تبادلۂ خیال صارف:Mazharabbasjaffari
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Mazharabbasjaffari کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
۔ حماد سعید تبادلہ خیال 12:04, 11 اپریل 2017 (م ع و)
رکن عالم
[ترمیم]کیا رکن عالم اور سید رکن الدین ایک ہی ہیں؟ حماد سعید تبادلہ خیال 07:30, 12 اپریل 2017 (م ع و)
- جناب اگر آپ نے وقت پر آگاہ نہیں کیا تو سید رکن الدین کو رکن عالم سے رجوع مکرر کردیا جائے حماد سعید تبادلہ خیال 09:16, 12 اپریل 2017 (م ع و)
سید رکن الدین مشہور بزرگ سید شیر علی شاہ شیرازی کے پردادا تھے۔<ref>تاریخ سادات شیرازی جعفری صفحہ۔27 (مصنف سید زوار حسین جعفری گردیزی) ادارہ سیرت الانساب سادات</ref[[User talk: Mazharabbasjaffari|
- اور آپ دیگر مضامین لکھنے سے پہلے ادھورے مضامین کو مکمل کیجئے۔ آپ کے مضمون سید ابو طاہر کو منتظم و صارف:Hindustanilanguage نے حذف کیا تھا آپ نے اس کو پھر تخلیق کیا۔؟ حماد سعید تبادلہ خیال 11:00, 13 اپریل 2017 (م ع و)
معروفیت
[ترمیم]عالی جناب! صرف ان ہی معروف شخصیات پر لکھیے جو بذات خود معروف ہوں۔ معروف شخصیت کے غیرمعروف رشتے داروں پر مضامین نہ بنائیں۔ اگر ضرورت پڑے تو معروف شخصیات کے سوانحی مضامین میں صرف ان کے ناموں کا تذکرہ کیجیے۔ شکریہ! --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:59, 12 اپریل 2017 (م ع و)
سریع حذف شدگی nomination of سید علی عارضی شاہ
[ترمیم]A tag has been placed on سید علی عارضی شاہ، requesting that it be speedily deleted from Wikipedia. This has been done for the following reason:
Under the criteria for speedy deletion، articles that do not meet basic Wikipedia criteria may be deleted at any time.
If you think this page should not be deleted for this reason, you may contest the nomination by visiting the page and clicking the button labelled "Click here to contest this speedy deletion"۔ This will give you the opportunity to explain why you believe the page should not be deleted. However, be aware that once a page is tagged for speedy deletion, it may be removed without delay. Please do not remove the speedy deletion tag from the page yourself, but do not hesitate to add information in line with Wikipedia's policies and guidelines۔ If the page is deleted, and you wish to retrieve the deleted material for future reference or improvement, then please contact the deleting administrator, or if you have already done so, you can place a request here۔ حماد سعید تبادلہ خیال 09:49, 12 اپریل 2017 (م ع و)
سریع حذف شدگی برائے سید رکن الدین
[ترمیم]A tag has been placed on سید رکن الدین، requesting that it be speedily deleted from Wikipedia. This has been done for the following reason:
Under the criteria for speedy deletion، articles that do not meet basic Wikipedia criteria may be deleted at any time.
If you think this page should not be deleted for this reason, you may contest the nomination by visiting the page and clicking the button labelled "Click here to contest this speedy deletion"۔ This will give you the opportunity to explain why you believe the page should not be deleted. However, be aware that once a page is tagged for speedy deletion, it may be removed without delay. Please do not remove the speedy deletion tag from the page yourself, but do not hesitate to add information in line with Wikipedia's policies and guidelines۔ If the page is deleted, and you wish to retrieve the deleted material for future reference or improvement, then please contact the deleting administrator, or if you have already done so, you can place a request here۔ حماد سعید تبادلہ خیال 09:43, 12 اپریل 2017 (م ع و)
سریع حذف شدگی nomination of سید ابو طاہر
[ترمیم]A tag has been placed on سید ابو طاہر، requesting that it be speedily deleted from Wikipedia. This has been done for the following reason:
Under the criteria for speedy deletion، articles that do not meet basic Wikipedia criteria may be deleted at any time.
