تبادلۂ خیال صارف:Faismeen

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

فہرست

خوش آمدید![ترمیم]

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: F icon.svg اور G 2014-04-24 22-48.png

Hmfs.ind (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:47، 12 جولائی 2018ء (م ع و)


Welcome! Bienvenue! Willkommen! Benvenuti ¡Bienvenido! ようこそ Dobrodosli 환영합니다 Добро пожаловать Bem-vindo! 欢迎 Bonvenon Welkom

(?_?)

ربط=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Wikipedia_laurier_wp.png
بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید Faismeen

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 148,144 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔

link=%D9%88%DB%8C%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7:%D8%B3%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%AA_%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%81


بہتر ہوگا کہ آپ آغاز ہی میں درج ذیل صفحات پر نظر ڈال لیں:

WikiVote.png


Samarbetare.svg

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس (Insert-signature.png) زریہ پر طق کریں۔

ربط=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Signature-guide-ur.png


Under construction icon-green.svg

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

-- آپ کی مدد کے لیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 04:57، 4 جون 2018ء (م ع و)

منصوبہ امن کے پیامبر میں حصہ لیں[ترمیم]

Dove peace.svg
جناب Faismeen کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

امن کے پیامبر اردو اور عبرانی ویکیپیڈیا کے درمیان باہمی تعاون ہے۔ منصوبے کا آغاز 20 جون سے ہے اور اختتام 20 اگست کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس باہمی تعاون میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس باہمی تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ امن کے پیامبر (تبادلۂ خیال!)

شكر[ترمیم]

رمضان كريم۔ مبارك عليك الشهر۔ شكرا جزيلا على جهودك الجبارة في دعم ويكيبيديا الأردية بمقالات نوعية عن الثقافة العربية وأخص بالذكر مقالة الشعر العربي۔ إنها لبداية قوية لمستخدم حديث العهد بالويكي۔ تصفحت مساهماتك وبالرغم من أنها قليلة العدد إلا أنها كبيرة حجما (بالبايت) ونوعا۔ هذا وتقبل قائق الشكر وجزيل الامتنان الممزوجين بأعطر تحياتي۔ أخوك--مصعب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:10، 12 جون 2018ء (م ع و)

شكرا لتشجيعك۔ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:36، 13 جون 2018ء (م ع و)

ساہتیہ اکیڈمی کے اتعام یافتہ اردو ادیب[ترمیم]

السلام علیکم،

ایک غیر اردو داں صارف نے انکشاف کیا کہ اس کے پاس ساہتیہ اکیڈمی کے اتعام یافتہ اردو ادیبوں پر کافی اسکین شدہ مواد ہے جسے مضامین کی شکل میں حوالہ جات کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ دل چسپی رکھتے ہیں تو آپ کو ای میل کی کاپی میں بھیج سکتا ہوں آپ کے فیس بک چیاٹ کے ذریعے۔ براہ کرام جواب مرحمت فرمایئے اور اس کے ساتھ ہی فیس بک ربط یا تعلق قائم کرنے کے کوئی اور ذریعے کا بھی ذکر کیجیے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:51، 19 جون 2018ء (م ع و)

وعلیکم السلام۔
مجھے خوشی ہوگی اگر یہ موقع ملا۔ آپ مجھے مواد ارسال کردیں میں وقتا فوقتا مضامین بنادونگا۔ واضح ہو کہ میں ابھی نیا صارف ہوں لہذا مجھے فی الحال حوالہ درج کرنا نہیں آتا۔ امید ہیکہ جلد ہی سیکھ لونگا۔ بہرحال۔ مضامین لکھنے کی حد تک آپ مطمئن رہیں۔ میرا فیسبوک ربط۔ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:07، 19 جون 2018ء (م ع و)
فیس بک پر میں متعلقہ صارف کا ای میل پتہ اور پیام آپ کو بھیج چکا ہوں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:58، 20 جون 2018ء (م ع و)
مجھے اپکا پیغام فیس بک پر موصول ہوا۔ میں ان سے بہت جلد رابطہ کرونگا۔ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:43، 20 جون 2018ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

