تبادلۂ خیال صارف:Abbas dhothar

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سانچہ:ویکی متن پر مشتمل تبادلۂ خیال صفحہ مرتب گفتگو میں منتقل کر دیا گیا

ربط=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Face-smile.svg ویکیپیڈیا میں خوش آمدید!    Welcome to Urdu Wikipedia!

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو وکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
وکیپیڈیا پر کام کے آغاز سے قبل چند باتوں کا خیال رکھئے:

  • اگر آپ اپنے صارف کھاتے کے ساتھ اردو کلیدی تختہ (Keyboard) منسلک کرنا چاہتے ہیں تو داخل ہونے کے بعد اُوپر دیئے گئے 'میری ترجیحات' کے ربط پر کلک کریں اور Gadgets میں اردو کلیدی تختہ کو نشان زد کر کے محفوظ کر لیں۔ (یہ طریقہ اس صورت میں استعمال ہوتا ہے جب آپ کے کمپیوٹر پر اُردو کلیدی تختہ کی سہولت چالو نہ ہو).
  • جب آپ کسی سے تبادلۂ خیال کر رہے ہوں تو آخر میں~~~~ لکھ کر اپنے دستخط ضرور کریں۔

ربط=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Face-angel.svg تحریر کا طریقہ و دیگر معلومات    How to write and help

  • درج ذیل صفحات وکیپیڈیا پر مضامین تحریر کرنے میں آپ کی رہنمائی کریں گے۔
    1. ٹیوٹوریل
    2. معاونت
    3. کمپیوٹر پر اردو
      1. تلاش کیسے؟
      2. لکھنے کا انداز
      3. پڑھنا دشوار؟
      دائرۃ المعارف کی جانب سے مہیا کیا جانے والا آپ کا ذاتی صفحۂ صارف یہاں ہے۔ اس پر اندراجات کے وقت ان ہدایات کو ملحوظ رکھیۓ۔

      For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here. See also, LOCAL URDU EMBASSY. If you are interested, see How to read Urdu script.

      ربط=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Face-glasses.svg ہدایات    Instructions

      • مزید کسی بھی قسم کی مدد یا معلومات کے حصول کے لیے دیوان عام پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
      • آپ وکیپیڈیا کی ڈاک فہرست (mailing list) کی رکنیت اختیار کر سکتے ہیں۔
      • اردو وکیپیڈیا کا IRC Chat
      • وکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں، وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ نتائج میں آپ کو موضوع سے ملتے جلتے صفحات نظر آئیں گے اور اوپر آپ کی تلاش کردہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی ، اس پر کلک کریں تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا جہاں آپ اپنا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا مقالہ شروع کرنے کیلئے آپ نیچے دیا گیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

      فہرست

      خوش آمدید[ترمیم]

      وعلیکم اسلام، بہت خوشی ہوئی جان کر کہ آپ پنجابی وکیپیڈیا پر متحرک ہیں اور اب اردو کو بھی وقت دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ہمارے پاس متحرک صارفین کی سخت کمی ہے اور ایک ایسے فرد کے شامل ہونے سے ہمیں بہت مدد ملے گی جو پہلے ہی سے وکیپیڈیا کے اسلوب اور قواعد سے واقف ہے۔ اگر کسی بھی قسم کی مدد کی ضرورت ہو تو مجھ سے ضرور رابطہ کیجیے گا۔ --کاشف عقیل 14:52, 24 نومبر 2009 (UTC)

      • خوش آمدید عباس صاحب، آپ کو یہاں دیکھ کر بہت مسرت ہوئی۔ آپ نے نئے مضامین کا اضافہ کیا ہے، اس پر آپ کے مشکور ہیں۔ امید ہے ہمارا اور آپ کا ساتھ طویل رہے گا فہد احمد 11:08, 25 نومبر 2009 (UTC)
      • عباس صاحب! آپ نے ایک مضمون ابھی لکھا ہے، آپ کی توجہ اس مضمون کی جانب دلانا چاہوں گا جو میرے خیال میں پہلے سے موجود ہے۔ دیکھیے ترک جمہوریہ شمالی قبرص فہد احمد 09:49, 2 دسمبر 2009 (UTC)

      خوش آمدید!

      ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: F icon.svg اور G 2014-04-24 22-48.png

      Welcome! Bienvenue! Willkommen! Benvenuti ¡Bienvenido! ようこそ Dobrodosli 환영합니다 Добро пожаловать Bem-vindo! 欢迎 Bonvenon Welkom
      (?_?)
      ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

      Wikipedia laurier wp.png

      جناب Abbas dhothar کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
      ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 148,562 مضامین موجود ہیں۔
      اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔

      Samarbetare.svg

      یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

      • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
        • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
        • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس (Insert-signature.png) زریہ پر طق کریں۔

      Signature-guide-ur.png

      Under construction icon-green.svg

      ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

      آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

      • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
      • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

      ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: F icon.svg اور G 2014-04-24 22-48.png

      Welcome! Bienvenue! Willkommen! Benvenuti ¡Bienvenido! ようこそ Dobrodosli 환영합니다 Добро пожаловать Bem-vindo! 欢迎 Bonvenon Welkom

      (?_?)

      ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

      ربط=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Wikipedia_laurier_wp.png

      جناب Abbas dhothar/وثق 1 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 145,283 مضامین موجود ہیں۔ اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔

      Samarbetare.svg

      یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

      • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
        • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
        • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس (Insert-signature.png) زریہ پر طق کریں۔

      ربط=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Signature-guide-ur.png

      Under construction icon-green.svg

      ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

      آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

      • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
      • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

      ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: F icon.svg اور G 2014-04-24 22-48.png

      Welcome! Bienvenue! Willkommen! Benvenuti ¡Bienvenido! ようこそ Dobrodosli 환영합니다 Добро пожаловать Bem-vindo! 欢迎 Bonvenon Welkom

      (?_?)

      ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

      ربط=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Wikipedia_laurier_wp.png

      جناب Abbas dhothar/وثق 1 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 145,282 مضامین موجود ہیں۔ اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔

      Samarbetare.svg

      یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

      • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
        • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
        • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس (Insert-signature.png) زریہ پر طق کریں۔

      ربط=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Signature-guide-ur.png

      Under construction icon-green.svg

      ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

      آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

      • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
      • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

      طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:50, 22 مئی 2013 (م ع و)

      دونوں پنجابی ویکی پیڈیاؤں پر آپ کا گراں قدر تعاون[ترمیم]

      عباس صاحب، السلام علیکم۔ کچھ عرصہ قبل میں ہندوپاک کے پنجابی ویکی پیڈینس پر ایک بلاگ تحریر کررہا تھا۔ اس ضمن میں میرے سوالنامے کا جواب خالد محمود صاحب کو چھوڑکر کسی پاکستان کے کسی پنجابی ویکی پیڈین نے جواب نہیں دیا۔ تاہم تحقیق سے مجھے آپ کی شاہ مکھی اور گرمکھی تدوینات دلچسپ معلوم ہوئیں اور انہیں اس بلاگ میں میں نے بطور خاص اس کا تذکرہ کیا تھا۔ مجھے خوشی ہوگی اگر آپ اس بلاگ کو پڑھیں اور اپنی قیمتی رائے سے مجھ ناچیز کو باخبر کریں۔ بلاگ کا لنک یہاں ہے:

      http://blog.wikimedia.org/2014/08/08/two-shades-of-wikipedia-in-punjabi/

      --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:03, 24 اپریل 2015 (م ع و)

      آپکی فوری توجہ مطلوب ہے[ترمیم]

       مکرمی عباس صاحب!       تسلیمات!
         اردو ویکی پیڈیا  کے ایک لاکھ مضامین  کا ہدف 30  دسمبر 2015  تک مکمل کرنا ہے!   
      