If you think this page should not be deleted for this reason, you may contest the nomination by visiting the page and clicking the button labelled "Click here to contest this speedy deletion"۔ This will give you the opportunity to explain why you believe the page should not be deleted. However, be aware that once a page is tagged for speedy deletion, it may be removed without delay. Please do not remove the speedy deletion tag from the page yourself, but do not hesitate to add information in line with Wikipedia's policies and guidelines۔ If the page is deleted, and you wish to retrieve the deleted material for future reference or improvement, then please contact the deleting administrator, or if you have already done so, you can place a request here۔ حماد سعید تبادلہ خیال 09:50, 12 اپریل 2017 (م ع و)
گزارش
[ترمیم]آپ سے گزارش ہے کہ نامکمل اور غیر معروف مضامین نالکھیں ۔۔بلکہ آپ پہلے ویکیپیڈیا پر مزاج دیکھیں مضامین کا کے کیسے لکھے جاتے ہیں مضامین حماد سعید تبادلہ خیال 17:11, 12 اپریل 2017 (م ع و)
- اور آپ نے سید رکن الدین کی وضاحت نہیں کی حماد سعید تبادلہ خیال 17:12, 12 اپریل 2017 (م ع و)
- سید رکن الدین کا شجرہ نسب یہ ہے۔ سید رکن الدین بن سید امجد علی بن سید امام الدین بن سید علی بن سید جلال بن سید منصور علی بن سید نظام الدین بن سید حبیب اللہ بن سید خلیل بن سید شمس الدین بن سید عبداللہ بن سید نور اللہ بن سید کمال دین بن سید اسداللہ بن سید خشر بن سید عارف شیرازی بن سید ابراہیم شیرازی بن سید ابو طاہر بن سید حسین بنسید علی عارضی شاہ بن محمد بن جعفر الصادق۔Mazharabbasjaffari (تبادلۂ خیال 05:57, 13 اپریل 2017 (م ع و)
مختصر مضمون
[ترمیم]آپ سے گزارش ہے کہ پہلے ایک ہی مضمون کو مکمل کیجئے بعد میں دوسرے بنائیں اس کی وجہ سے آپ کے کئی مضمون حذف کئے جاچکے ہیں پہلے محمد ابن جعفر الصادق کو مکمل کریں--- حماد سعید تبادلہ خیال 03:06, 13 اپریل 2017 (م ع و)
انتظامی سانچہ جات کا اخراج
[ترمیم]محترم مظہر عباس جعفری صاحب السلام علیکم،
کسی بھی مضمون سے انتظامی سانچہ جات نکالنا ویکیپیڈیا کی پالیسی کے مطابق سختی سے منع ہے اس پر سخت کاروائی بھی کی جاتی ہے۔ آپ نے مضمون سید فتح دریا میں یہاں انتظامہ سانچہ کا اخراج کیا ہے جو انتہائی نامناسب حرکت ہے۔ آپ ایک آدھ مضامین کو چھوڑ کر مسلسل غیر معروف شخصیات پر مضامین بنا رہے ہیں (ہوسکتا ہے کہ وہ آپ کی نظر میں معروف ہوں) جن کا اسلوب بھی ویکیپیڈیا کے اصولوں کے مطابق نہیں، مثال کے طور پر آپ کے اکثر مضامین میں سن پیدائش اور سن وفات موجود ہی نہیں ہوتا۔ کسی بھی شخصیت پر مضمون لکھتے وقت اس بات کا خیال کریں کہ وہ ویکیپیڈیا:معروفیت کے معیار پر پورا اترے، سن پیدائش و وفات معلوم ہو، خدمات (علمی، فنی، ثقافتی وغیرہ)، وجہ شہرت وغیرہ معلوم ہو۔ کیا آپ کے مضمون اس معیار پر پورا اترتے ہیں؟ آپ سے درخوست کی جاتی ہے کہ مستقبل میں صرف اور صرف معروف شخصیت پر مضمون لکھیں اور انتظامہ سانچہ جات کا مضمون سے اخراج سے پرہیز کریں اور مضمون کے ویکی اسلوب کو سمجھنے کے لیے پہلے آپ اردو ویکیپیڈیا پر پہلے سے موجود مضامیں کو بغور پڑھیں۔ امید ہے کہ آپ اردو ویکیپیڈیا کی انتظامیہ سے تعاون کرتے ہوئے مذکورہ بالا باتوں اور تحفظات پر غور کریں گے۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:01, 14 اپریل 2017 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
[ترمیم]100 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:46, 20 اگست 2017 (م ع و)
ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء
[ترمیم]حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:30، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
تنازع
[ترمیم]محترم مظہر صاحب!