ربط=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Writers_Barnstar_Hires.png اعزاز برائے تحریر
بہت ہی کم وقت میں انتہائی عمدہ تحریری اضافہ کرکے آپ نے اپنی امتیازی خصوصیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ امید کہ آپ اور بھی اضافے کرتے ہوئے ویکیپیڈیا کی جامعیت میں اپنا بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔ مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:54، 19 جون 2018ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

Barnstar of Diligence Hires.png اعزاز برائے محنت وجانفشانی
اردو ویکیپیڈیا کے تئیں آپ کی محبت، خلوص اور محنت و لگن کی نذر۔ اتنے کم عرصے میں آپ نے اردو ویکیپیڈیا پر متعدد بہترین مضامین تحریر کرکے اس بات کا ثبوت دیا ہے کہ آپ عہد حاضر میں اردو کی ترقی کے لیے کچھ کر گزرنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔ آج اردو کو منافقانہ بیساکھیوں کی بجائے ایسے ہی عزم جواں اور جذبہ خالص کی ضرورت ہے۔ امید ہے آپ کی معیت میں ہمارا یہ ویکی سفر مزید معلومات افزا اور تعمیری ہوگا۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 12 جولا‎ئی 2018ء، بوقت 12 بج کر 50 منٹ (بھارت) 19:20، 11 جولائی 2018ء (م ع و)

منصوبہ صفحہ کی منتقلی[ترمیم]

آداب! یہ بہت خوش آئند بات ہے کہ آپ ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ تمام زبانوں کے ویکیپیڈیا کا تعارف (ترجمہ) پر کام کر رہے ہیں۔ چونکہ یہ مضمون نہیں بلکہ منصوبہ صفحہ ہے، اس لیے اسے منتقل کر دیا گیا ہے۔ آپ حسب ضرورت صفحہ میں تبدیلی کر سکتے ہیں اور اپنے عظیم کام کو جاری رکھ سکتے ہیں۔ شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:03، 19 جولائی 2018ء (م ع و)

غیر موجودہ زمرہ جات کی تخلیق[ترمیم]

براہ مہربانی ان زمروں کو بنانے سے گریز کیجیے جو انگریزی ویکیپیڈیا پر موجود نہ ہوں۔ مثلاً en:Category: Party for freedom شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:08، 29 جولائی 2018ء (م ع و)

بہتر ہے۔ فیصل انس 07:16، 29 جولائی 2018ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 800 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

Bästa nyskrivna.svg 800 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 800 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

بخاری سعید تبادلہ خیال 17:12، 5 اگست 2018ء (م ع و)

منصب ہزاری کی مبارک باد[ترمیم]

Bästa nyskrivna.svg منصب ہزاری
اردو ویکیپیڈیا پر 1000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے اور منصب ہزاری پر فائز ہونے کی دلی مبارک باد قبول فرمائیں۔ امید ہے آپ کی یہ بے لوث خدمت اور پر خلوص رفاقت تا عمر برقرار رہیں گے۔ Face-smile.svg

:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 15 اگست 2018ء، بوقت 5 بج کر 27 منٹ (بھارت)

شکریہ![ترمیم]

Peace Barnstar 6.png ستارہ برائے امن کے پیامبر 2018ء
امن کے پیامبر 2018ء کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 06:02، 21 اگست 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء[ترمیم]

جناب Faismeen کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

حسیب احمد تبادلہ خیال ) 13:49، 19 ستمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء[ترمیم]

جناب Faismeen کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:26، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ 2018ء[ترمیم]

تمغائے حسن کارکردگی برائے ویکی ایشیائی مہینہ 2018ء

ایشیائی مہینے کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے، اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔براہ مہربانی گوگل فارم پر کر کے آن لائن اپنا پتا جمع کرائیں اور پوسٹ کارڈ کا تحفہ وصول کریں۔ — بخاری سعید (تبادلۂ خیال!)

