ویکیپیڈیا:اصول تبادلۂ خیال
ویکیپیڈیا میں کسی کے کو اس بات کی وجہ سے فوقیت حاصل نہیں کہ اس نے کس قدر ویکیپیڈیا میں اضافہ کیا ہے۔ بلکہ فوقیت اسے حاصل ہے جو مناسب دلائل پیش کرے۔
دستخط کے لیے ~~~~۔(تین دفعہ ~~~ مت ڈالیں) دستخط پر اصرار کرنے کی وجہ یہ ہے بعض اوقات یہ معلوم کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہ کون کیا بات کر رہا ہے اور اس نے کس وقت بات کی۔
اس ساداتِ نقوی البخاری خاندان کی تاریخی نسبت اور خاندانی روابط کا دائرہ انتہائی وسیع ہے۔ انساب کی معتبر کتب جیسے آلِ زہرا (س.ا) اور گلزارِ جلالیہ کے مطابق، اس خاندان کے بزرگوں کا سلسلۂ نسب حضرت سید محمد موج دریا بخاری کے برادرِ محترم سید سلطان جلال الدین حیدر سہروردی لاہوری پر جا کر ملتا ہے۔ تاریخی مآخذ میں ان بزرگوں کو سہروردی لکھا گیا ہے اور اگرچہ آگے چل کر نسل شیعہ و سنی مکاتبِ فکر میں منقسم ہوئی، تاہم اس خانوادے کی اکثریت اثنا عشری عقائد سے وابستہ رہی اور یہ تصوف کے ساتھ اپنے امامیہ پس منظر کے لیے بھی معروف ہیں۔
روایات کے مطابق، اس خاندان کے بعض قریبی افراد دہلی سلطنت کے عہد میں بہتر مستقبل کی تلاش میں عرب سے واپس آ کر اکبر آباد (موجودہ آگرہ) میں مقیم ہوئے. حاجی زوار پیر سید امیر علی شاہ ابن سید ہیدر شاہ نقوی البخاری کے صاحبزادگان—پیر سید شاکر علی فیروز آبادی اور پیر سید ذاکر علی فیروز آبادی—کا تعلق اسی واحد خاندانِ سادات سے تھا۔ وقت کے ساتھ ساتھ اس خاندان کے بہت سے افراد نے دہلی سلطنت کی قربت اختیار کی اور آگرہ میں آباد ہو گئے۔ برصغیر میں انگریز دور کا آغاز ہوتے ہی اس خاندان کے افراد نے دیہات اور قصبات کا رخ کیا، جن میں ایک بڑی تعداد نے فیروز آباد کی طرف ہجرت کی. اس کے بعد تقسیمِ ہند (1947ء) کے موقع پر اس خاندان کے مختلف افراد نے ہجرت کر کے لاہور، ملتان اور بالخصوص حیدرآباد (سندھ) کے پکا قلعہ اور ہیر آباد کے علاقوں میں مستقل سکونت اختیار کی۔
مطلوبہ حوالہ جات (References) جو آپ ویکیپیڈیا میں شامل کر سکتے ہیں: آلِ زہرا (س.ا): Al-Shareef Al-Sadaat Ansab Ul Anbiya o Sadaat Arab o Ajam (DOI: 10.5281/zenodo.20199191)
گلزارِ جلالیہ: سید سلیم رضا بخاری، مطبوعہ Uch Sharif (DOI: 10.5281/zenodo.20070090)
خاندانی انساب و ریسرچ پورٹل: (https://sites.google.com/view/ansaabesadaat/)
تحقیقی مقالہ: Family of Saadat Naqvi Bukhari: A Historical and Genealogical Reconstruction (DOI: 10.5281/zenodo.20070090)
نمونہ تبادلۂ خیال
[ترمیم]تلاش کرنے پر وہ الفاظ جو نئے داخل ہو رہے ہیں نہیں ملتے کہ کس کس صفحے پر ہیں ، کیا وجہ ہے ؟ میری سمجھ میں تو نہیں آتا۔ صرف وہ الفاظ آتے ہیں جو بہت پہلے استعمال ہو چکے ہیں۔ ۔ کیا کسی جگہ ویکی میڈیا کے سرور پر اپ ڈیٹ کرنا ہوتا ہے؟ اگر ہاں تو کون کرے گا؟ میرے خیال میں تو یہ بات سیف اللہ صاحب زیادہ اچھی طرح جانتے ہوں گے۔ افرازالقریش 17:54, 6 اگست 2006 (UTC)
- اسلام علیکم، حضرت سرچ انجن اپنے آپ کو ہمشہ خود بخود اپ ڈیٹ کرتا ہے۔ اس لیے الفاظ کو سرچ میں ظاہر ہونے کے لیے کچھ وقت درکار ہوتا ہے۔ وکی پیڈیا کر سرچ انجن پر انحصار مت کریں۔ آپ نے اردو وکی پیڈیا پر سرچ کرنی ہو تو گوگل استعمال کریں۔ مگر گوگل بھی کچھ مدت بعد اپنے صفحات مرتب کرتا ہے۔ گوگل میں لکھیں site:ur.wikipedia.orgافرازالقریش 11:12, 7 اگست 2006 (UTC)
- میں معذرت خواہ ہوں کہ میں نے دیر سے جواب دیا ہے۔ یہ ہفتہ اس سمیسٹر کا آخری ہفتہ ہے،اس لیے آج کل بہت کام کرنے کو مل رہا ہے۔سیف اللہ 19:04, 8 اگست 2006 (UTC)