بابر اعظم کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی، جہاں بابر اعظم نے کھیل کے تینوں فارمیٹس میں سنچریاں بنائی ہیں۔

بابر اعظم ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیں۔ [1] 14 اپریل 2022ء تک، اس نے پاکستان کے لیے 52 ٹیسٹ اور 117 ایک روزہ انٹرنیشنل کے ساتھ ساتھ 109 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے ہیں۔ [2] اس نے 31 سنچریاں بنائی ہیں جو (ایک اننگز میں 100 یا اس سے زیادہ رنز ہوتے ہیں ان 31 سنچریوں میں 9 ٹیسٹ اور 19 ایک روزہ سنچریاں شامل ہیں جبکہ اس کے بلے سے 3 ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سنچریاں بھی اسکور ہوئی ہیں جو انھیں واحد ٹی20 کپتان ہونے کا حامل بناتا ہے جس نے تین ٹی20 سنچریاں سکور کی ہوں۔ بابر کو انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے "دنیا کے بہترین ٹیسٹ کھلاڑیوں میں سے ایک" قرار دیا ہے۔ [3] انھیں تین مواقع پر آئی سی سی مینز ایک روزہ ٹیم آف دی ایئر میں شامل کیا گیا ہے، 2021ء میں انھوں نے آئی سی سی مینز ٹی 20 آئی ٹیم آف دی ایئر کی بھی کپتانی کی۔ وہ 2021ء آئی سی سی مینز ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ورلڈ کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان بھی تھے۔ [4] انھوں نے 5 مئی 2023ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں اپنے ایک روزہ کیرئیر کے پانچ ہزار رنز مکمل کیے۔

ٹیسٹ میچوں کی شروعات[ترمیم]

بابر اعظم نے اکتوبر 2016ء میں اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا اور دو سال بعد اپنی پہلی سنچری اسکور کی جب اس نے دبئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف 127 رنز بنائے۔ ان کا سب سے زیادہ اسکور 196 مارچ 2022ء میں آسٹریلیا کے خلاف آیا تھا [5] بابر نے چار مختلف حریفوں کے خلاف پانچ گراؤنڈز پر ٹیسٹ سنچریاں اسکور کی ہیں، جن میں تین پاکستان سے باہر کے میدانوں میں شامل ہیں۔

ایک روزہ ٹیم میں آمد[ترمیم]

بابر نے مئی 2015ء میں اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا اور ان کی پہلی سنچری ایک سال بعد 2016ء میں آئی جب اس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 120 رنز بنائے، اس کے بعد وہ 123 اور 117 کے اسکور کے ساتھ مسلسل تین ایل روزہ سنچریاں بنانے والے آٹھویں بلے باز بن گئے، تین میچوں کی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بھی ان کے نام ہوا۔ [6] ان کا سب سے زیادہ ایک روزہ سکور 158 جولائی 2021ء میں انگلینڈ کے خلاف بنایا گیا تھا۔ ان کی ایل روزہ سنچریاں، جو تیرہ مختلف مقامات پر بنائی گئی تھیں، سات مختلف مخالفین کے خلاف بنی ہیں۔

ٹی 20 کرکٹ کا حوالہ[ترمیم]

انھوں نے ستمبر 2016ء میں اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا اور اس طرز میں اب تک تین سنچریاں اسکور کیں، جس میں سنچورین میں جنوبی افریقہ کے خلاف ایک سنچری بھی شامل ہے۔ [7] جبکہ دو سنچریاں انھوں پاکستان میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف اسکور کی ہیں۔

چابی[ترمیم]

علامت مطلب
* ناٹ آؤٹ رہے۔
کھیل کا نمایاں کھلاڑی
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی
پوزیشن بیٹنگ آرڈر میں پوزیشن
اننگز میچ کی اننگز
ٹیسٹ اس سیریز میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں کی تعداد
اسٹرائیک ریٹ اننگز کے دوران اسٹرائیک ریٹ
میچ کی جگہ مقام گھر (پاکستان) پر تھا، دور یا غیر جانبدار
تاریخ میچ کے انعقاد کی تاریخ یا ٹیسٹ میچوں کے لیے میچ شروع ہونے کی تاریخ
شکست یہ میچ پاکستان ہار گیا۔
جیت گیا یہ میچ پاکستان نے جیتا۔
برابر میچ ڈرا ہو گیا۔
ڈک ورتھ-لیوس) نتیجہ Duckworth-Lewis طریقہ سے طے کیا گیا تھا۔