عنوان کی تبدیلی[ترمیم]

آداب!

آپ کے تخلیق کردہ مضمون اہلیہ کا عنوان بدل کر اہلیا کر دیا گیا ہے۔ اس کی وجہ سے ہے کہ اہلیہ لکھنے سے اردو لفظ عام طور سے بیوی کے طور پر لیا جاتا ہے جبکہ اہلیا کوئی لفظ ہی نہیں اور درست انداز میں عنوان بن سکتا ہے۔ مضمون کے تعاون کے لیے شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:20، 1 جنوری 2019ء (م ع و)

مجموعۃ ویکیبیدیا العربیۃ[ترمیم]

آداب، جناب!

عربی ویکیپیڈیا والے مجھے پیار سے اپنے فیس بک گروپ مجموعۃ ویکیبیدیا العربیۃ میں شامل کر چکے ہیں۔ میرے حساب چونکہ عربی و فارسی میں میرا موقف من آنم کہ من دانم ہے، اس لیے میں کوشش کر رہا تھا کہ اس گروپ آپ کو شامل کیا جائے۔ غیر منتظم ہوتے ہوئے میں نے آپ کو شامل کرنے کی کوشش تو کی تھی۔ کیا آپ کو رکنیت دی گئی ہیں؟ یا اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو میں راست گروپ ایڈمن سے بات کر سکتا ہوں۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:47، 6 جنوری 2019ء (م ع و)

آداب!
مجھے خوشی ہو گی اگر میں عربی زبان کے ذیعے اردو ویکیپیڈیا کے لئے کچھ کرسکوں۔ میں نے فیس بک کے اس گروپ میں شمولیت کی کوشش کی تھی مگر شاید درخواست منظور نہیں ہوئی۔ اگر مجھے شامل کر لیا جاتا ہے تو شاید اردو ویکیپیڈیا کے لئے مزید کچھ بہتر ہو سکے۔ ہم اس کے لیے تیار ہیں۔ پیشگی شکریہ۔ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:21، 6 جنوری 2019ء (م ع و)
چ لیے، یہاں دیکھیے گا آپ کو الحمد اللہ اس گروپ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ مبارک! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:15، 6 جنوری 2019ء (م ع و)
بہت بہت شکریہ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:34، 7 جنوری 2019ء (م ع و)
گلگت بلتستان میں بولی جانے والی زبان شینا کے ٹیسٹ ویکی پروجیکٹ کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی نامزدگی کے لیے رائے شماری جاری ہے آپ یہاں [1]پر اپنی رائے دے سکتے ہیں، گزارش ہے کہ آپ اپنے قیمتی آرا سے نوازیں، شکریہ -Rachitrali 04:08، 17 جنوری 2019ء (م ع و)

اردو ویکی پیڈیا کے لیے یوزر گروپز کی تشکیل[ترمیم]

السلام علیکم!

حالیہ اردو چینی ہمکاری منصوبہ میں اور کئی اہم موضوعات پر آپ کے گراں قدر تعاون کے لیے تہ دل سے مبارک باد اور نیک تمنائیں!

آج بھارت کی کئی زبانوں کے اپنے یوزر گروپز ہیں۔ تاہم اردو کا نہیں ہے۔ پیچیدہ بات یہ ہے کہ اردو کے صارفین دو ملکوں میں بٹے ہیں اور ان میں زمینی سطح پر کوئی ربط نہیں ہے۔

اس لیے میں چینی ویکی پیڈیا کے صارفین کی مثال دینا چاہوں گا۔ چائنیز یوزر گروپ صرف سز زمین چین کے صارفین کا گروپ ہے۔ جبکہ ہانک کانگ یوزر گروپ ہانک کانگ کے ویکی نویسوں کا الگ گروپ ہے۔ یہ باوجود اس کے ہے کہ بر سر عمل ویکی پیڈیا کی زبان چینی ہی ہے۔

