مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہ ستارہ جس کا ایک کونہ ٹوٹا ہوا ہے، یہ ظاہر کرتا ہے کہ منسلک مواد منتخب ہونے کا اُمیدوار ہے
یہ ستارہ جس کا ایک کونہ ٹوٹا ہوا ہے، یہ ظاہر کرتا ہے کہ منسلک مواد منتخب ہونے کا اُمیدوار ہے

یہاں ہم اس بات تعین کرنا چاہتے ہیں کہ کونسے مضامین منتخب فہرست کے معیار پر پورے اُترتے ہیں۔ منتخب فہرستوں والے مضامین ویکیپیڈیا کی بہترین کارکردگی کی مثال ہوتے ہیں اور اُمیدوار ہر لحاظ سے ویکیپیڈیا کی منتخب فہرست کے معیار پر پورا اُترنے چاہیئں، بصورتِ اُنہیں اس فہرست سے خارج کردیا جائیگا۔
کسی بھی فہرست مضمون کو نامزد کرنے سے پہلے کہ نامزد کنندہ دیگر ساتھیوں کی آرا پوچھ لے۔ نامزد کنندہ کے لئے ضروری ہے کہ وہ ویکیپیڈیا کے قواعد و ضوابط سے کماحقہُ آگاہی رکھتا ہو اور منتخب فہرست کے مرحلے سے گزرنے کے دوران مضمون کے تمام تر اعتراضات و کمزور پہلوؤں کو دور کرسکے۔ وہ نامزد کنندگان جوکہ نامزد کردہ مضمون میں باضابطگی سے اپنا حصہ نہیں ڈال سکے، براہ کرم نامزد کرنے سے پہلے مضمون کے باضابطہ مدیران سے رائے ضرور لے لیں۔ نامزد کنندگان سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ تنقید کا مثبت جواب دیں اور اس سلسلے میں اُٹھائے گئے تمام اعتراضات کو دور کرنے میں پرُ خلوص کوشش و کاوش کریں۔

نامزدگی کا طریقۂ کار

  1. نامزدگی سے پہلے اس بات کو یقینی بنالیں کہ مضمون منتخب فہرست کے معیار کے مطابق ہے اور اس پر باضابطہ مدیران کی رائے محفوظ کرلی گئی ہو۔
  2. مضمون پر {{امیدوار برائے منتخب فہرست}} کا سانچہ ڈال دیں اور ~ ~ ~ ~ لکھ کر محفوظ کردیں۔
  3. مضمون کے باضابطہ مدیران کو مطلع کردیں کہ اس مضمون کو امیدوار برائے منتخب مقالہ کے لئے نامزد کیا جارہا ہے۔

تائید و تنقید

براہ کرم نامزد کردہ کسی بھی فہرست مضمون پر تائید و تنقید کرنے سے پہلے اچھی طرح پڑھ لیں۔

  1. کسی بھی نامزدگی پر ردِ عمل کے اظہار کے لئے نامزد کردہ کے سامنے بائیں جانب دیا گیا “ترمیم“ کا آن لائن کریں (نہ کہ صفحہ کی بالائی جانب دیا گیا “ترمیم“ کا روئے خط جو کہ پورے صفحے کی ترمیم و تدوین کے لئے ہے)۔
  2. کسی بھی مضمون کی تائید کرنے کے لئے لکھیں {{تائید}} اور ساتھ ہی تائید کرنے کی وجوہات بھی بیان کریں۔ اگر آپ اس مضمون کے باضابطہ مدیر رہ چکے ہیں تو اس کی بھی نشاندہی کریں۔
  3. کسی بھی مضمون پر تنقید کرنے کے لئے لکھیں {{تنقید}} اور ساتھ ہی تنقید کرنے کی وجوہات بھی بیان کریں۔ مضمون کی اُن خامیوں کی نشاندہی کریں کہ جس کے دور کرنے سے مضمون بہتر بنایا جاسکتا ہے۔
  4. تائید و تنقید کے اس مرحلے کے دوران ذاتیات سے قطعاً گریزاں رہیں اور اپنی تائید یا تنقید کی علمی وجوہات بیان کریں۔ خیالی و تصوراتی شکوک و شبہات سے پرہیز کریں۔
  5. کسی بھی مضمون پر تبصرہ کرنے کے لئے لکھیں {{تبصرہ}} اور مضمون کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کریں، جو مضمون پر تنقید یا تائید سے علاوہ ہو ۔