آپ مضمون میں اپنا نقطہ نظر شامل تو کر دیتے ہیں مگر پہلے سے موجود ہٹا دیتے ہیں۔ براہ مہربانی اس عمل سے اجتناب کریں۔ اپنا موقف لکھنے کے لیے الگ قطعہ بنایا کیجیے == اہل تشیع == میں۔ پیشگی شکریہ۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:05، 27 اکتوبر 2018ء (م ع و)
پابندی عائد کر دی گئی
[ترمیم]ویکیپیڈیا میں آپ کی ترمیم کاری پر ایک دن کے لیے پابندی لگا دی گئی ہے کیونکہ آپ نے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کے ذریعہ ویکیپیڈیا کے اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ اگر آپ کی رائے میں یہ پابندی غلط ہے تو ذیل میں {{پابندی ختم|وجہ تحریر کریں}} درج کریں۔ نیز جس منتظم نے آپ پر پابندی لگائی ہے، اگر آپ اسے متوجہ کرنا چاہیں تو {{سنیے|منتظم کا نام تحریر کریں}} کو استعمال کر سکتے ہیں۔
|
— بخاری سعید تبادلہ خیال 12:58، 25 نومبر 2018ء (م ع و)
ای میل کا جواب
[ترمیم]السلام و علیکم بخاری سعید صاحب!
آپ نے میرے اوپر پابندی عائد کی اور اس کی وجہ تصویر بتائی۔ وہ تصویر میں نے اپلوڈ کی تھی اور مطلوبہ صفحے پر لگانا چاہتا تھا مگر میں ناکام رہا اس لیے میں نے آپ کے تبالہ خیال پر اس تصویر کا لنک اور مطلوبہ صفحے کا لنک پیسٹ کیا تا کہ آپ میری مدد کر سکیں۔ مگر آپ نے میری راہنمائی کی بجائے مجھ پر پابندی عائد کی۔ برائے مہربانی پابندی ہٹا دیں۔ آئندہ شکایت کا موقع نہیں دوں گا۔ انشاء اللہ
- میں نے فضہ میں کاپی پیسٹ مواد شامل کرنے پر پابندی لگائی کیونکہ میں آپ کو پہلے ہی کاپی پیسٹ کا منع کر چکا تھا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:30، 25 نومبر 2018ء (م ع و)
- نیز اوپر والے قطعے میں پابندی کے خاتمے کی درخواست کا طریقہ مذکور ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:33، 25 نومبر 2018ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
[ترمیم]500 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:16، 27 نومبر 2018ء (م ع و)
شکریہ جنابMazharabbasjaffari (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:24، 27 نومبر 2018ء (م ع و)مظہر عباس
ایشیائی مہینہ
[ترمیم]آپ کا تعلق پاکستان سے ہے اور اصول کے تحت ایشیائی مہینے میں آپ اپنے وطن سے متعلق بالکل نہیں لکھ سکتے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:09، 28 نومبر 2018ء (م ع و)
ووٹ درکار
[ترمیم][1] یہاں پنجابی ویکی کے لئے انٹرفیس ایڈمنسٹریٹر کے لئے رائے شماری کی جا رہی ہے آپ سے ووٹ کی درخواست ہے ۔ شکریہ--Abbas dhothar (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:47، 7 دسمبر 2018ء (م ع و)
ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ 2018ء
[ترمیم]ایشیائی مہینے کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے، اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔براہ مہربانی گوگل فارم پر کر کے آن لائن اپنا پتا جمع کرائیں اور پوسٹ کارڈ کا تحفہ وصول کریں۔ — بخاری سعید (تبادلۂ خیال!)