ٹیسٹ سنچریاں[ترمیم]

بابر اعظم کی ٹیسٹ سنچریاں۔[8]
نمبر سکور مخالف پوزیشن اننگ ٹیسٹ مقام گھر یا دور یا غیر جانبدار تاریخ نتیجہ حوالہ
1 &10000000000001270000000 127*  نیوزی لینڈ 6 1 2/3 متحدہ عرب امارات کا پرچم دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی غیر جانبدار 24 نومبر 2018 جیت [9]
2 &10000000000001040000000 104  آسٹریلیا 5 3 1/2 آسٹریلیا کا پرچم گابا, برسبین گھر سے دور 21 نومبر 2019 شکست [10]
3 &10000000000001020000000 102*  سری لنکا 4 2 1/2 پاکستان کا پرچم راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم, راولپنڈی گھر 11 دسمبر 2019 ڈرا [11]
4 &10000000000001000000000 100*  سری لنکا 4 3 2/2 پاکستان کا پرچم نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی گھر 19 دسمبر 2019 جیت [12]
5 &10000000000001430000000 143  بنگلادیش 4 2 1/2 پاکستان کا پرچم راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم, راولپنڈی گھر 7 فروری 2020 جیت [13]
6 &10000000000001960000000 196 † ‡  آسٹریلیا 4 2 2/3 پاکستان کا پرچم نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی گھر 12 مارچ 2022 ڈرا [14]
7 &10000000000001190000000 119 ‡  سری لنکا 4 1 1/2 سری لنکا کا پرچم گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم, گال گھر سے دور 16 جولائی 2022 جیت [15]
8 &10000000000001360000000 136 ‡  انگلستان 4 2 1/2 پاکستان کا پرچم راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم, راولپنڈی گھر 1 دسمبر 2022 شکست [16]
9 &10000000000001610000000 161 ‡  نیوزی لینڈ 4 1 1/2 پاکستان کا پرچم قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ، کراچی گھر 26 دسمبر 2022 TBD [17]

ایک روزہ بین الاقوامی سنچریاں[ترمیم]