ہم اردو ویکی پیڈیا کے لیے شعیب صاحب، جنیند احمد نور صاحب، ڈاکٹر سنجری، میں اور آپ جیسے کئی احباب کو بھارتی اردو ویکی نویس گروپ / گروہ کے رکن بنا سکتے، جبکہ طاہر صاحب، عبید صاحب، عارف صاحب، عمیر صاحب، حماد صاحب پاکستانی گروپ میں سر گرم حصہ ادا کر سکتے ہیں۔ اس طرح دونوں ملکوں میں اردو ویکی پر مزید کام ہو سکتا ہے۔

اس سلسلے میں آپ سے التماس ہے کہ آپ شعیب صاحب سے گفت و شنید فرما کر انہیں بھارتی اردو ویکی نویس گروپ بنانے کے لیے آمادہ فرمائیں۔ اس کے بعد ہم کچھ اور لوگوں سے بات کر کے ایک اجلاس حیدرآباد میں رکھ سکتے ہیں جس میں کچھ لوگ فون پر یا فیس بک پر ساتھ شامل ہو سکتے ہیں۔ کم سے کم ہم دونوں بالمُشافہ موجود رہ کر کوارڈی نیٹ کر سکتے ہیں۔ اس طرح ہم جلد ہی یہ کام انجام دے سکتے ہیں۔

براہ کرم اپنے تاثرات سے مطلع فرمایئے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:51، 20 مارچ 2019ء (م ع و)

وعلیکم السلام!

میری چھوٹی موٹی کاوش کو سراہنے کے لیے بہت بہت شکریہ۔ اردو یوزرگروپ کی ضرورت شدت سے محسوس ہو رہی ہے اور ہندی ویکیپیڈیا کے ایک ساتھی (جے انصاری) نے بھی کہا تھا اردو کا اپنا یوزرگروپ ہونا چاہئے اور انہوں نے بھارتی صارفین کا یوزرگروپ بنانے کے لئے تعاون کا بھروسا بھی دیا تھا۔ شعیب صاحب اور عزیزی حماد صاحب سے بھی گفتگو ہوئی تھی تاہم کام نہ ہو سکا۔ اب ضرورت ہے کہ بھارت اور پاکستان دونوں ملکوں میں منظم طریقے سے کام کیا جائے۔اور اب ہمارا یوزر گروپ بن ہی جانا چاہئے۔ جہاں تک اجلاس کا تعلق ہے تو آپ جلد از جلد کوئی تاریخ متعین کریں، میں ہر ممکن خدمت کے لئے تیار ہوں۔ اگر ممکن ہوتو کل بروز جمعرات یا جمعہ ملاقات کا موقع دیں جلسہ سے متعلق کوئی پراگرم بناتے ہیں۔ میری مستقل سکونت حیدراباد ہی ہے لہذا ہم دونوں مل کر نئے صارفین کی تشکیل اور اردو ویکیپیڈیا کی تشہیر کر کے صارفین کی تعداد میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا کے لئے ہمہ وقت تیار۔ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:40، 20 مارچ 2019ء (م ع و)

انشاءاللہ جلد ملاقات کا پلان بناتے ہیں تاکہ کچھ اہم پہلوؤں پر گفتگو کی جا سکے۔ اس اثنا آپ

https://meta.wikimedia.org/wiki/Wikimedia_user_groups

کو پڑھ لیجیے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:48، 20 مارچ 2019ء (م ع و)

اگر آپ آج رات 9 اور 11 کے بیچ فیس بک پر لیاپ ٹاپ یا پی سی کے ساتھ آن لائن رہیں تو ان شاء اللہ ہم آج گفتگو (آواز کے ساتھ) کر سکتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:57، 21 مارچ 2019ء (م ع و)

ٹھیک ہے۔ آج رات فیس بک پر گفتگو ہو گی ان شاءاللہ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:35، 21 مارچ 2019ء (م ع و)

تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage#اردو یوزر گروپ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:03، 22 مارچ 2019ء (م ع و)

یوزر گروپ کے لیے لوگو[ترمیم]

آداب!

https://meta.wikimedia.org/wiki/Dehalvi_Wikimedia_User_Group کو آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ منصوبہ صفحے اور ذیلی صفحات کو بہتر بنانے کی میں نے کوشش کی ہے۔ تاہم کیا آپ لوگو کے بارے میں کچھ مدد کر سکتے ہیں۔ آپ https://meta.wikimedia.org/wiki/Wikimedia_user_groups اس صفحے پر کئی لوگو دیکھ سکتے ہیں اور کچھ نمونے تیار کر سکتے ہیں۔ ضروری نہیں کہ ویکی پیڈیا سے ہی ملتا جلتا کوئی لوگو ہو۔ ہم اسے ماورائے ویکی ڈسکس کر کے فائنل کر سکتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:42، 23 مارچ 2019ء (م ع و)

میرا خیال ہے کہ لوگو میں بھارت، اردو اور ویکیپیڈیا تینوں کی عکاسی ہونی چاہئے تاکہ لوگو یوزرگروپ کی مکمل نمائندگی کرسکے۔ ایک دائرہ میں بھارت کا نقشہ ہو جس میں دو خانے ہوں ایک میں ویکیپیڈیا کا ڈبلیو اور دوسرے خانہ میں لفظ اردو ہو۔ مثال کے لئے Wikipedia & Education User Group کا لوگو دیکھیں۔ اس میں کتاب کی جگہ بھارت کا نقشہ استعال کر سکتے ہیں۔ @محمد شعیب: بھائی، آپ کی کیا رائے ہے؟ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:36، 24 مارچ 2019ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر منتخب مضامین کی کمی[ترمیم]

اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت منتخب مضامین کی کمی ہے یہاں تک کہ سال کے پر ہفتے ایک نیا مضمون ضفحہ اول پر نہیں لگایا جا سکتا۔ آپ نے نیوزی لینڈ پر اچھا خاصا کام کیا ہے کیا آپ اس پر مزید کاوش کر کے اسے منتخب مضمون بنا سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:55، 21 اپریل 2019ء (م ع و

نیوزی لینڈ کو جلد کی پورا کرنے کا ارادہ ہے۔ اس کے علاوہ اہلیا بھی ہم نے مکمل ترجمہ کیا ہوا ہے۔ اگر سرخ روابط بن جائیں تو وہ منتخب یے۔ نیوزی لینڈ اس ہفتہ مکمل ہو جائے گا ان شاءاللہ۔ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:28، 21 اپریل 2019ء (م ع و)

@Tahir mq: صاحب، نیوزی لینڈ مکمل ہوا۔ اہلیا بھی مکمل ہے۔ دونوں کو منتخب بنانے میں تعاون درکار ہے۔ شکریہ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:30، 12 اگست 2019ء (م ع و)

کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی ضرورت ہے[ترمیم]

بھائی کھوار ویکپیڈیا [2] منظوری کے آخری مراحل میں ہے ہمیں کچھ تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں دشواری کا سامنا ہے آپ جیسے تجرہ کار شخصیت کی بطور ایڈمن کچھ عرصے کے لیے خدمات کی ضرورت ہے ویکیپیڈیا کی منظوری کے بعد ہم آپ کو تکلیف نہیں دیں گے، اگر آپ کی اجازت کو تو آپ کا نام بطور ٹیسٹ ایڈمن تجویز کردوں؟ آپ کی مہربانی کی منتظر، --Rachitrali 06:02، 15 مئی 2019ء (م ع و)
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے اس لائق سمجھا۔ حقیقت یہ ہے کہ میری حد مضامین لکھنے تک ہے۔ مجھے تکنیکی امور میں زیادہ معلومات نہیں ہے۔ آپ اردو ویکیپیڈیا کے منتظمین سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اگر برائے نام اڈمن کی ضرورت ہے تو بندہ حاضر ہے۔ اس کے علاوہ بھی اگر میرے لائق کوئی خدمت ہوتو بلا تامل حکم کریں۔ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:08، 15 مئی 2019ء (م ع و)
جی بہت بہت شکریہ آپ اپنا ای میل بھیج دیں، میر ا ای میل یہ rachitrali@yahoo.comہے --Rachitrali 09:04، 17 جولائی 2019ء (م ع و)
@Rachitrali:، میرا ای میل پتا faismeen.wikipedia@outlook.in ہے۔ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:08، 17 جولائی 2019ء (م ع و)