      ۔

      جدول برائےمضمون شماری

      دن تاریخ تعداد مضامین (حالیہ) فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین (کُل) بقیہ دن مزید درکار مضامین (یومیہ)
      1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334 99 185
      2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307 98 187
      3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282 97 188
      4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253 96 190
      5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219 95 192
      6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206 94 194
      7 7 اکتوبر 81794 % 81.79 065 18141 93 195
      8 8 اکتوبر 81859 % 81.85 032 18109 92 197
      9 9 اکتوبر 81891 جاری جاری جاری جاری جاری
      10 10 اکتوبر
      100 30 دسمبر 100000 % 100 - - - -

      موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا مزید مشکل ہو جائے گا ۔ آئیے ، توجہ دیں۔ آج ہی؟ جی نہیں ! ابھی !!!--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:08, 9 اکتوبر 2015 (م ع و)

      آپکی فوری توجہ مطلوب ہے[ترمیم]

       مکرمی! عباس صاحب ! آداب!       تسلیمات!!
         اردو ویکی پیڈیا  کے ایک لاکھ مضامین  کا ہدف 30  دسمبر 2015  تک مکمل کرنا ہے!   
      
      ۔

      جدول برائےمضمون شماری

      دن تاریخ تعداد مضامین (حالیہ) فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین (کُل) بقیہ دن مزید درکار مضامین (یومیہ)
      1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334 99 185
      2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307 98 187
      3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282 97 188
      4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253 96 190
      5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219 95 192
      6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206 94 194
      7 7 اکتوبر 81794 % 81.79 065 18141 93 195
      8 8 اکتوبر 81859 % 81.85 032 18109 92 197
      9 9 اکتوبر 81891 جاری جاری جاری جاری جاری
      10 10 اکتوبر
      100 30 دسمبر 100000 % 100 - - - -

      موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا مزید مشکل ہو جائے گا ۔ آئیے ، توجہ دیں۔ آج ہی؟ جی نہیں ! ابھی !!--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:06, 9 اکتوبر 2015 (م ع و)

      آداب!

      ہر مہینہ ویکیمیڈیا انڈیا کے صفحہ اول پر کسی بھارتی ویکیپییڈین کی مختصر پروفائل کے ساتھ منتخب ویکیپیڈین کے طور پر پیش کرتا ہے۔ فی الوقت یہ شرف ہندی ویکیپیڈین راجو سُتھار کو حاصل ہے: http://wiki.wikimedia.in/Home

      چونکہ شعیب صاحب کی خدمات گراں قدر ہیں، اس لیے میں ان کا نام پیش کررہا ہوں۔ گزارش ہے کہ آپ دیوان عام متفرقات کے اس آخری قطعے میں تائید درج کر کے اس مقصد کو کامیاب بنائیں۔ ----مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:39, 1 اگست 2016 (م ع و)

      باب میں حوالے[ترمیم]

      آداب جناب عباس صاحب، باب واقعہ کربلا کے لیے انتہائی شکریہ! ایک اہم امر کی جانب توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ ابواب میں حوالہ جات نہیں رکھے جاتے۔ کیا آپ ان حوالوں کو حذف کر دیں گے؟ :) ربط=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Admin_logo.gif—خادم—  09:34, 4 اکتوبر 2016 (م ع و)

      نیز {{محرم کی عزاداری}} کو ایک نظر دیکھ کر درستی فرما دیں تو ممنون ہونگا۔ :) ربط=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Admin_logo.gif—خادم—  09:41, 4 اکتوبر 2016 (م ع و)

      خالد محمود صاحب مرحوم کے کام پر آپ کے تاثرات کی گزارش[ترمیم]

      آداب جناب عباس صاحب، باب واقعہ کربلا کے لیے دل کی گہرائی سے شکریہ!

      ویکی میڈیا فاؤنڈیشن خالد محمود صاحب مرحوم کی برسی پر ایک یادگار بلاگ لانا چاہتا ہے۔ اس سلسلے میں گزارش ہے کہ آپ اپنے تاثرات/ comments انگریزی میں میرے تبادلہ پر لکھیں۔ میں انہیں ویکی میڈیا فاؤنڈیشن تک پہنچاؤں گا۔ یہ کام اگر جلدی کریں تو بہتر ہوگا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:36, 11 اکتوبر 2016 (م ع و)

      اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

      ربط=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:B%C3%A4sta_nyskrivna.svg 100 ترامیم
      اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

      --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:41, 28 نومبر 2016 (م ع و)

      واہ عباس بھائی! آپ نے اردو میں بھی ہماری کمال کی رہنمائی فرمائی ہے!! امید کہ آپ کا اور ہمارا ساتھ اسی طرح آگے بڑھتا رہے گا۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:40, 28 نومبر 2016 (م ع و)

