مندرجات کا رخ کریں

بابر اعظم کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی، جہاں بابر اعظم نے کھیل کے تینوں فارمیٹس میں سنچریاں بنائی ہیں۔

بابر اعظم ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیں۔ [1] 13 فروری 2024ء تک، اس نے پاکستان کے لیے 52 ٹیسٹ اور 117 ایک روزہ بین الاقوامی کے ساتھ ساتھ 109 ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کھیلے ہیں۔ [2] اس نے 31 سنچریاں بنائی ہیں جو (ایک اننگز میں 100 یا اس سے زیادہ رنز ہوتے ہیں ان 31 سنچریوں میں 9 ٹیسٹ اور 19 ایک روزہ سنچریاں شامل ہیں جبکہ اس کے بلے سے 3 ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سنچریاں بھی اسکور ہوئی ہیں جو انھیں واحد ٹی20 کپتان ہونے کا حامل بناتا ہے جس نے تین ٹی20 سنچریاں سکور کی ہوں۔ بابر کو انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے "دنیا کے بہترین ٹیسٹ کھلاڑیوں میں سے ایک" قرار دیا ہے۔ [3] انھیں تین مواقع پر آئی سی سی مینز ایک روزہ ٹیم آف دی ایئر میں شامل کیا گیا ہے، 2021ء میں انھوں نے آئی سی سی مینز ٹی 20 آئی ٹیم آف دی ایئر کی بھی کپتانی کی۔ وہ 2021ء آئی سی سی مینز ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ورلڈ کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان بھی تھے۔ [4] انھوں نے 5 مئی 2023ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں اپنے ایک روزہ کیرئیر کے پانچ ہزار رنز مکمل کیے۔ بابر کی تعریف سابق انگلش کپتان مائیکل وان اور ناصر حسین نے بھی کی ہے۔ 2005ء میں آسٹریلیا کے خلاف انگلینڈ کی یادگار ایشز جیت کی قیادت کرنے والے وان نے کہا کہ وہ بابر کے کھیل کے انداز کی تعریف کرتے ہیں۔

انھوں نے ایک ٹویٹ میں کہا، "ایک مثبت نوٹ پر... [ID1] یقینی طور پر دنیا کے بہترین ٹیسٹ کھلاڑیوں میں سے ایک ہے... جس طرح سے وہ کھیلتا ہے اس سے محبت کرتا ہوں..."[5] انھیں تین مواقع پر آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں نامزد کیا گیا ہے، انھوں نے 2021 اءور 2022ء میں اس کی کپتانی کی۔ [6] 2021ء میں انھوں نے آئی سی سی مینز ٹی 20 آئی ٹیم آف دی ایئر کی کپتانی بھی کی۔ [7] وہ 2021ء آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان بھی تھے۔ [8]

اعظم نے اکتوبر 2016 ءمیں اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا اور دو سال بعد اپنی پہلی سنچری بنائی جب انھوں نے دبئی میں آسٹریلیا کے خلاف 127 * رنز بنائے۔ [9][10] ان کا سب سے زیادہ ٹیسٹ اسکور 196 مارچ 2022 ءمیں آسٹریلیا کے خلاف آیا تھا۔ ان کی اننگز میں کسی میچ کی چوتھی اننگز میں کپتان کا اب تک کا سب سے بڑا اسکور اور ٹیسٹ کی چوتھی اننگ میں بلے باز کی دوسری طویل ترین اننگز شامل تھی۔[11] اعظم نے پانچ مختلف مخالفین کے خلاف پانچ گراؤنڈز پر ٹیسٹ سنچریاں اسکور کی ہیں، جن میں تین پاکستان سے باہر کے گراؤنڈز میں ہیں۔ [12][13][14]

کلید

[ترمیم]
علامت مطلب
* ناٹ آؤٹ رہے۔
کھیل کا نمایاں کھلاڑی
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی
پوزیشن بیٹنگ آرڈر میں پوزیشن
اننگز میچ کی اننگز
ٹیسٹ اس سیریز میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں کی تعداد
اسٹرائیک ریٹ اننگز کے دوران اسٹرائیک ریٹ
میچ کی جگہ مقام گھر (پاکستان) پر تھا، دور یا غیر جانبدار
تاریخ میچ کے انعقاد کی تاریخ یا ٹیسٹ میچوں کے لیے میچ شروع ہونے کی تاریخ
شکست یہ میچ پاکستان ہار گیا۔
جیت گیا یہ میچ پاکستان نے جیتا۔
برابر میچ ڈرا ہو گیا۔
ڈک ورتھ-لیوس) نتیجہ ڈی ایل ایس میتھڈ سے طے کیا گیا تھا۔