مضمون کوثر نیاز کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے ، ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:
- غیر معروف / بلا حوالہ
اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو پير 18 فروری، 2019ء کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔
اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{مجوزہ حذف شدگی/پیغام}}
کو ہٹانے سے مجوزہ حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہیں گی۔ نیز اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نظر آئے تو بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:10، 3 فروری 2019ء (م ع و)
آداب؛ کوثر نیاز نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔
دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 16:37، 31 مارچ 2019ء (م ع و)
آداب؛ زمان علی نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔
دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:03، 19 اپریل 2019ء (م ع و)
حذف سانچہ کا اخراج
[ترمیم]محترم السلام علیکم، جیسا کہ آپ کو معلوم ہی ہو گا زمان علی کو حذف کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ اب منتظمین فیصلہ کریں گے کہ مضمون کو رکھنا ہے یا نہیں۔ آپ نے مضمون میں کافی مواد کا اضافہ کیا ہے جس سے خوشی ہوئی لیکن آپ نے حذف کے سانچے کو ہٹا دیا جس کا اختیار صرف منتظمین کو ہے۔ براہ مہربانی آپ مضمون میں اضافہ کرتے رہیں لیکن مستقبل میں کسی بھی مضمون سے انتظامی سانچوں کے اخراج سے پرہیز کیجیے۔ شکریہ --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:11، 20 اپریل 2019ء (م ع و)
آداب؛ ظفر سپاری نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔
دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:05، 20 اپریل 2019ء (م ع و)
عید مبارک
[ترمیم]السلام علیکم!
عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک باد (تقبل اللہ منا ومنکم)۔ اللہ ہم سب کی رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کو قبول فرمائے اور عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:38، 4 جون 2019ء (م ع و)
آداب؛ بر سبیل نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔
دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ — ابن سعید تبادلہ خیال 03:51، 28 جولائی 2019ء (م ع و)
منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen)
[ترمیم]آداب!
مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔
تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات پر رائے دیں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:52، 6 اگست 2019ء (م ع و)
عید مبارک
[ترمیم]السلام علیکم
ہماری جانب سے عید الاضحی کی پر خلوص مبارکباد ۔۔۔۔۔۔!
