گریگ چیپل کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Brisbane Cricket Ground during an evening match, with the floodlights on.
گریگ چیپل نے برسبین کرکٹ گراؤنڈ میں اپنی چوبیس ٹیسٹ کرکٹ سنچریوں میں سے پانچ سنچریاں بنائیں۔

گریگ چیپل ایک سابق بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1970ء اور 1984ء کے درمیان میں 161 میچوں میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔ انھیں کرکٹ کے معروف صحافی گیڈون ہیگ نے "اپنی نسل کے شاندار آسٹریلوی بلے باز" کے طور پر بیان کیا[1] جب کہ ساتھی صحافی کرسٹوفر مارٹن جینکنز نے کہا کہ وہ اس قابل ہیں کہ خ بدترین بیٹنگ کنڈیشنز میں بھی بہترین گیند بازوں کو تگنی کا ناچ نچا سکتے ہیں وہ ایک دائیں ہاتھ کے ٹاپ آرڈر بلے باز تھے جنھوں نے بین الاقوامی کرکٹ میں 27 سنچریاں (ایک اننگز میں 100 یا اس سے زیادہ رنز) بنائیں[2] – 24 ٹیسٹ کرکٹ میں اور 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچز میں بننے والی یہ بین الاقوامی سنچریاں تھیں جس کی بنا پر وہ[3] مجموعی طور پر سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والوں میں مشترکہ طور پر 41 ویں نمبر پر ہیں۔

پہلا ٹیسٹ میچ[ترمیم]

چیپل نے دسمبر 1970ء میں اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا اور ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے والے دسویں آسٹریلوی بن گئے، انھوں نے 1970–71 کی ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف 108 رنز بنائے۔ 1974ء میں، انھوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کی دونوں اننگز میں سنچریاں اسکور کیں۔ان کے بھائی ایان نے بھی میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں چیپل نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا سب سے بڑا اسکور 247 ناٹ آؤٹ ریکارڈ کیا۔انھوں نے آسٹریلیا کے کپتان کے طور پر اپنے پہلے میچ کے دوران میں اگلے سال کے آخر میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوبارہ ٹیسٹ میں دو سنچریاں بنائیں۔ انھوں نے ٹیسٹ میچوں میں مزید تین دگنی سنچریاں بنائیں، دو پاکستان کے خلاف اور ایک بھارت کے خلاف، سبھی 1980ء یا 1981ء میں۔ پاکستان کے خلاف 1983–84ء کی سیریز کے پانچویں ٹیسٹ کے دوران، چیپل نے اعلان کیا کہ وہ میچ کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے۔ چوتھے دن کے دوران انھوں نے بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی آخری سنچری بنائی۔ ایسا کرنے سے، چیپل اپنے پہلے اور آخری ٹیسٹ میچ میں سنچریاں بنانے والے صرف چار کھلاڑیوں میں سے ایک بن گئے۔

ایک روزہ کرکٹ کا آغاز[ترمیم]

آیک روزہ کرکٹ میں، چیپل نے جنوری 1971ء میں ڈیبیو کیا، لیکن 1977ء تک اس طرز میں پہلی سنچری نہ بنا سکے جب ان کے 125 ناٹ آؤٹ نے آسٹریلیا کو انگلینڈ کے خلاف فتح کا تعاقب کرنے میں مدد دی۔ ایک روزہ میں ان کا سب سے زیادہ سکور 1980ء میں آیا، جب انھوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف ناٹ آؤٹ 138 رنز بنائے اور 1982ء میں اسی کے خلاف اپنی تیسری اور آخری ایک روزہ سنچری بنائی۔ اگرچہ اس نے صرف تین ایک روزہ سنچریاں اسکور کیں، لیکن وہ اس میں 2000ء سے زیادہ رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی تھے اور اپنی ریٹائرمنٹ کے وقت، وہ ایک روزہ میچوں میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔

کلید[ترمیم]