کلید

[ترمیم]

نامزد مضامین

[ترمیم]
صفحہ منتخب کرلیا گیا۔─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 19:32، 23 جنوری 2021ء (م ع و)
گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔

فہرست منتخب کے لئے پیش خدمت ہے۔ با حوالہ ہے اور برصغیر پاک و ہند میں تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ احباب اپنی رائے دیں۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 08:45، 7 دسمبر 2020ء (م ع و)

تائید

[ترمیم]
  1. تائیدObaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:24، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
  2. تائید--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:14، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
  3. تائید--- فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:24، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
  4. تائید--- شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:26، 11 دسمبر 2020ء (م ع و)
  5. تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:27، 24 دسمبر 2020ء (م ع و)
  6. تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:02، 25 دسمبر 2020ء (م ع و)
  7. تائید--قیصرانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:18، 25 دسمبر 2020ء (م ع و)

تنقید

[ترمیم]

تبصرہ

[ترمیم]

 ' تعارف انتہائی قلیل ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:50، 7 دسمبر 2020ء (م ع و)

اضافہ کیے دیتے ہیں۔ دیگر کوئی مسئلہ ہو تو بتائیے۔─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 08:52، 7 دسمبر 2020ء (م ع و)
اصل میں صفحہ اول پر فہرست کا صرف تعارف والا حصہ ہی لگ سکتا ہے، جدول نہیں! اس لیے تعارف کا کہا؛ آپ وزرائے اعظم پاکستان کی فہرست کا تعارف دیکھیے، تعارف میں بھی آپ نے شاگردوں کے اور ان کی تدریس کے بارے ہی لکھنا ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:08، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
اختصار سے یہ سقم بھی دور کر دیا ہے۔ مزید اس میں کوئی مسئلہ ہو تو توجہ دلائیے۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 07:51، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
ماشاءاللہ آپ اس طرح کے معلوماتی اور علمی فہارس کی تیاری میں آپ کو خاص اس مہارت حاصل ہے۔ یہ فہارس دیگر مضامین کو یکجا کرنے اور مزید اس طرح کے معلوماتی مضامین تیار کرنے میں کافی معاون ہوں گے۔ آپ اوپر دیئے گئے سقم کو دور کر دیجئے ان شاء اللہ یہ ضرور منظور ہوگی۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:01، 7 دسمبر 2020ء (م ع و)
@Hindustanilanguage اور Obaid Raza:، تعارف میں کافی اضافہ کر چکا ہوں۔ مزید کوئی سقم ہو تو توجہ دلائیے۔ بہت شکریہ۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 17:54، 9 دسمبر 2020ء (م ع و)
عمدہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:37، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)

 ' آپ کا کام قابل تعریف ہے۔ اس مضمون میں محمود دیوبندی اور عزیز الرحمن عثمانی دو سرخ روابط ہیں۔ اگر انہیں بنا دیں تو میرے حساب فہرست تیار ہے منتخب کے لئے۔فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:34، 9 دسمبر 2020ء (م ع و)

@Faismeen:، انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی یہ مضامین میں نے ہی لکھے تھےـ تھوڑا وقت دیجیے، یہ کام بھی ہم کیے دیتے ہیں. ─ حضرت عافی موبائل پر (تبادلۂ خیال) 18:48، 9 دسمبر 2020ء (م ع و)
@Faismeen:، دونوں سرخ روابط ختم کر دیے ہیں۔ گو مختصر ہی لکھے ہیں، دونوں مضامین ان شاء اللہ جتنا ہوا کل پرسو میں مکمل لکھ دیں گے۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 19:35، 9 دسمبر 2020ء (م ع و)

گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