائی 2006  بمقابلہ  سری لنکا
ایک روزہ شرٹ نمبر.38
پہلا ٹی20 (کیپ 8)13 جون 2005  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹی2019 ستمبر 2007  بمقابلہ  بھارت
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1995–2012ورسیسٹر شائر (اسکواڈ نمبر. 3)
2006/07راجستھان
2013–2015سرے (اسکواڈ نمبر. 42)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20 فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 51 3 325 402
رنز بنائے 1,097 76 18,359 11,045
بیٹنگ اوسط 26.75 25.33 35.78 32.39
100s/50s 2/5 0/0 34/98 16/64
ٹاپ اسکور 106 43 270 164*
گیندیں کرائیں 111 0 7,238 1,122
وکٹ 1 90 28
بالنگ اوسط 105.00 47.00 35.25
اننگز میں 5 وکٹ 0 4 0
میچ میں 10 وکٹ 0 1 0
بہترین بولنگ 1/17 5/40 4/14
کیچ/سٹمپ 16/– 3/– 350/– 162/–
ماخذ: Cricinfo، 30 مارچ 2017

وکرم سنگھ سولنکی (پیدائش:یکم اپریل 1976ء) ایک انگریز کرکٹ کوچ اور سابق اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ محدود اوور کی بین الاقوامی کرکٹ میں اس نے انگلینڈ کے لیے ایک بلے باز اور کبھی کبھار آف سپنر کے طور پر 50 سے زیادہ ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ سولنکی ادے پور ، راجستھان ، بھارت میں پیدا ہوئے [1] لیکن 8 سال کی عمر میں اپنے خاندان کے ساتھ وولور ہیمپٹن چلے گئے۔ سولنکی نے وولور ہیمپٹن کرکٹ کلب کے لیے جونیئر اور سینئر کرکٹ کھیلی اور ریجس اسکول، وولور ہیمپٹن سے تعلیم حاصل کی۔ جنوری 2018ء میں سولنکی کو سرے سی سی سی میں ڈپٹی ہیڈ کوچ کے طور پر مقرر کیا گیا تھا [2] اور جون 2020ء میں انھیں سرے کے ڈائریکٹر آف کرکٹ ایلک سٹیورٹ [3] نے مائیکل ڈی وینوٹو کے بعد ہیڈ کوچ کے طور پر ترقی دی تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Profile, Vikram Solanki Website"۔ Worcestershire County Cricket Club۔ 23 جولا‎ئی 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2008 
  2. "Surrey name Solanki assistant head coach"۔ BBC۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2022 
  3. "Vikram Solanki – county cricket's first British Asian coach"۔ The Guardian۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2020