      ٹائیگر ترمیمی دوڑ میں خوش آمدید[ترمیم]

      Ghostscript Tiger.svg
      جناب Abbas dhothar کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

      ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اور گوگل نے سینٹر برائے انٹرنیٹ و سوسائٹی (سی آئی ایس) اور ویکیپیڈیا انڈیا چیپٹر (ڈبلیو ایم آئی این) کے تعاون سے ایک تحریری مسابقہ کا انتظام کیا ہے تاکہ کچھ متعین موضوعات پر معیاری مواد فراہم کرنے اور تحریر کرنے میں بھارتی زبانوں کی برادریوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔

      • ترمیمی دوڑ کے اصول و ضوابط یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

      اگر آپ ویکیپیڈیا پر نئے ہیں تو ذیل میں کچھ صفحات ہیں جن سے آپ مدد حاصل کر سکتے ہیں:

      • اگر آپ اس تحریری مسابقے میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

      امید ہے کہ آپ اس ترمیمی دوڑ میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین ٹائیگر ترمیمی دوڑ (تبادلۂ خیال!)

      نیز آپ دوسری بھارتی زبانوں کی ترمیمی دوڑوں میں بھی شمولیت اختیار کر سکتے ہیں:

      مراٹھیتملکنڑبنگالیتیلگوگر مکھی پنجابیانگریزیاڑیہملیالمگجراتیہندی

      شکریہ![ترمیم]

      ربط=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Mammal_Barnstar_Hires.png ستارہ برائے ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء

      ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:00، 1 جون 2018ء (م ع و)

      رائے درکار[ترمیم]

      یہاں پر رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:53، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)

      ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء[ترمیم]

      محترم صاحب!

      جناب Abbas dhothar کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

      'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

      • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

      • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

      اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔

      امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

      منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کل سے شروع[ترمیم]

      جناب Abbas dhothar کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

      ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز کل سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

      • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

      • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

      یہاں پر ایک فہرست فراہم کی گئی ہے جس میں غیر موجود اہم مضامین کا ذکر ہے۔

      امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

      رائے درکار[ترمیم]

      ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد پر آپکی رائے درکار ہے۔ اگر آپ یہ پیغام دوبارہ دیکھ رہے ہیں تو اس کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:44، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)

      پیغام برائے ویکی ایشیائی مہینہ نومبر 2018ء[ترمیم]

      ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ[ترمیم]

      محترم Abbas dhothar صاحب!

      گزشتہ سالوں کی طرح، اس سال بھی، ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو چکا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ کم از کم ایک نیا مضمون ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں کسی موضوع پر لکھیں (آپ کا جس ملک سے تعلق ہوں، اس سے متعلق موضوع پر نہ ہو)، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!

      محترم،

      اس وقت اردو ویکیپیڈیا کے بہت ہی فعال بخاری سعید کو منتظمی کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔ براہ کرم یہاں اپنی رائے دیں۔ شکریہ۔ --MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:01، 14 نومبر 2018ء (م ع و)

      اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ[ترمیم]

      چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

      میلاد مسیح اور سال نو مبارک[ترمیم]

      ربط=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Wikipedia_Happy_New_Year.png خوش قسمتی سے بہرہ مند عید میلاد مسیح اور 2019!

      آداب Abbas dhothar صاحب، دعا ہے کہ آپ کا یہ چھٹی کا عرصہ امن، کامیابی اور خوشحالی سے بھرپور گزرے۔ کسی دوسرے صارف، چاہے اس صارف سے آپ کی چپقلش ہو یا کوئی اچھا دوست صارف یا پھر اجنبی صارف کو کرسمس اور سال نو کی مبارک باد پیش کر کے ویکی محبت کو عام کریں۔ آپ کو کرسمس اور نیا سال 2019 تہ دل سے مبارک ہو
      ویکیپیڈیا پر تعاون جاری رکھنا کا شکریہ

      MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:39، 25 دسمبر 2018ء (م ع و)

      دوسرے صارفین کے تبادلہ خیال پر {{موسمی بدھائی}} شامل کر کے محبت پھیلائیں۔

      اگستیہ، رائے شماری[ترمیم]

      محترم صاحب!