ٹیسٹ سنچریاں

[ترمیم]
بابر اعظم کی ٹیسٹ سنچریاں۔[15]
نمبر سکور مخالف پوزیشن اننگ ٹیسٹ مقام گھر یا دور یا غیر جانبدار تاریخ نتیجہ حوالہ
1 &10000000000001270000000 127*  نیوزی لینڈ 6 1 2/3 متحدہ عرب امارات کا پرچم دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی غیر جانبدار 24 نومبر 2018 جیت [16]
2 &10000000000001040000000 104  آسٹریلیا 5 3 1/2 آسٹریلیا کا پرچم گابا, برسبین گھر سے دور 21 نومبر 2019 شکست [17]
3 &10000000000001020000000 102*  سری لنکا 4 2 1/2 پاکستان کا پرچم راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم, راولپنڈی گھر 11 دسمبر 2019 ڈرا [18]
4 &10000000000001000000000 100*  سری لنکا 4 3 2/2 پاکستان کا پرچم نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی گھر 19 دسمبر 2019 جیت [19]
5 &10000000000001430000000 143  بنگلہ دیش 4 2 1/2 پاکستان کا پرچم راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم, راولپنڈی گھر 7 فروری 2020 جیت [20]
6 &10000000000001960000000 196 † ‡  آسٹریلیا 4 2 2/3 پاکستان کا پرچم نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی گھر 12 مارچ 2022 ڈرا [21]
7 &10000000000001190000000 119 ‡  سری لنکا 4 1 1/2 سری لنکا کا پرچم گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم, گال گھر سے دور 16 جولائی 2022 جیت [22]
8 &10000000000001360000000 136 ‡  انگلستان 4 2 1/2 پاکستان کا پرچم راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم, راولپنڈی گھر 1 دسمبر 2022 شکست [23]
9 &10000000000001610000000 161 ‡  نیوزی لینڈ 4 1 1/2 پاکستان کا پرچم قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ، کراچی گھر 26 دسمبر 2022 ڈرا [24]

ایک روزہ بین الاقوامی سنچریاں

[ترمیم]
بابر اعظم کی ایک روزہ بین الاقوامی میں سنچریاں[25]
نمبر اسکور مخالف ٹیم پوزیشن اننگ اسٹرائیک ریٹ مقام گھر یا دور یا غیر جانبدار نتیجہ حوالہ
1 &10000000000001200000000 120 †  ویسٹ انڈیز 3 1 91.60 متحدہ عرب امارات کا پرچم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ غیر جانبدار 30 ستمبر 2016 جیت / ڈی ایل ایس میتھڈ [26]
2 &10000000000001230000000 123 †  ویسٹ انڈیز 3 1 97.62 متحدہ عرب امارات کا پرچم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ غیر جانبدار 2 اکتوبر 2016 جیت [27]
3 &10000000000001170000000 117 †  ویسٹ انڈیز 3 1 110.38 متحدہ عرب امارات کا پرچم شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظہبی غیر جانبدار 5 اکتوبر 2016 جیت [28]
4 &10000000000001000000000 100  آسٹریلیا 3 2 91.74 آسٹریلیا کا پرچم ایڈیلیڈ اوول, ایڈیلیڈ گھر سے دور 26 جنوری 2017 شکست [29]
5 &10000000000001250000000 125* †  ویسٹ انڈیز 3 1 94.70 گیانا کا پرچم پروویڈنس اسٹیڈیم, پروویڈنس، گیانا گھر سے دور 9 اپریل 2017 جیت [30]
6 &10000000000001030000000 103  سری لنکا 3 1 78.63 متحدہ عرب امارات کا پرچم دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی غیر جانبدار 13 اکتوبر 2017 جیت [31]
7 &10000000000001010000000 101  سری لنکا 3 1 75.94 متحدہ عرب امارات کا پرچم شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظہبی غیر جانبدار 16 اکتوبر 2017 جیت [32]
8 &10000000000001060000000 106* †  زمبابوے 3 1 139.47 زمبابوے کا پرچم کوئنز اسپورٹس کلب, بولاوایو گھر سے دور 22 جولائی 2018 جیت [33]
9 &10000000000001150000000 115  انگلستان 3 1 102.68 انگلستان کا پرچم ٹرینٹ برج, ناٹنگھم گھر سے دور 17 مئی 2019 شکست [34]
10 &10000000000001010000000 101* †  نیوزی لینڈ 3 2 80.16 انگلستان کا پرچم ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ, برمنگھم غیر جانبدار 26 جون 2019 جیت [35]
11 &10000000000001150000000 115  سری لنکا 3 1 109.52 پاکستان کا پرچم نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی گھر 30 ستمبر 2019 جیت [36]
12 &10000000000001250000000 125 ‡  زمبابوے 3 2 100.00 پاکستان کا پرچم راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم, راولپنڈی گھر 3 نومبر 2020 ٹائی میچ [37]
13 &10000000000001030000000 103 † ‡  جنوبی افریقا 3 2 99.03 جنوبی افریقا کا پرچم سپراسپورٹ پارک, سینچورین، گاؤٹینگ گھر سے دور 2 اپریل 2021 جیت [38]
14 &10000000000001580000000 158 ‡  انگلستان 3 1 113.66 انگلستان کا پرچم ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ, برمنگھم گھر سے دور 13 جولائی 2021 شکست [39]
15 &10000000000001140000000 114 † ‡  آسٹریلیا 3 2 137.34 پاکستان کا پرچم قذافی اسٹیڈیم, لاہور گھر 31 مارچ 2022 جیت [40]
16 &10000000000001050000000 105* † ‡  آسٹریلیا 3 2 91.30 پاکستان کا پرچم قذافی اسٹیڈیم, لاہور گھر 2 اپریل 2022 جیت [41]
17 &10000000000001030000000 103 ‡  ویسٹ انڈیز 3 2 96.26 پاکستان کا پرچم ملتان کرکٹ اسٹیڈیم, ملتان گھر 8 جون 2022 جیت [42]
18 &10000000000001070000000 107 ‡  نیوزی لینڈ 3 1 91.45 پاکستان کا پرچم نیشنل اسٹیڈیم، کراچی گھر 5 مئی 2023 جیت [43]
19 &10000000000001050000000 151 † ‡    نیپال 3 1 115.27 ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان گھر 30 اگست 2023 جیت [44]

