میرا تعلق جے پور سے ہے اور فی الحال حیدراباد میں مقیم ہوں۔
میرا کام
میں اردو ویکیپیڈیا سے 4 جون 2018ء کو منسلک ہوا اور اب میں مستقل طور پر مشارکت کرتا ہوں۔ میرا مقصد اردو ویکیپیڈیا پر زیادہ سے زیادہ مواد فراہم کرنا تاکہ اردو قارئین متعلقہ مضامین اور مواد تلاش کر سکیں جیسے دوسری زبان کی ویکیپیڈیاؤں کے صارفین اور قارئین کرتے ہیں، یہ میرا جنون بن چکا ہے۔ حسب ذیل چند جھلکیاں ہیں؛