ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/نوبل انعام برائے کیمیا وصول کنندگان کی فہرست
Appearance
![]() | رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ کو ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے |
یہ فہرست منتخب فہرست کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہاں اس کا انگریزی اور عربی ویکیپیڈیا سے مکمل ترجمہ کیا گیا ہے۔ یہ فہرست عربی، فارسی اور انگریزی ویکیپیڈیا پر منتخب فہرست ہے۔ (صارفین اس پر نظرثانی فرمائیں) تاکہ اردو ویکیپیڈیا پر منتخب اور معیاری فہرست مضامین کے خلا کو پر کیا جا سکے۔ تمام صارفین اس مضمون پر اپنی رائے دیں۔
Fahads1982Talk 02:49، 19 دسمبر 2023ء (م ع و)
فہرست کو رائے شماری کے نتیجے کی بنیاد پر منتخب فہرست کا درجہ دے دیا گیا ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:17، 23 دسمبر 2023ء (م ع و)