ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/BukhariSaeed

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آداب! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔ اردو ویکیپیڈیا کی بڑی مشکلات میں سے ایک بڑی مشکل متحرک صارفین کی ہے۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر 8 منتظمین ہیں، لیکن مصروفیات کی وجہ سے صرف تین یا چار منتظمین ہی اس وقت متحرک ہیں۔ شاید اسی کی وجہ سے ویکیپیڈیا پر بہتیرے خالی و غیر ضروری صفحات ہیں جن کو حذف کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے اردو ویکیپیڈیا کے صارف گروہان میں ویکی بان شامل کیا گیا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ میں اس اختیار کا اہل نہ ہوں۔۔۔ مگر پھر بھی میں خود کو اس اختیار کے لیے نامزد کرتا ہوں۔ امید ہے کہ رائے و تبصرہ کا اظہار فرما کر اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے مدد فرمائیں گے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 15:07, 18 جنوری 2018 (م ع و)

تائید

  1. متحرک و تجربہ کار صارف ہے۔ میری رائے ہے کہ صارفین کو ابتداءً یہ اختیار محدود وقت مثلاﹰ ایک ہفتہ یا ایک ماہ کے لیے دیا جائے، بعد ازاں متعلقہ صارف کی حسن کارکردگی دائمی تفویض کا باعث بنے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 18 جنوری 2018ء، بوقت 8 بج کر 42 منٹ (بھارت)
  2. تائید-- شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:22, 18 جنوری 2018 (م ع و)
  3. تائید--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:10, 18 جنوری 2018 (م ع و)
  4. تائید--محمد عمیر مرزا--Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:45, 19 جنوری 2018 (م ع و)
  5. تائید ابتداً صرف ایک ماہ کے لیے اختیارات دیے جائیں۔ --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:49, 19 جنوری 2018 (م ع و)
  6. تائید-JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:08, 19 جنوری 2018 (م ع و)
  7. تائید--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:26, 19 جنوری 2018 (م ع و)

تنقید

تبصرہ

نتیجہ

اردو ویکی برادری کی تائید سے جناب بخاری سعید صاحب کو پالیسی کے مطابق ایک برس کے لیے ویکی بان منتخب کیا جاتا ہے، امید ہے کہ موصوف اردو ویکیپیڈیا کے لیے پہلے کی طرح مستقبل میں بھی اثاثہ ثابت ہونگے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 20 جنوری 2018ء، بوقت 11 بج کر 30 منٹ (بھارت)