نشانات مطالب
* بدستور ناٹ آؤٹ
پوزیشن میں پوزیشن بیٹنگ آرڈر (کرکٹ)
اننگ جس میچ میں انھوں نے اپنی سنچری اسکور کی
ٹیسٹ اس سیریز میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کی تعداد (مثال کے طور پر، "1/3" تین میچوں کی سیریز میں پہلے ٹیسٹ کو ظاہر کرتا ہے)۔
اندرون / بیرون چاہے مقام ہوم (آسٹریلیا) ہو یا دور (مخالف کا گھر)۔
تاریخ وہ تاریخ جس پر میچ شروع ہوا (ٹیسٹ) یا کھیلا گیا (ایک روزہ)۔
اسٹرائیک ریٹ اننگز کے دوران میں اسٹرائیک ریٹ
نشانات مطالب
شکست یہ میچ آسٹریلیا ہار گیا۔
جیتا یہ میچ آسٹریلیا نے جیتا
ڈرا میچ برابری پر ختم ہوا
میچ میں چیپل کی دو سنچریوں میں سے ایک سامنے آئی
کپتان وہ اس میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم کے کپتان تھے۔
مرد میدان اس کا نام پلیئر آف دی میچ چنا گیا۔

ٹیسٹ سنچریاں[ترمیم]

گریگ چیپل کی ٹیسٹ سنچریاں[4]
نمبر۔ سکور مخالف ٹیم پوزیشن۔ اننگ۔ ٹیسٹ مقام اندرون / بیرون تاریخ نتیجہ نوٹس حوالہ
1 108  انگلستان 7 2 2/7 مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، پرتھ اندرون ملک 11 دسمبر 1970 ڈرا   [5]
2 131  انگلستان 4 2 2/5 لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، لندن بیرون ملک 22 جون 1972 جیتا   [6]
3 113  انگلستان 4 2 5/5 اوول، لندن بیرون ملک 10 اگست 1972 جیتا   [7]
4 116*  پاکستان 4 1 2/3 ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن اندرون ملک 29 دسمبر 1972 جیتا   [8]
5 106  ویسٹ انڈیز 4 1 2/5 کنسنگٹن اوول، برج ٹاؤن بیرون ملک 9 مارچ 1973 ڈرا   [9]
6 247*  نیوزی لینڈ 4 1 1/3 بیسن ریزرو، ویلنگٹن بیرون ملک 1 مارچ 1974 ڈرا [10]
7 133  نیوزی لینڈ 4 3
8 144  انگلستان 3 3 4/6 سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی اندرون ملک 4 جنوری 1975 جیتا   [11]
9 102  انگلستان 4 3 6/6 ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن اندرون ملک 8 فروری 1975 شکست   [12]
10 123  ویسٹ انڈیز 4 2 1/6 گابا، برسبین اندرون ملک 28 نومبر 1975 جیتا کپتان/مرد میدان † [13]
11 109*  ویسٹ انڈیز 4 4
12 182*  ویسٹ انڈیز 5 2 4/6 سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی اندرون ملک 3 جنوری 1976 جیتا کپتان/مرد میدان [14]
13 121  پاکستان 4 1 2/3 ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن اندرون ملک 1 جنوری 1977 جیتا کپتان [15]
14 112  انگلستان 3 3 2/3 اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر بیرون ملک 7 جولائی 1977 شکست کپتان [16]
15 124  ویسٹ انڈیز 4 3 1/3 گابا، برسبین اندرون ملک 1 دسمبر 1979 ڈرا کپتان [17]
16 114  انگلستان 6 2 3/3 ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن اندرون ملک 1 فروری 1980 جیتا کپتان [18]
17 235  پاکستان 4 1 2/3 اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد بیرون ملک 6 مارچ 1980 ڈرا کپتان [19]
18 204  بھارت 3 2 1/3 سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی اندرون ملک 2 جنوری 1981 جیتا کپتان/مرد میدان [20]
19 201  پاکستان 3 2 2/3 گابا، برسبین اندرون ملک 27 نومبر 1981 جیتا کپتان/مرد میدان [21]
20 176  نیوزی لینڈ 4 1 3/3 لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ بیرون ملک 19 مارچ 1982 جیتا کپتان/مرد میدان [22]
21 117  انگلستان 4 2 1/5 مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، پرتھ اندرون ملک 12 نومبر 1982 ڈرا کپتان [23]
22 115  انگلستان 3 1 3/5 ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ اندرون ملک 10 دسمبر 1982 جیتا کپتان [24]
23 150*  پاکستان 6 2 2/5 گابا، برسبین اندرون ملک 25 نومبر 1983 ڈرا   [25]
24 182  پاکستان 4 2 5/5 سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی اندرون ملک 2 جنوری 1984 جیتا مرد میدان [26]

