بیللیریو اوول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بیللیریو اوول
Bellerive Oval
Blundstone Arena
Bellerive oval hobart.jpg
بیللیریو اوول، 2005
سابقہ نامکوئی نہیں
مقامبیللیریو، تسمانیا
متناسقات42°52′38″S 147°22′25″E / 42.87722°S 147.37361°E / -42.87722; 147.37361متناسقات: 42°52′38″S 147°22′25″E / 42.87722°S 147.37361°E / -42.87722; 147.37361
مالککلیرنس، تسمانیا
عاملتسمانیا کرکٹ ایسوسی ایشن
گنجائش20,000
سطحگھاس
تعمیر
بنیاد1913
افتتاح1914
لاگت تعمیرنامعلوم
معمارمختلف
کرایہ دار
تسمانیا ٹائیگرز (کرکٹ)
کلیرنس فٹ بال کلب (تسمانیا فٹ بال لیگ)
ہوبارٹ ہریکینز (کرکٹ)
شمالی میلبورن فٹ بال کلب (آسٹریلیا فٹ بال لیگ)

بیللیریو اوول (Bellerive Oval) جسے بلنڈسٹون ایرینا (Blundstone Arena) بھی کہا جاتا ہے، بنیادی طور پر ہے ایک کرکٹ اور آسٹریلیا کے قوانین فٹ بال کا میدان ہے جو آسٹریلیا کی ریاست تسمانیا کے شہر ہوبارٹ کے مشرقی ساحل پر واقع ہے۔

حاضری ریکارڈ[ترمیم]

شمار۔ تاریخ ٹیمیں کھیل مقابلہ مجمع
1 14 جنوری 2003 آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان کرکٹ ODI 16,719
2 14 جنوری 2007 آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ ODI 15,690
3 18 جنوری 2009 آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ کرکٹ ODI 15,671
4 21 جنوری 2010 آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز کرکٹ T20 15,575
5 16 جنوری 2005 آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان کرکٹ ODI 15,503
6 21 جنوری 2011 آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان کرکٹ ODI 15,125
7 2 جنوری 2015 ہوبارٹ ہریکینز بمقابلہ برسبین ہیٹ کرکٹ T20 14,744
8 22 جنوری 2012 ہوبارٹ ہریکینز بمقابلہ سڈنی سکسرز کرکٹ T20 14,185
9 7 July 2012 شمالی میلبورن بمقابلہ ویسٹ کوسٹ آسٹریلوی قوانین فٹ بال AFL 14,113 [1]
10 7 جنوری 2015 ہوبارٹ ہریکینز بمقابلہ میلبورن رینیگیڈز کرکٹ T20 13,918

آخری تجدید 19 اپریل 2013

بیللیریو اوول

حوالہ جات[ترمیم]