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سنچریاں

[ترمیم]
بابر اعظم کی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سنچریاں[45]
نمبر اسکور مخالف ٹیم پوزیشن اننگ اسٹرائیک ریٹ مقام گھر یا دور یا غیر جانبدار نتیجہ حوالہ
1 &10000000000001220000000 122 † ‡  جنوبی افریقا 1 2 206.77 جنوبی افریقا کا پرچم سپراسپورٹ پارک, سینچورین، گاؤٹینگ گھر سے دور 14 اپریل 2021 جیت [46]
2 &10000000000001101000000 110* † ‡  انگلستان 2 2 166.66 پاکستان کا پرچم نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی گھر 22 ستمبر 2022 جیت [47]
3 &10000000000001101000000 101* † ‡  نیوزی لینڈ 2 1 174.13 قذافی اسٹیڈیم، لاہور گھر 15 اپریل 2023 جیت [48]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Babar Azam named Pakistan Test captain, replacing Azhar Ali"۔ اسکائی اسپورٹس۔ 11 نومبر 2020۔ 2022-07-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-19
  2. "Babar Azam"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 2022-08-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  3. "Babar praised by former English captains"۔ دی نیوز۔ 7 اگست 2020۔ 2022-07-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  4. "T20 World Cup: Babar Azam named captain in 'Team of Tournament'; no Indians"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 15 نومبر 2021۔ 2021-11-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  5. ""On a positive note … @babarazam258 is certainly one of the best Test players in the World … love the way he plays …""۔ The News International۔ 2022-07-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-08-26
  6. "ICC Men's ODI Team of the Year revealed"۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل۔ 2022-05-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-11-05
  7. "ICC Men's T20I Team of the Year revealed"۔ ICC۔ 2022-05-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-11-05
  8. "T20 World Cup: Babar Azam named captain in 'Team of Tournament'; no Indians"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 15 نومبر 2021۔ 2021-11-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  9. "Babar Azam"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 2022-08-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  10. Danyal Rasool۔ "Australia declare at 418 after Haris marathon, Babar ton"۔ ESPNcricinfo۔ 2021-12-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-11-04
  11. "Statistics / Statsguru / Babar Azam / Test matches"۔ ESPNcricinfo۔ 2022-07-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-04
  12. "Pakistan vs Australia: Babar Azam's record-breaking Test heroics"۔ Al Jazeera۔ 2022-04-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-11-05
  13. "Trio of records Babar Azam broke during his marathon 196 against Australia"۔ Dawn۔ 16 مارچ 2022۔ 2022-03-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-11-05
  14. "Statistics / Statsguru / Babar Azam / Test matches / Grounds"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-11-05
  15. "List of Test centuries by Babar Azam"۔ ESPNcricinfo۔ 2022-07-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  16. "2nd Test, New Zealand tour of United Arab Emirates at Dubai (DSC), Nov 24-27 2018"۔ ESPNcricinfo۔ 2019-09-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  17. "1st Test, Brisbane, November 21 - 24, 2019, ICC World Test Championship"۔ ESPNcricinfo۔ 2021-08-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  18. "1st Test, ICC World Test Championship at Rawalpindi, Dec 11–15 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 2020-08-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  19. "2nd Test, ICC World Test Championship at Karachi, Dec 19–23 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 2020-10-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  20. "1st Test, ICC World Test Championship at Rawalpindi, Feb 7–10 2020"۔ ESPNcricinfo۔ 2020-10-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  21. "=2nd Test, Karachi, March 12–16, 2022, Australia tour of Pakistan"۔ ESPNcricinfo۔ 2022-03-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  22. "1st Test, Galle, July 16–20, 2022, Pakistan tour of Sri Lanka"۔ ESPNcricinfo۔ 2022-08-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  23. "1st Test, Rawalpindi, December 01 - 05, 2022, ICC World Test Championship"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-03{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link)