ایک روزہ بین الاقوامی سنچریاں[ترمیم]

گریگ چیپل کی ایک روزہ سنچریاں[27]
نمبر سکور مخالف ٹیم پوزیشن اننگز اسٹرائیک ریٹ مقام اندرون / بیرون تاریخ نتیجہ نوٹس حوالہ
1 125*  انگلستان 3 2 91.24 اوول، لندن بیرون ملک 6 جون 1977 جیتا کپتان/مرد میدان [28]
2 138*  نیوزی لینڈ 3 1 126.60 سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی اندرون ملک 25 نومبر 1980 جیتا کپتان/مرد میدان [29]
3 108  نیوزی لینڈ 4 2 117.39 ایڈن پارک، آکلینڈ بیرون ملک 13 فروری 1982 جیتا کپتان/مرد میدان [30]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. en:List of international cricket centuries by Greg Chappell#cite note-ciprof-1
  2. en:List of international cricket centuries by Greg Chappell#cite note-ciprof-1
  3. en:List of international cricket centuries by Greg Chappell#cite note-3
  4. "Statistics / Statsguru / GS Chappell / Test matches"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ 30 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2015 
  5. "2nd Test: Australia v England at Perth, Dec 11–16, 1970"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مئی 2013 
  6. "2nd Test: England v Australia at Lord's, Jun 22–26, 1972"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2013 
  7. "5th Test: England v Australia at The Oval, Aug 10–16, 1972"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2013 
  8. "2nd Test: Australia v Pakistan at Melbourne, Dec 29, 1972 – Jan 3, 1973"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2013 
  9. "2nd Test: West Indies v Australia at Bridgetown, Mar 9–14, 1973"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2013 
  10. "1st Test: New Zealand v Australia at Wellington, Mar 1–6, 1974"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2013 
  11. "4th Test: Australia v England at Sydney, Jan 4–9, 1975"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2013 
  12. "6th Test: Australia v England at Melbourne, Feb 8–13, 1975"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2013 
  13. "1st Test: Australia v West Indies at Brisbane, Nov 28 – Dec 2, 1975"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2013 
  14. "4th Test: Australia v West Indies at Sydney, Jan 3–7, 1976"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2013 
  15. "2nd Test: Australia v Pakistan at Melbourne, Jan 1–6, 1977"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2013 
  16. "2nd Test: England v Australia at Manchester, Jul 7–12, 1977"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2013 
  17. "1st Test: Australia v West Indies at Brisbane, Dec 1–5, 1979"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2013 
  18. "3rd Test: Australia v England at Melbourne, Feb 1–6, 1980"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2013 
  19. "2nd Test: Pakistan v Australia at Faisalabad, Mar 6–11, 1980"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2013 
  20. "1st Test: Australia v India at Sydney, Jan 2–4, 1981"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2013 
  21. "2nd Test: Australia v Pakistan at Brisbane, Nov 27 – Dec 1, 1981"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2013 
  22. "3rd Test: New Zealand v Australia at Christchurch, Mar 19–22, 1982"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2013 
  23. "1st Test: Australia v England at Perth, Nov 12–17, 1982"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2013 
  24. "3rd Test: Australia v England at Adelaide, Dec 10–15, 1982"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2013 
  25. "2nd Test: Australia v Pakistan at Brisbane, Nov 25–29, 1983"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2013 
  26. "5th Test: Australia v Pakistan at Sydney, Jan 2–6, 1984"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2013 
  27. "Statistics / Statsguru / GS Chappell / One-Day Internationals"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ 1 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2015 
  28. "3rd ODI: England v Australia at The Oval, Jun 6, 1977"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مئی 2013 
  29. "2nd Match: Australia v New Zealand at Sydney, Nov 25, 1980"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مئی 2013 
  30. "1st ODI: New Zealand v Australia at Auckland, Feb 13, 1982"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مئی 2013