مندرجات کا رخ کریں

سریہ علقمہ بن مجزز مدلجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سریہ علقمہ بن مجزز مدلجی
عمومی معلومات
متحارب گروہ
مسلمان
نقصانات

ربیع الاخر 9 ہجری میں حبشہ کی جانب سریہ علقمہ بن مجزز المدلجی بھیجا گیا اطلاع ملی کہ الحبشہ کے لوگ ہیں جنہیں اہل جدہ نے دیکھا رسول اللہ ﷺ نے علقمہ بن مجزز کو تین سو سواروں کے ہمراہ بھیجا جب وہ ہوں پہنچے تو سمندر چڑھ گیا یہ لوگ بھاگ کر ایک جزیرے پہ پہنچ گئے جب سمندر اتر گیا تو کافی دن گذرنے سے کچھ لوگ اپنے اہل و عیال کی طرف جانے کے لیے بیتاب ہو گئے عبد اللہ بن حذافہ السہمی کو ان گھروں میں جانے والوں پر امیر بنایا گیا [1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. طبقات ابن سعد حصہ اول صفحہ 375محمد بن سعد نفیس اکیڈمی کراچی