ویکیپیڈیا:ویکی جرم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وکیپیڈیا جرم

وکیپیڈیا جرم ایک فعل ہے جس میں دانستہ طور پر کسی معیار مضمون کو تشویشناک حد تک نقصان پہنچانا ہے۔ اس صورتحال میں نیت پر غور کرنا نہایت ضروری ہے۔ عام طور پر نیک نیتی فرض کی جاتی ہے؛ لیکن یہ نہ بھولیں کہ مخلص اور ذہین لوگ بھی انتہائی گمراہ اور خود فریبی کا شکار ہو سکتے ہیں۔

وکیپیڈیا جرم کی شقیں:

  • دانستہ کسی مضمون سے متعلق دستاویزی حقائق کو نکالنا۔
  • دانستہ کسی مضمون میں ایسی معلومات شامل کرنا جن کے متعلق لکھنے والا علم رکھتا ہو کہ ہو کہ وہ غلط یا جھوٹ ہے۔
  • دانستہ کسی مضمون میں انتہائی سخت نقطۂ نظر، اشتہارات یا پروپیگنڈہ شامل کرنا جبکہ سیاق و سباق سے ثابت ہو کہ مذکورہ مضمون کا مرکزی خیال غیر جانبدار نقطۂ نظر ہے۔
  • تخریب کاری کرنا۔

عموما یہ اچھا خیال نہیں کہ اردگرد کے افراد پر وکیپیڈیا مجرم ہونے کا الزام لگایا جائے۔

وکیپیڈیا جرم عام طور پر وکیپیڈیا سزا کا موجب بھی بنتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

ویکیپیڈیا:وکیپیڈیا نفرت