      السلام علیکم

      یہاں اپنی رائے دیں، شکریہ۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:53، 6 جنوری 2019ء (م ع و)

      ویکی لغت پر رائے شماری[ترمیم]

      محترم Abbas dhothar صاحب آپ جانتے ہی ہوں گے کہ اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی منتظم نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر منتظم ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔

      13ویں صدی عیسوی کا ایران کی مجوزہ حذف شدگی[ترمیم]

      Ambox warning yellow.svg

      مضمون 13ویں صدی عیسوی کا ایران کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے ، ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:

      غیر ویکی اسلوب و غیر موسوعی مندرجات

      اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو جمعرات 31 جنوری، 2019ء کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔

      اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{مجوزہ حذف شدگی/پیغام}} کو ہٹانے سے مجوزہ حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہیں گی۔ نیز اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نظر آئے تو بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔:) ربط=%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Admin_logo.gif—خادم—  مورخہ 16 جنوری 2019ء، بوقت 11 بج کر 39 منٹ (بھارت) 18:09، 16 جنوری 2019ء (م ع و)

      اردو چینی ہمکاری منصوبہ[ترمیم]

      Accessories-text-editor.png
      جناب Abbas dhothar کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

      اردو چینی تحریری مسابقہ اردو اور چینی ویکیپیڈیا کے درمیان ایک ہمکاری منصوبہ ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ سے ہے اور اختتام 15 اپریل کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

      • آپ ہمکاری منصوبے کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

      • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 15 اپریل 2019ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

      • اگر آپ اس ہمکاری میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

      امید ہے کہ آپ اس ہمکاری منصوبے میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت کریں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین اردو چینی ہمکاری منصوبہ (تبادلۂ خیال!)

      ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء)[ترمیم]

      آداب!

      مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:57، 30 مارچ 2019ء (م ع و)

      عید مبارک[ترمیم]

      بدون_چوکھٹ

      السلام علیکم!

      عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک باد (تقبل اللہ منا ومنکم)۔ اللہ ہم سب کی رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کو قبول فرمائے اور عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:38، 4 جون 2019ء (م ع و)

      منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen)[ترمیم]

      آداب!

      مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔

      تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات[ترمیم]

      تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات پر رائے دیں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:52، 6 اگست 2019ء (م ع و)

      عید مبارک[ترمیم]

      بدون_چوکھٹ

      السلام علیکم

      ہماری جانب سے عید الاضحی کی پر خلوص مبارکباد ۔۔۔۔۔۔!
      عيد مبارك سعيد تقبل الله منا ومنكم أضاحينا وأعمالنا۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:45، 12 اگست 2019ء (م ع و)

      بھارت میں ہجومی تشدد[ترمیم]

      بھارت میں ہجومی تشدد ایک مؤقت اور موزوں مضمون ہے۔ ہر بات مدلل اور باحوالہ ہے۔ مکمل مواد کی عدم دستیابی یا بکھراؤ کو جس طرح سے یکجا کر کے مضمون کو بنایا گیا وہ قابل دید ہے۔ یہ آج کل سرخیوں میں ہے اس لیے بھی اسے صفحہ اول کی زینت بنانا خوش آئند ہے۔ براہ مہربانی اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:26، 14 اگست 2019ء (م ع و)

      Project Tiger 2.0[ترمیم]

      Sorry for writing this message in English - feel free to help us translating it

      سپر مین اِن اسلام[ترمیم]

      آداب!

      محرم اور شہدائے کربلا سے متعلق تعاون پر آپ کا بے حد شکریہ!

      چونکہ آپ بہت سے مذہبی پہلوؤں اور شخصیات پر اچھا خاصا علم رکھتے ہیں، کیا آپ سپر مین اِن اسلام (کتاب) پر ایک مختصر یا ایک تفصیلی تجزیاتی مضمون، جیسا بھی آپ آسانی سے کر سکیں، بنا سکتے ہیں؟ آپ اس کتاب کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آن لائن مطالعہ بھی کر سکتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:10، 13 ستمبر 2019ء (م ع و)