ویکیپیڈیا:ویکی محبت
Jump to navigation
Jump to search
” | "محبت کرو جنگ نہیں۔" | “ |
ویکی محبت ایک اصطلاح ہے جو ویکی صارفین کے باہمی افہام و تفہیم کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ اسے وقت کے ساتھ برقی ڈاکوں کی فہرست کے ساتھ گڑھا گیا۔
یہ منصوبہ ابھی نامکمل ہے جس کی تعمیر جاری ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