عيد مبارك سعيد
تقبل الله منا ومنكم أضاحينا وأعمالنا۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:45، 12 اگست 2019ء (م ع و)
بھارت میں ہجومی تشدد
[ترمیم]بھارت میں ہجومی تشدد ایک مؤقت اور موزوں مضمون ہے۔ ہر بات مدلل اور باحوالہ ہے۔ مکمل مواد کی عدم دستیابی یا بکھراؤ کو جس طرح سے یکجا کر کے مضمون کو بنایا گیا وہ قابل دید ہے۔ یہ آج کل سرخیوں میں ہے اس لیے بھی اسے صفحہ اول کی زینت بنانا خوش آئند ہے۔ براہ مہربانی اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:26، 14 اگست 2019ء (م ع و)
ٹائیگر ترمیمی منصوبہ ۱2019ء
[ترمیم]آداب،
آداب،
گزشتہ سال کی طرح امسال بھی تائیگر ترمیمی منصوبہ کا آغاز ہوچکا ہے۔ گزشتہ سال اردو ویکیپیڈیا کی شراکت غیر معمولی تھی اور ہم تیسرے درجہ پر رہے تھے جبکہ اردو ویکیپیڈیا کو مسابقہ شروع ہونے کے بعد ایک ماہ بعد اس کی اطلاع ملی تھی۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب ٹائیگر ترمیمی دوڑ، 2018ء میں کل 29 صارفین نے شرکت کی تھی اور 694 نئے مضامین تخلیق کئے گئے تھے جبکہ 10195 صفحات میں توسیع کی گئی تھی۔ مکمل تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ امسال کا یہ مسابقہ (ٹائیگر ترمیمی دوڑ/2019ء) مزید دلچسپ ہونے جا رہا ہے کیونکہ اس میں کل 15 ویکیپیڈیائیں حصہ لے رہی ہیں اور ہر ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لئے کوشاں ہے۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے اپنی زبان کو سرفہرست کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ ذیل میں ضروری روابط ملاحظہ فرمائیں‘
شمولیت اور مضامین کا اندراج
[ترمیم]- آپ 11:59 PM (بھارتی معیاری وقت)، 20 جنوری 2020ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔
واضح ہو کہ مضمون کم ازکم 300 الفاظ اور 9000 بائٹ کی شرط پر پورا اتر رہا ہو۔
آپ سے اس مسابقہ میں پرزور شرکت کی درخواست ہے۔ امید ہے کہ ہم سب مل کر اس مسابقہ میں اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لائیں گے۔ پیشگی شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:26، 10 اکتوبر 2019ء (م ع و)
محترم Mazharabbasjaffari صاحب!
- ، اس سال ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020ء کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم فروری سے شروع ہوگا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ رواں برس میں تحریک نسائیت، مشہور خواتین کے سوانحی مضامین اور دیگر نسوانی موضوعات اس منصوبہ کا محور ہوں گے۔ ہر مضمون کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکی محبوب خواتین پر ملاحظہ فرمائیں! MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:43، 24 جنوری 2020ء (م ع و)
ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari
[ترمیم]ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari یہاں اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:42، 6 اپریل 2020ء (م ع و)
عاقب صاحب کی دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزدگی
[ترمیم]آداب!
جیسا کہ اس گروپ کی نشستوں کی فہرست میں دیکھا جا سکتا ہے، عاقب صاحب نے دیوبند میں ایک قابل ذکر نشست کا اہتمام کیا گیا ہے اور وہ فعال انداز میں اس گروپ کی سرگرمیوں کو آگے لے جانے کے متمنی ہیں، یہ تجویز کی جاتی ہے کہ انہیں اس یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزد کیا جائے۔ اس سلسلے میں آپ حضرات سے حمایت کی گزارش کی جاتی ہے۔
یہاں اپنی رائے دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:02، 2 اکتوبر 2020ء (م ع و)
سرد و تر ادویہ نامزد برائے حذف
[ترمیم]آداب؛ سرد و تر ادویہ نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:02، 17 مارچ 2021ء (م ع و)
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مختصر خاندانی حالات نامزد برائے حذف
[ترمیم]آداب؛ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مختصر خاندانی حالات نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:09، 17 مارچ 2021ء (م ع و)
ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات
[ترمیم]”بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات“ نام سے ایک مضمون کو منتخب کرنے کے لیے رائے شماری کی جا رہی ہے، براہ مہربانی اپنی رائے یہاں دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:07، 19 جون 2021ء (م ع و)
وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں
[ترمیم]محترم Mazharabbasjaffari،
آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔
ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔
اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔
برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔
اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔
اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)
آداب؛ شاہ خلیل نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 10:43، 7 مارچ 2024ء (م ع و)