ایڈیلیڈ اوول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایڈیلیڈ اوول
Adelaide Oval
ایڈیلیڈ اوول، اپریل 2014
مقامایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا
متناسقات34°54′56″S 138°35′46″E / 34.91556°S 138.59611°E / -34.91556; 138.59611متناسقات: 34°54′56″S 138°35′46″E / 34.91556°S 138.59611°E / -34.91556; 138.59611
مالکحکومت جنوبی آسٹریلیا
عاملایڈیلیڈ اوول ایس ایم اے لمیٹڈ
گنجائش53,583 (3,500 پہاڑی پر)[1]
میدان کا سائز167 x 124 میٹر (آسٹریلوی قوانین فٹ بال) [2]
افتتاح1871
کرایہ دار
جنوبی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن (1871–تا حال)
جنوبی آسٹریلیا کرکٹ ٹیم (1877 – تا حال)
آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم (1884 – تا حال)
ایڈیلیڈ اسٹرئکرز (بگ بیش لیگ) (2011–تا حال)
جنوبی آسٹریلیا نیشنل فٹ بال لیگ (1975–1976, 2014–تا حال)
ایڈیلیڈ فٹ بال کلب (آسٹریلیا فٹ بال لیگ) (2014–تا حال)
پورٹ ایڈیلیڈ فٹ بال کلب (آسٹریلیا فٹ بال لیگ) (1975-76, 2011, 2014–تا حال)

جنوبی ایڈیلیڈ فٹ بال کلب (1882–03, 1905–94)
ویسٹ ایڈیلیڈ فٹ بال کلب (1940–57)
سٹورٹ فٹ بال کلب (1987–97)
ایڈیلیڈ ریمز (سپر لیگ/قومی رگبی لیگ) (1997-98)
میدان کی معلومات
اینڈ نیم
دریا اینڈ
کیتھیڈرل اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ12-16 دسمبر 1884:
 آسٹریلیا بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹیسٹ8-11 دسمبر 2022:
 آسٹریلیا بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ایک روزہ20 دسمبر 1975:
 آسٹریلیا بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ17 نومبر 2022:
 آسٹریلیا بمقابلہ  انگلستان
پہلا ٹی2012 جنوری 2011:
 آسٹریلیا بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹی2010 نومبر 2022:
 بھارت بمقابلہ  انگلستان
پہلا خواتین ٹیسٹ15-18 جنوری 1949:
 آسٹریلیا بمقابلہ  انگلستان
آخری خواتین ٹیسٹ18-20 فروری 2006:
 آسٹریلیا بمقابلہ  بھارت
پہلا خواتین ایک روزہ3 فروری 1996:
 آسٹریلیا بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری خواتین ایک روزہ11 فروری 2010:
 آسٹریلیا بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا خواتین ٹی2012 جنوری 2011:
 آسٹریلیا بمقابلہ  انگلستان
آخری خواتین ٹی2022 جنوری 2022:
 آسٹریلیا بمقابلہ  انگلستان
بمطابق 11 دسمبر 2022
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/srilanka/content/ground/56293.html ای ایس پی این کرک انفو
ویب سائٹ
www.adelaideoval.com.au

ایڈیلیڈ اوول (Adelaide Oval) ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا میں ایک اسٹیڈیم ہے۔ اسٹیڈیم زیادہ تر کرکٹ اور آسٹریلوی قوانین فٹ بال کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اس کے علاوہ یہ رگبی لیگ، رگبی یونین، فٹبال (ساکر) اور محافل موسیقی کی میزبانی بھی کرتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Cameron Voss (29 March 2014)۔ "Adelaide Oval ready for showdown"۔ Austadiums.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2014 
  2. Oval retains unique size (afc.com.au)