  24. "1st Test, Karachi, December 26–30, 2022, ICC World Test Championship"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-03{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link)
  25. "List of One-Day International cricket centuries by Babar Azam"۔ ESPNcricinfo۔ 2022-07-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  26. "1st ODI (D/N), West Indies tour of United Arab Emirates at Sharjah, Sep 30 2016"۔ ESPNcricinfo۔ 2020-09-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  27. "2nd ODI (D/N), West Indies tour of United Arab Emirates at Sharjah, Oct 2 2016"۔ ESPNcricinfo۔ 2020-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  28. "3rd ODI (D/N), West Indies tour of United Arab Emirates at Abu Dhabi, Oct 5 2016"۔ ESPNcricinfo۔ 2020-08-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  29. "5th ODI (D/N), Pakistan tour of Australia at Adelaide, Jan 26 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 2020-12-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  30. "2nd ODI, Pakistan tour of West Indies at Providence, Apr 9 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 2020-07-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17 {{حوالہ ویب}}: |archive-date= / |archive-url= timestamp mismatch (معاونت)
  31. "1st ODI (D/N), Sri Lanka tour of United Arab Emirates and Pakistan at Dubai (DSC), Oct 13 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 2019-06-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17 {{حوالہ ویب}}: |archive-date= / |archive-url= timestamp mismatch (معاونت)}}
  32. "2nd ODI (D/N), Sri Lanka tour of United Arab Emirates and Pakistan at Abu Dhabi, Oct 16, 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 2019-06-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  33. "5th ODI, Pakistan tour of Zimbabwe at Bulawayo, Jul 22 2018"۔ ESPNcricinfo۔ 2019-12-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  34. "4th ODI (D/N), Pakistan tour of England at Nottingham, May 17 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 2019-06-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  35. "33rd Match, ICC Cricket World Cup at Birmingham, Jun 26 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 2020-09-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  36. "2nd ODI (D/N), Sri Lanka tour of Pakistan at Karachi, Sep 30 2019"۔ ESPNcricinfo۔ 2019-12-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  37. "3rd ODI (D/N), Zimbabwe tour of Pakistan at Rawalpindi, Nov 3 2020"۔ ESPNcricinfo۔ 2021-02-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  38. "1st ODI, Centurion, April 02, 2021, Pakistan tour of South Africa"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  39. "3rd ODI (D/N), Birmingham, July 13, 2021, Pakistan tour of England"۔ ESPNcricinfo۔ 2021-11-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  40. "2nd ODI (D/N), Lahore, March 31, 2022, Australia tour of Pakistan"۔ ESPNcricinfo۔ 2022-04-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  41. "3rd ODI (D/N), Lahore, April 02, 2022, Australia tour of Pakistan"۔ ESPNcricinfo۔ 2022-04-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  42. "1st ODI (D/N), Multan, June 08, 2022, West Indies tour of Pakistan"۔ ESPNcricinfo۔ 2022-08-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  43. "4th ODI (D/N), Karachi, May 05, 2023, New Zealand tour of Pakistan, PAK vs NZ". ESPNcricinfo (بزبان انگریزی).
  44. "Babar Azam and Iftikhar Ahmed punish Nepal as Pakistan score 342-6". DAWN (بزبان انگریزی). 30 Aug 2023.
  45. "List of T20I cricket centuries by Babar Azam"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  46. "3rd T20I, Centurion, April 14, 2021, Pakistan tour of South Africa"۔ ESPNcricinfo۔ 2022-01-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-17
  47. "2nd T20I (N), Karachi, September 22, 2022, England tour of Pakistan"۔ ESPNcricinfo۔ 2022-10-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-16
  48. "2nd T20I (N), Lahore, April 15, 2023, New Zealand tour of Pakistan (Henry Shipley 1*, Mark Chapman 65*, Zaman Khan 1/30) - RESULT, PAK vs NZ, 2nd T20I". ESPNcricinfo (بزبان انگریزی).