عید مبارک[ترمیم]

بدون_چوکھٹ

السلام علیکم!

عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک باد (تقبل اللہ منا ومنکم)۔ اللہ ہم سب کی رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کو قبول فرمائے اور عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:38، 4 جون 2019ء (م ع و)

منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen)[ترمیم]

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔

تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات[ترمیم]

تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات پر رائے دیں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:52، 6 اگست 2019ء (م ع و)

اردو اور کسی اور بھارتی زبان میں موجود ویکی سے اشتراک[ترمیم]

آداب!

جیساکہ آپ جانتے ہیں کہ دہلوی ویکی صارفین کا گروپ اردو ویکی پیڈیا میں مزید فعالیت لانے کے لیے تشکیل پاتا ہے۔

اس کی ایک کوشش کے طور پر مجھے یہ خیال آیا کہ کیوں نہ اردو اور کسی اور بھارتی زبان میں موجود ویکی سے اشتراک کی کوشش کی جائے۔ ماضی میں ہم یوکرینی، عبرانی اور چینی ویکیوں سے اشتراک کر چکے ہیں۔ اب ضرورت ہے کہ ملکی ویکیوں پر توجہ دیں۔

میں نے گجراتی زبان کی ناولوں پر کافی کام کیا ہے۔ یہ کہنا بے جا نہیں ہو گا کہ اردو میں خود گجراتی ویکی سے بڑھ کر ہے۔ اگر چیکہ کسی بھی مہم میں قابل قبول مضمون کا حجم 3000 بائٹس تک کم از کم محدود کر سکتے ہیں۔

اگر آپ ساتھ دینے کا وعدہ کریں تو میں اولًا گجراتی بندوں سے بات کروں گا اور اگر وہاں معاملہ نہ بنے اڑیہ یا کوئی اور بندوں کے ساتھ اشتراک کی کوشش کی جا سکتی ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:53، 10 اگست 2019ء (م ع و)

مداخلت کے لیے معافی چاہیں گے، ہندی ویکی کیوں نہیں؟— ابن سعید تبادلہ خیال 10:00، 10 اگست 2019ء (م ع و)
جب میں کولکاتا اسی سال شروع میں گیا تھا، تب ویریش (انوسینٹ بنی) نے واضح کر دیا تھا کہ اردو ہندی مشارکت کے لیے کوئی خاص دل چسپی ہندی والوں میں نہیں ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:37، 10 اگست 2019ء (م ع و)
یہ ایک اچھی تجویز ہے۔ دہلوی کو فعال رکھنے کے لیے اور اردو ویکیپیڈیا کی تشہیر میں مدد ملیگی۔ نیز اس قدم سے بھارتی صارفین کے آنے کی بھی امید پے۔ میں ہمہ تن تیار ہوں۔ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:56، 10 اگست 2019ء (م ع و)

تصویر اپلوڈ کرنے کی گزارش[ترمیم]

اوپر کے معاملے کو آگے بڑھانے کی کوشش میں نے شروع کر دی ہے۔ گزارش ہے کہ ایک اچھی تصویر کامنز پر اپلوڈ کریں تاکہ ہمارے گروپ کے نگار خانے میں اسے شامل کیا جا سکے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:18، 10 اگست 2019ء (م ع و)

