آداب!
یکم فروری 2021ء سے ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ تحریری مسابقہ 31 مارچ تل جاری رہے گا جس میں خواتین سے متعلق موضوعات پر مضامین لکھے جائیں گے، آپ سے اس مسابقہ میں شرکت کی درخواست ہے۔ واضح رہے کہ یہ انعامی مسابقہ ہے لہذا زیادہ سے زیادہ مضامین لکھ کر انعام کے مستحق ہوں اور اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لانے میں اپنا تعاون پیش کریں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:50، 6 فروری 2021ء (م ع و)
آداب!
یکم فروری 2021ء سے ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ تحریری مسابقہ 31 مارچ تل جاری رہے گا جس میں خواتین سے متعلق موضوعات پر مضامین لکھے جائیں گے، آپ سے اس مسابقہ میں شرکت کی درخواست ہے۔ واضح رہے کہ یہ انعامی مسابقہ ہے لہذا زیادہ سے زیادہ مضامین لکھ کر انعام کے مستحق ہوں اور اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لانے میں اپنا تعاون پیش کریں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:50، 6 فروری 2021ء (م ع و)
سلام مسنون، امید ہے آپ بخیر ہوں گے۔ محمود حسن دیوبندی کے شاگردوں کی فہرست منتخب ہونے کے لئے نامزد ہوئی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں اپنی قیمتی رائے کا اظہارکریں۔ بہت شکریہ۔
Really sorry for the inconvenience. This is a gentle note to request that you check your email. We sent you a message titled "The Community Insights survey is coming!". If you have questions, email surveys@wikimedia.org.
سلام! امید ہے کا رمضان کا مبارک مہینا خیر و عافیت سے گزر رہا ہوگا، ان شاءاللہ۔
آپ اتنی خاموشی سے مستقل مزاجی کے ساتھ مضامین میں درستی کرتے رہتے ہیں، اور خاقوشی کے ساتھ غائب بھی ہوجاتے ہیں، بغیر بتائے، اور پھر ہماری امید کے مطابق خاموشی سے واپس آکر اپنا کام کرنے لگتے ہیں، حضرت سماجی دوری جسمانی ہے، گلوبل ویلج کا عہد ہے، اردو ویکی والے فیس بک، ٹویٹر، انسٹاگرام پر تو ہیں ہی، واٹس ایپ اور ٹیلی گرام سے بھی مستقل رابطے میں رہتے ہیں، جس سے ہم جیسے عام صارفین کو آپ جیسے قابل صارفین سے ہمہ وقت رہنمائی لینے میں آسانی و سہولت ہوتی ہے۔ اگر واٹس ایپ استمعال کرتے ہیں تو 03325929584 پر رابطہ کر سکتے ہیں، خوش رئیں۔
آداب! خوشی ہوئی کہ آپ نے یاد فرمایا! تالہ بندی کی وجہ سے کچھ وقت ملا۔ بکل یوں کہیں کہ وقت گزاری میں وییکی پیڈیا نے بہت مدد کی۔ارے بھائی صاحب ہم کیا ہماری بساط کیا۔ پہلے والوں نے اتنا کچھ کام کر رکھا ہے دعائیں نکلتی ہیں ان سب کے لیے۔لکین کریں کیا ایک سے بڑھ کر ایک سورما دو قدم چلنے کے بعد انا کے گھنے تنے کے پیچھے غائب ہی ہو گئے ہیں۔ کاش یہ لوگ واپس آ جائیں۔ ایک طرف اردو کے نام پر روٹی نہیں توڑنے والے لوگوں کا یہ حال تو دوسری طرف اردو کے نام پر روٹی توڑنے والے تو اللہ کی پناہ۔۔ جتنی موٹی تنخواہ اتنی ہی قابل لعنت ان کی تن آسانی اور اردو سے دوری۔سیدھے سیدھے کہیں تو نمک حرامی کہیں۔ خیر آپ جیسے پر حوصلہ لوگ تو ہیں ہی شجر سایہ دار اور ثمر دار بھی۔ ہاں وقت کی کمی اور نجی اور سرکاری ذمہ داریوں کی باڑھ کا سا منا ہے۔ وقت نہیں ملتا۔اس لیے کم ہی فیس بک، ٹویٹر انسٹاگرام ٹیلی گرام پر آ پاتا ہوں۔ ہان واٹس اپ پر انشا اللہ رابطہ رہے گا۔
ہم تو اپنے حصہ کا قطرہ قطرہ ڈال رہے ہیں! دریا بننے میں دیر لگے گی، امید نہیں چھوڑ سکتے۔ خوش رئیں!Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:25، 10 مئی 2020ء (م ع و)
2019ء میں ایک خوش آئند بات ہے کہ اردو کی تہذیب کے لیے شہرت رکھنے والے شہر لکھنؤ میں قائم انٹیگرل یونیورسٹی بین الاقوامی اردو کانفرنس کر رہی ہے (ملاحظہ ہو یہ [http://iul.ac.in/UrduConf2019.aspx ربط])۔ اس سلسلے میں میں نے دسمبر 2018ء ہی میں جامعے کے چانسلر ایس ڈبلیو اختر سے اردو ویکی پیڈیا کو کانفرنس میں نمائندگی دینے اور اس سلسلے میں ایک مقالہ پیش کرنے یا ورکشاپ منظم کرنے کی درخواست دی تھی۔ اس سلسلے میں تاحال کوئی ربط نہیں ہوا۔ اگر آپ کچھ پہل کریں تو اچھا ہوگا اور اردو ویکیپیڈیا کو فروغ کا ایک زریں موقع حاصل ہو سکتا ہے۔