آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اس ویکیپیڈیا پر 215,308 مضامین موجود ہیں۔
صفحہ تازہ کیجیے
”
|
اردو ویکیپیڈیا میں اس وقت 215,308 مضامین موجود ہے
|
“
|
ویکیپیڈیا:نوشتہ تعداد مضامین
علی نقی ایک نظر
میں |
---|
عمومی | |
---|
پوشاک کے صفحات | |
---|
درخواستیں / تحقیقات | |
---|
تاریخ | |
---|
بطور منتظم تاریخ | |
---|
بطور مامور اداری تاریخ | |
---|
بطور مضیف تاریخ | |
---|
عمل | |
---|
ميرے متعلق
|
|
|
|
|
|
فارسی
|
اس صارف کی مادری زبان فارسی ہے۔|}
|
| یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔ |
---|
|
یہ صارف 9 مئی کو پیدا ہوا۔ | |
---|
|
|
| یہ صارف 17000 ترامیم کا اعزاز رکھتا ہے۔ |
---|
|
|
|
ستارہ درستی املا
|
مسلسل صفحات میں درستی املا پر آپ کو یہ ستارہ درستی املا پیش کیا جاتا ہے
| « عبید رضا » 08:53, 27 مئی 2015 ( م ع و)
__________
ميرا نام سید علی نقی نقوی ہے ۔ ميرا تعلق لاہور، پاكستان سے ہے۔
واصف کے بقول
- میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
- میں تشنہ کہاں جاؤں، پی کر بھی کہاں جانا
- میں طائر لاہوتی، میں جوہر ملکوتی
- ناسوتی نے کب مجھ کو، اس حال میں پہچانا
- میں شمع فروزاں ہوں، میں آتش لرزاں ہوں
- میں سوزش ہجراں ہوں، میں منزل پروانہ
- نیز شاد عظیم آبادی کے بقول
- ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
- تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو! وہ خواب ہیں ہم
- اے درد! بتا کچھ تُو ہی بتا! اب تک یہ معمہ حل نہ ہؤا
- ہم میں ہے دلِ بےتاب نہاں یا آپ دلِ بےتاب ہیں ہم
- میں حیرت و حسرت کا مارا، خاموش کھڑا ہوں ساحل پر
- دریائے محبت کہتا ہے، آ! کچھ بھی نہیں، پایاب ہیں ہم
- لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں منزل پہ پہنچتے ہیں دو ایک
- اے اہلِ زمانہ قدر کرو نایاب نہ ہوں، کم یاب ہیں ہم
- مرغانِ قفس کو پھولوں نے، اے شادؔ! یہ کہلا بھیجا ہے
- آ جاؤ جو تم کو آنا ہو ایسے میں، ابھی شاداب ہیں ہم
- میں وہ نہیں، ہے دیکھتی جیسا نظر مجھے
- آمادہ کیوں کرے کوئی اظہار پر مجھے
- محلول کائنات میں حل ہو گیا ہوں میں
- اب دیکھنا نہ مانگ تو محسوس کر مجھے
- آغاز و انتہا کا ہوں میں اک نقطہء کمال
- میرا سکون ذات لگے اک سفر مجھے
- نقوی کو ڈھونڈ پائے گا تو کس طرح اے دوست
- گم کر دیا تھا رب ہی نے ایجاد پر مجھے
- لیکن
- ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں
- اردو صفحات کی اصلاح میں میری مدد کریں۔
پاکستان
سعودی عرب
متحدہ عرب امارات
قطر
ایران
عراق
Syedalinaqinaqvi منتظم نہیں ہے، لہذا وہ انتظامی شماریات کے استعمال کے مجاز نہیں ہیں۔
میری ترجیح اردو اسلامی صفحات کی بگڑی سنوارنا ہے !!
محمد باقر نقوی چکڑالوی
نیز
دیگر!!!
۔ ۔اس کے علاوہ ان گنت صفحات پر تبدیلیاں
|