@Yethrosh: صاحب سے گزارش ہیکہ تصویر اپلوڈ کردیں۔فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:31، 10 اگست 2019ء (م ع و)
تنہا تصویر ہو تو زیادہ راجح ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:44، 10 اگست 2019ء (م ع و)
بصد معذرت مجھے معذور سمجھیں۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 11 اگست 2019ء، بوقت 1 بج کر 07 منٹ (بھارت)
معذرت، میں سمجھ نہیں پایا تھا کہ ہماری تصویر درکار ہے۔ بہرحال، یہاں ہم نے اپلوڈ کی ہے۔
ایک اور تصویرفیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شامل کر لی گئی ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:07، 11 اگست 2019ء (م ع و)

عید مبارک[ترمیم]

بدون_چوکھٹ

السلام علیکم

ہماری جانب سے عید الاضحی کی پر خلوص مبارکباد ۔۔۔۔۔۔!
عيد مبارك سعيد تقبل اللہ منا ومنكم أضاحينا وأعمالنا۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:45، 12 اگست 2019ء (م ع و)

آپ کو میری جانب سے بھی عید کی بہت بہت مبارک باد۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:15، 12 اگست 2019ء (م ع و)
بہت بہت شکریہ۔ آپ کو بھی میری جانب سے عید کی مبارکباد۔ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں)

میٹا کے منصوبہ صفحے میں دیگر بھارتی صارفین کی تصاویر[ترمیم]

آداب!

جیسا کہ آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں، آپ کی تصویر کے اضافے کے ساتھ ساتھ اور بھی بھارتی صارفین کی تصاویر کا اگر اضافہ ہو جائے تو ہمارے قافلے کے بڑھنے اور فعال ہونے کا مزید ثبوت مل سکتا ہے۔ چونکہ آپ کے پاس بھارتی صارفین کے واٹس ایپ تک کی رسائی ہے، اگر ان سے آپ کامنز پر تصاویز شامل کرنے کی انفرادی اور گروپ میں گزارش فرمائیں تو اچھا ہو سکتا ہے۔ اس منصوبہ صفحے کو مزید populate کیا جا سکے گا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:33، 13 اگست 2019ء (م ع و)

جی، بہتر مشورہ ہے۔ میں کوشش کرتا ہوں۔ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں)
امید کہ آپ نے اب تک پیامات صارفین کو روانہ کر دیے ہیں۔ شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:32، 14 اگست 2019ء (م ع و)
جی ہاں، میں اردو واتساب گروپ اور ذاتی طور پر صارفین کو پیغان دے دیا ہے۔ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:37، 14 اگست 2019ء (م ع و)

یوزر گروپ کے لیے تصویر[ترمیم]

السلام علیکم! دہلوی یوزر گروپ کے لیے تصویر یہاں حاضر ہے۔ یہاں موجود ہے۔ مصباحی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:32، 14 اگست 2019ء (م ع و)

شکریہ۔ @Hindustanilanguage: صاحب، صارف
منقش ویکیپیڈیا.svg
افضل حسین مصباحی


Ashoka Chakra.svg
 یہ ایک بھارتی صارف ہے اور اسے اپنے بھارتی شہری ہونے پر
فخر ہے۔


کی تصویر حاضر ہے۔ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:36، 14 اگست 2019ء (م ع و)

@افضل حسین مصباحی اور Faismeen: صاحبان، تصویر یہاں نگار خانے میں شامل کر لی گئی ہے۔ اگر اور انڈیا کے صارفین سے آپ ان کی تصاویر کامنز پر شامل فرما سکیں تو مجھے مطلع کریں۔ مجھے اس نگار خانے میں شامل کر کے خوشی ہو گی۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:43، 14 اگست 2019ء (م ع و)

بھارت میں ہجومی تشدد[ترمیم]

