صارف مدثر خان 444 کی شراکتیں

صارف کی ترمیم کی تعداد 1 ہے۔ 2 اپریل 2024ء کو کھاتہ بنایا گیا۔
شراکتوں میں تلاش کریںکھولیںچھپائیں
⧼contribs-top⧽
⧼contribs-date⧽

13 اپریل 2024ء

  • 10:4510:45، 13 اپریل 2024ء فرق تاریخچہ +97 نیا .. یہودی لڑکاحضرت انس رض اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک یہودی لڑکا تھا جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کرتا تھا وہ بیمار ہوگیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اُس کی عیادت کیلئے تشریف لئے گئے آپ اُس کے سرہانے بیٹھ گئے اور اس سے فرمایا :٫٫اسلام قبول کرلے ؛؛اُس نے سوالیہ نظروں سے اپنی باپ کی طرف دیکھا جو اس کے پاس ہی تھا ،اس نے کہا: ابو القاسم کی بات مان لو چنانچہ وہ مسلمان ہو گیا! نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرماتے ہوئے باہر تشریف لائے:٫٫تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے اس لڑکے کو جہنم کی آگ سے بچا لیا (بُخاری) موجودہ نسخہ (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)