مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Veritasphere

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
نیا موضوع
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آرکائیو کی فہرست
  • میں گفتگو کو ایک ہی مقام پر رکھنا چاہتا ہوں۔ اگر آپ یہاں پر میرے لیے کوئی پیام چھوڑتے ہیں، تو ممکن ہے کہ میں اسی صفحے پر اس کا جواب دوں گا - جو میرا تبادلہ خیال ہے تاکہ گفتگو مکمل طور پر ایک ہی جگہ پر رہے۔
  • میں عموماً گفتگو ہٹاتا نہیں ہوں۔ میں آرکائیو میں جمع کرتا ہوں۔
تازہ گفتگو | وثق 1 | وثق 2 | وثق 3 | وثق 4 | وثق 5 |وثق 6 | وثق 7 |وثق 8 | وثق 9 | وثق 10 | وثق 11 | وثق 12 | وثق 13 | وثق 14 | وثق 15 | وثق 16 | وثق 17

مقالة أورخان غازي

[ترمیم]

السلام عليكم. بدأت اليوم العمل على ترجمة مقالة أورخان غازي من العربية في ملعبي، بعد أن وُسمت مقالة عُثمان بحمد الله. سأُتابع العمل عليها يوميًا مبدئيًا، حتى تُرشَّح كمختارة مثل سابقتها. أتمنى أن تنظر فيها كُلما استطعت كما فعلنا في مقالة عُثمان. أطيب التحيَّات--باسم (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:48، 14 اپریل 2026ء (م ع و)

@باسم وعلیکم السلام یعطیک العافیہ۔ ان شاء اللہ بحاول اشتغل علیھا مثل مقالہ عثمان واوصلھا لمرحلہ المقالہ المختارہ فی ویکیبیدیا الاردیہ لكن ممکن تاخذ وقت اطول شوی بسبب ضیق الوقت عندی۔ تحیاتی۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 05:39، 15 اپریل 2026ء (م ع و)
لاحظت ان مستخدما آخر قام أيضا بتعدیل صفحہ الملعب الخاصة بک ويبدو انہ یساعد في العمل۔۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 05:46، 15 اپریل 2026ء (م ع و)
السلام عليكم. انتهيت للتو من مقالة أورخان غازي في ملعبي، وبقيت مُراجعتها النهائية قبل نقلها للنطاق العام. فأتمنى منك النظر فيها حينما تتفرَّغ وإعلامي حين الانتهاء منها كي أنقلها وتُرشَّح لمُختارة. إشارة إلى @Sidrat al-Muntaha أيضًا. تحياتي--باسم (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:06، 29 اپریل 2026ء (م ع و)
وعليك السلام. أبشر إن شاء الله سبحانه. ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 03:18، 3 مئی 2026ء (م ع و)
السلام عليكم. لاحظت أن التعديلات في الملعب توقفت منذ بضعة أيَّام. فهل انتهى تدقيق المقالة وصار بالإمكان نقلها للنطاق العام وترشيحها؟--باسم (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:18، 16 مئی 2026ء (م ع و)

شکریہ

[ترمیم]

مجھے الرٹ (alert) بھیجنے کا بہت شکریہ۔
میرا آج کل ویکیپیڈیا پر آنا بہت ہی کم ہو گیا ہے۔ جب سے AI نے زور پکڑا ہے، لوگوں نے ویکیپیڈیا استعمال کرنا کم کر دیا ہے۔
اگر آپ کبھی ضروری سمجھیں تو پلیز مجھے SMS کر دیا کریں۔
شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:57، 17 اپریل 2026ء (م ع و)

@شہاب صاحب، میں سمجھا نہیں۔ الرٹ؟ مصنوعی ذہانت کی ایپس خود ویکیپیڈیا سے معلومات اخذ کرتی ہیں۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 02:41، 18 اپریل 2026ء (م ع و)
میں یہ کہہ رہا تھا کہ ویکیپیڈیا پر bots کا ٹریفک بہت زیادہ ہو گیا ہے اور انسانوں کا ٹریفک بہت کم ہوتا جا رہا ہے۔ شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:50، 20 اپریل 2026ء (م ع و)
@شہاب صاحب۔ آپ کا نمبر کھو گیا ہے۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 09:30، 20 اپریل 2026ء (م ع و)

کچھ نئے منتخب مضامین کی کوشش

[ترمیم]

آداب محترم! ایک طویل عرصے سے ہمارے یہاں منتخب مضامین کی شدید کمی محسوس کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں احقر نے مذہبی زبان کا مسئلہ تحریر کیا جو پہلے ہی انگریزی ویکی پر یہ درجہ حاصل کر چکا ہے۔ چونکہ مضمون زیادہ تر فرد واحد کی کوشش و کاوش ہے، اس لیے کمیوں اور خامیوں کا بھی امکان رہتا ہے، اگر چیکہ مصدر کی مطابقت سے کہیں کہیں حسن بیان یا سلاست گوئی کا بھی احتمال ہو سکتا ہے۔ بہر حال سر دست اپنی محدود توانائی میں مضمون کی تکمیل بھی کر چکا ہوں۔ اس لیے اگر اصل مضمون کے معیار کی بلندی اور مضمون کو منتخب درجہ پانے میں جناب والا کا بھی تعاون ہو تو یہ اردو کے ذخیرہ زریں مضامین میں اہم اضافہ بھی ہو سکتا ہے اور مزید منتخب مضامین کی تحریر کا سبب بھی۔ پیشگی شکریہ۔ ڈاکٹر مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:05، 18 مئی 2026ء (م ع و)

@Hindustanilanguage صاحب۔ قلت وقت کے سبب اس معاملے میں معاونت کرنے سے فی الحال قاصر ہوں۔ باسم صاحب کی درخواست پر بھی عمل کرنا باقی ہے۔۔۔ میں فرصت میں اپنے انٹرسٹ کے موضوعات کو ٹائم دے پاتا ہوں جب فراغت ہوگی تو اس طرف توجہ دینی کی کوشش کروں گا۔ ویری‌تاس (تبادلۂ خیال) 05:26، 20 مئی 2026ء (م ع و)

مقالة أورخان غازي

[ترمیم]

السلام عليكم. لاحظت أن التعديلات في الملعب توقفت منذ عدَّة أيام. فهل تمَّ العمل؟ وهل هُناك حاجة لتصويب أي أمر قبل نقل المقالة للتصويت؟ أطيب التحيات-- باسم (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:51، 4 جون 2026ء (م ع و)

Wikipedia Asian Month 2025 Barnstar

[ترمیم]

Betty2407 (talk) 08:38, 6 June 2026 (UTC) on behalf of Wikipedia Asian Month User Group