بابر اعظم کی ایک روزہ بین الاقوامی میں سنچریاں[18]
نمبر اسکور مخالف ٹیم پوزیشن اننگ اسٹرائیک ریٹ مقام گھر یا دور یا غیر جانبدار نتیجہ حوالہ
1 &10000000000001200000000 120 †  ویسٹ انڈیز 3 1 91.60 متحدہ عرب امارات کا پرچم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ غیر جانبدار 30 ستمبر 2016 جیت(D/L) [19]
2 &10000000000001230000000 123 †  ویسٹ انڈیز 3 1 97.62 متحدہ عرب امارات کا پرچم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ غیر جانبدار 2 اکتوبر 2016 جیت [20]
3 &10000000000001170000000 117 †  ویسٹ انڈیز 3 1 110.38 متحدہ عرب امارات کا پرچم شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظہبی غیر جانبدار 5 اکتوبر 2016 جیت [21]
4 &10000000000001000000000 100  آسٹریلیا 3 2 91.74 آسٹریلیا کا پرچم ایڈیلیڈ اوول, ایڈیلیڈ گھر سے دور 26 جنوری 2017 شکست [22]
5 &10000000000001250000000 125* †  ویسٹ انڈیز 3 1 94.70 گیانا کا پرچم پروویڈنس اسٹیڈیم, پروویڈنس، گیانا گھر سے دور 9 اپریل 2017 جیت [23]
6 &10000000000001030000000 103  سری لنکا 3 1 78.63 متحدہ عرب امارات کا پرچم دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی غیر جانبدار 13 اکتوبر 2017 جیت [24]
7 &10000000000001010000000 101  سری لنکا 3 1 75.94 متحدہ عرب امارات کا پرچم شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظہبی غیر جانبدار 16 اکتوبر 2017 جیت [25]
8 &10000000000001060000000 106* †  زمبابوے 3 1 139.47 زمبابوے کا پرچم کوئنز اسپورٹس کلب, بولاوایو گھر سے دور 22 جولائی 2018 جیت [26]
9 &10000000000001150000000 115  انگلستان 3 1 102.68 انگلستان کا پرچم ٹرینٹ برج, ناٹنگھم گھر سے دور 17 مئی 2019 شکست [27]
10 &10000000000001010000000 101* †  نیوزی لینڈ 3 2 80.16 انگلستان کا پرچم ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ, برمنگھم غیر جانبدار 26 جون 2019 جیت [28]
11 &10000000000001150000000 115  سری لنکا 3 1 109.52 پاکستان کا پرچم نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی گھر 30 ستمبر 2019 جیت [29]
12 &10000000000001250000000 125 ‡  زمبابوے 3 2 100.00 پاکستان کا پرچم راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم, راولپنڈی گھر 3 نومبر 2020 ٹائی میچ [30]
13 &10000000000001030000000 103 † ‡  جنوبی افریقا 3 2 99.03 جنوبی افریقا کا پرچم سپراسپورٹ پارک, سینچورین، گاؤٹینگ گھر سے دور 2 اپریل 2021 جیت [31]
14 &10000000000001580000000 158 ‡  انگلستان 3 1 113.66 انگلستان کا پرچم ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ, برمنگھم گھر سے دور 13 جولائی 2021 شکست [32]
15 &10000000000001140000000 114 † ‡  آسٹریلیا 3 2 137.34 پاکستان کا پرچم قذافی اسٹیڈیم, لاہور گھر 31 مارچ 2022 جیت [33]
16 &10000000000001050000000 105* † ‡  آسٹریلیا 3 2 91.30 پاکستان کا پرچم قذافی اسٹیڈیم, لاہور گھر 2 اپریل 2022 جیت [34]
17 &10000000000001030000000 103 ‡  ویسٹ انڈیز 3 2 96.26 پاکستان کا پرچم ملتان کرکٹ اسٹیڈیم, ملتان گھر 8 جون 2022 جیت [35]
18 &10000000000001070000000 107 ‡  نیوزی لینڈ 3 1 91.45 پاکستان کا پرچم نیشنل اسٹیڈیم، کراچی گھر 5 مئی 2023 جیت [36]
19 &10000000000001050000000 151 † ‡    نیپال 3 1 115.27 ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان گھر 30 اگست 2023 جیت [37]

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سنچریاں[ترمیم]