بھارت میں ہجومی تشدد ایک مؤقت اور موزوں مضمون ہے۔ ہر بات مدلل اور باحوالہ ہے۔ مکمل مواد کی عدم دستیابی یا بکھراؤ کو جس طرح سے یکجا کر کے مضمون کو بنایا گیا وہ قابل دید ہے۔ یہ آج کل سرخیوں میں ہے اس لیے بھی اسے صفحہ اول کی زینت بنانا خوش آئند ہے۔ براہ مہربانی اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:26، 14 اگست 2019ء (م ع و)

مبارک باد[ترمیم]

بہت مبارک اور نیک تمنائیں۔ امید ہے کہ آپ ویکی اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے مستقل مزاجی کے ساتھ کام کریں گے۔ گزارش صرف یہی ہے کہ خاص طور پر کسی صارف پر اگر پابندی لگانا ہو تو صبر سے کام لیں۔ خاص طور پر کسی صارف کو اپنے سے تصادم کی وجہ سے پابندی نہ لگائیں۔ اگر بے حد نازیبا رویے کی وجہ سے یہ ضروری ہو بھی جائے، تو یا تو یہ فیصلہ کسی دوسرے منتظم پر چھوڑیں یا پھر دو چار اور سرکردہ اور فعال صارفین کی بھی رائے لے کر اس پر عمل فرمائیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کی منتظمی میں اردو ویکیپیڈیا نئی بلندی کو چھوئے گا۔ اَنت۔ شکریہ — ابن سعید تبادلہ خیال 06:21، 17 اگست 2019ء (م ع و)

یا ابن سعید! بہت بہت شکریہ۔ ان شاءاللہ ویکی اصولوں کی مکمل پاسداری کی جائے گی۔ فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:39، 17 اگست 2019ء (م ع و)

تفویض اختیارات[ترمیم]

یوں تو منتظم کے عہدے کی رائے شماری 15 اگست کو ہی ختم ہو گئی تھی، تاہم مجھے اس کا احساس آج صبح دفتر میں ہوا۔ مجھے اس وقت ایک کمپیوٹر یا لیاپ ٹاٹ تک رسائی نہیں تھی، اس لیے آپ کسی رسمی پیام کے بغیر میں نے یہ اختیار سپرد کیا تھا۔ اب کچھ سانس لینے کی مہلت ملی ہے۔ لہٰذا آپ کے لمبے ویکی سفر کے لیے میری جانب سے تفویض کردہ اختیار کے ساتھ نیک تمنائیں بھی قبول کیجیے اور اردو ویکی کے رکھ رکھاؤ اور مضامین کو بہتر بنانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:39، 17 اگست 2019ء (م ع و)

مبارک باد![ترمیم]

محترم بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ اردو ویکیپیڈیا پر منتطم بن چکے ہیں۔ یقین رکھتا ہوں کہ آپ یہ اضافی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھانے کی پوری کوشش کریں، آپ کے لیے کچھ صفحات کا ربط دے رہا ہوں ان کو پڑھنا اور اضافہ کرنا سودمند ہو گا۔ ویکیپیڈیا:حقوق تصنیف و اشاعت، ویکیپیڈیا:معتدل نقطہ نظر، ویکیپیڈیا:اسلوب نامہ/زیر نظر الفاظ، ویکیپیڈیا:اصل تحقیق نہیں، ویکیپیڈیا:افسانے نہ گھڑیں، ویکیپیڈیا:براہ کرم نئے صارفین کو ہراساں نہ کریں، ویکیپیڈیا:ذاتی حملے نہیں، ویکیپیڈیا:نیک نیتی فرض کریں، ویکیپیڈیا:حل تنازع اور ویکیپیڈیا:ضابطہ اخلاق برائے منتظمین وغیرہ ضرور پڑھ لیں اور کچھ میں درستی کی ضرورت ہے۔ مواد پر نظر رکھنے اور صارفین سے کیسے پیش آنا ہے۔ اس بارے ہم سب کو ہر وقت رہنمائی کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:40، 18 اگست 2019ء (م ع و)