بابر اعظم کی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سنچریاں[38]
نمبر اسکور مخالف ٹیم پوزیشن اننگ اسٹرائیک ریٹ مقام گھر یا دور یا غیر جانبدار نتیجہ حوالہ
1 &10000000000001220000000 122 † ‡  جنوبی افریقا 1 2 206.77 جنوبی افریقا کا پرچم سپراسپورٹ پارک, سینچورین، گاؤٹینگ گھر سے دور 14 اپریل 2021 جیت [39]
2 &10000000000001101000000 110* † ‡  انگلستان 2 2 166.66 پاکستان کا پرچم نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی گھر 22 ستمبر 2022 جیت [40]
3 &10000000000001101000000 101* † ‡  نیوزی لینڈ 2 1 174.13 قذافی اسٹیڈیم، لاہور گھر 15 اپریل 2023 جیت [41]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Babar Azam named Pakistan Test captain, replacing Azhar Ali"۔ Sky Sports۔ 11 November 2020۔ 17 جولا‎ئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2022 
  2. "Babar Azam"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 18 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  3. "Babar praised by former English captains"۔ دی نیوز۔ 7 August 2020۔ 17 جولا‎ئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  4. "T20 World Cup: Babar Azam named captain in 'Team of Tournament'; no Indians"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 15 November 2021۔ 15 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  5. "Statistics / Statsguru / Babar Azam / Test matches"۔ ESPNcricinfo۔ 17 جولا‎ئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2022 
  6. "List of All Babar Azam Centuries in International Cricket"۔ Crickwick۔ 13 October 2021۔ 19 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  7. "South Africa v Pakistan: Babar Azam hits first international Twenty20 century in thumping win"۔ BBC Sport۔ 14 April 2021۔ 16 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  8. "List of Test centuries by Babar Azam"۔ ESPNcricinfo۔ 17 جولا‎ئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  9. "2nd Test, New Zealand tour of United Arab Emirates at Dubai (DSC), Nov 24-27 2018"۔ ESPNcricinfo۔ 29 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  10. "1st Test, Brisbane, November 21 - 24, 2019, ICC World Test Championship"۔ ESPNcricinfo۔ 10 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  11. "1st Test, ICC World Test Championship at Rawalpindi, Dec 11–15 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 18 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  12. "2nd Test, ICC World Test Championship at Karachi, Dec 19–23 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 17 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  13. "1st Test, ICC World Test Championship at Rawalpindi, Feb 7–10 2020"۔ ESPNcricinfo۔ 08 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  14. "=2nd Test, Karachi, March 12–16, 2022, Australia tour of Pakistan"۔ ESPNcricinfo۔ 30 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  15. "1st Test, Galle, July 16–20, 2022, Pakistan tour of Sri Lanka"۔ ESPNcricinfo۔ 04 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  16. "1st Test, Rawalpindi, December 01 - 05, 2022, ICC World Test Championship"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2022 
  17. "1st Test, Karachi, December 26–30, 2022, ICC World Test Championship"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2022 
  18. "List of One-Day International cricket centuries by Babar Azam"۔ ESPNcricinfo۔ 17 جولا‎ئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  19. "1st ODI (D/N), West Indies tour of United Arab Emirates at Sharjah, Sep 30 2016"۔ ESPNcricinfo۔ 25 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  20. "2nd ODI (D/N), West Indies tour of United Arab Emirates at Sharjah, Oct 2 2016"۔ ESPNcricinfo۔ 25 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  21. "3rd ODI (D/N), West Indies tour of United Arab Emirates at Abu Dhabi, Oct 5 2016"۔ ESPNcricinfo۔ 05 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  22. "5th ODI (D/N), Pakistan tour of Australia at Adelaide, Jan 26 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 01 دسمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  23. "2nd ODI, Pakistan tour of West Indies at Providence, Apr 9 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 13 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  24. "1st ODI (D/N), Sri Lanka tour of United Arab Emirates and Pakistan at Dubai (DSC), Oct 13 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 09 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022  }}
  25. "2nd ODI (D/N), Sri Lanka tour of United Arab Emirates and Pakistan at Abu Dhabi, Oct 16, 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 03 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  26. "5th ODI, Pakistan tour of Zimbabwe at Bulawayo, Jul 22 2018"۔ ESPNcricinfo۔ 11 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  27. "4th ODI (D/N), Pakistan tour of England at Nottingham, May 17 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 18 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  28. "33rd Match, ICC Cricket World Cup at Birmingham, Jun 26 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 21 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  29. "2nd ODI (D/N), Sri Lanka tour of Pakistan at Karachi, Sep 30 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 20 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  30. "3rd ODI (D/N), Zimbabwe tour of Pakistan at Rawalpindi, Nov 3 2020"۔ ESPNcricinfo۔ 12 فروری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  31. "1st ODI, Centurion, April 02, 2021, Pakistan tour of South Africa"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  32. "3rd ODI (D/N), Birmingham, July 13, 2021, Pakistan tour of England"۔ ESPNcricinfo۔ 17 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  33. "2nd ODI (D/N), Lahore, March 31, 2022, Australia tour of Pakistan"۔ ESPNcricinfo۔ 02 اپریل 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  34. "3rd ODI (D/N), Lahore, April 02, 2022, Australia tour of Pakistan"۔ ESPNcricinfo۔ 04 اپریل 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  35. "1st ODI (D/N), Multan, June 08, 2022, West Indies tour of Pakistan"۔ ESPNcricinfo۔ 16 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  36. "4th ODI (D/N), Karachi, May 05, 2023, New Zealand tour of Pakistan, PAK vs NZ"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی) 
  37. "Babar Azam and Iftikhar Ahmed punish Nepal as Pakistan score 342-6"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ 30 August 2023 
  38. "List of T20I cricket centuries by Babar Azam"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  39. "3rd T20I, Centurion, April 14, 2021, Pakistan tour of South Africa"۔ ESPNcricinfo۔ 25 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2022 
  40. "2nd T20I (N), Karachi, September 22, 2022, England tour of Pakistan"۔ ESPNcricinfo۔ 03 اکتوبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2022 
  41. "2nd T20I (N), Lahore, April 15, 2023, New Zealand tour of Pakistan (Henry Shipley 1*, Mark Chapman 65*, Zaman Khan 1/30) - RESULT, PAK vs NZ, 2nd T20I"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)