قرآنی سورتوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ تمام تفصیلات امام علاء الدین علی بن محمد بن ابراہیم البغدادی مشہور بہ علاء الدین الخازن متوفی 725ھ کی تفسیر لباب التاویل فی مانی التنزیل مشہور بہ تفسیر الخازن سے لی گئی ہیں۔

جدول اعداد القرآن[ترمیم]

  • شمار:  سورہ ہائے قرآنی کا یہ شمار ترتیب توقیفی بھی کہلاتا ہے، ترتیب توقیفی بلحاظِ ترتیب نزولی یکسر مختلف ہے کیونکہ یہ ترتیب نزول کے اعتبار سے ترتیب نہیں دی گئی بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت مبارکہ کے مطابق اِن کی ترتیب  یونہی رکھی گئی ہے۔
  • سورۃ کا نام:  تمام سورہ ہائے کے نام اُن میں موجود کسی بھی ایک آیت مبارکہ سے اخذ کیے گئے ہیں۔ اُن آیات کی وضاحت جدولِ ہذا کے آخری خانہ میں کردی گئی ہے۔
  • ترتیب نزولی: یہ وہ ترتیب ہے جس ترتیب سے سورہ ہائے قرآنی نازل ہوتی رہیں جیسے کہ پہلی وحی میں سورہ العلق کی ابتدائی آیات نازل ہوئیں اور بعد ازاں سورہ المدثر کی آیات نازل ہوئیں۔ جدول ہذا کے اِس خانہ میں اِن کی ترتیب کے معیار دو قسم کے دیے گئے ہیں یعنی اول قرآن کریم کے نسخہ مصری کے مطابق ہے اور دؤم جرمن مستشرق تھیوڈر نولدیکی (پیدائش: 2 مارچ 1836ء - وفات: 25 دسمبر 1930ء) کی تحقیق کے مطابق ہے۔ م سے مراد مصری نسخہ  اور ن سے مراد نولدیکی ہے۔
  • مقام نزول: سورہ ہائے قرآنی کا مقام جہاں وہ نازل ہوئیں، اِس خانہ میں دیا گیا ہے۔ 86 سورتیں مکہ مکرمہ میں نازل ہوئیں، اِنہیں مکی سورتیں کہا جاتا ہے۔ 28 سورتیں مدینہ منورہ میں نازل ہوئیں، اِنہیں مدنی سورتیں کہا جاتا ہے۔
  • کل آیات:  یہ آیات کی وہ تعداد ہے جو سورہ متذکرہ میں موجود ہیں۔
  • کل کلمات: عربی زبان میں تین یا تین سے زائد حروف کے مجموعہ کو کلمہ کہا جاتا ہے جیسے کہ اللہ، بعض اوقات دو حروف کے مجموعہ کو بھی کلمہ کہتے ہیں جیسے کہ: قل، کن، لا، ما۔ اِس خانہ میں کلمات کی وہ تعداد دی گئی ہے جو سورہ میں موجود ہے۔
  • کل حروف: عربی زبان میں 28 حروف تہجی ہیں جن میں قرآن کریم نازل ہوا ہے۔ کسی سورہ میں جس قدر حروف تہجی آیات کی شکل میں نازل ہوئے ہیں، اُن کی تعداد اِس خانہ میں لکھی گئی ہے۔
  • کل رکوعات:  چند آیات مبارکہ کے مجموعہ کو رکوع کہتے ہیں، یہاں وہ تعداد لکھی گئی ہے جو سورہ ہذا میں موجود رکوعات کی ہے۔  سورہ بقرہ میں 40 رکوع ہیں اور اواخر سورہ ہائے میں صرف ایک ایک رکوع ہیں۔
  • جزء/ پارہ: قرآن کریم کو 30 برابر حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور ایک حصہ منقسمہ کو عربی زبان میں جزء کہتے ہیں جبکہ برصغیر پاک و ہند میں اِس کے لیے فارسی زبان کا لفظ پارہ مستعمل ہے، کبھی کبھار سیپارہ بھی کہتے ہیں یعنی 30 پارے۔ یہاں اِس خانہ میں اُس جزء یا پارے کا ذکر ہے جس میں سورہ ہذا موجود ہے۔
  • شمار منزل: قرآن کریم کو سات برابر حصوں میں تقسیم کر لیا گیا ہے تاکہ ہفتے کے سات دنوں میں قرآن کریم کی تلاوت باآسانی ممکن ہو سکے۔ ایک حصہ کو منزل کہتے ہیں۔ پہلی منزل سورہ الفاتحہ سے سورہ النساء تک، دوسری منزل سورہ المائدہ سے سورہ التوبہ تک، تیسری منزل سورہ یونس سے سورہ النحل تک، چوتھی منزل سورہ الاسراء سے سورہ الفرقان تک، پانچویں منزل سورہ الشعراء سے سورہ یٰس تک، چھٹی منزل سورہ الصافات سے سورہ الحجرات تک، ساتویں منزل سورہ ق سے سورہ الناس تک ہے۔

فہرست[ترمیم]

شمار سورۃ کا نام ترتیب نزولی مقام نزول کل آیات کل کلمات کل حروف کل رکوعات جزء / پارہ شمار منزل سورتوں میں نمایاں آیات
1 سورہ فاتحہ م: 5

ن: 48

مکہ مکرمہ 7 27 140 [1] 1 1 1 سورہ الفاتحہ کے متعدد نام مشہور ہیں:  اُم القرآن، شفاء، الوافیہ، الکافیہ
2 سورہ بقرہ م: 87

ن: 91

مدینہ منورہ 286 6,121 25,500 [2] 40 1  تا 3 1 آیت 67 سے 73 تک گائے کا ذکر ہوا ہے جس سے اِس سورہ کا نام البقرہ رکھا گیا ہے۔

سورہ کا آغاز حروف مقطعات الم سے ہوتا ہے۔

آیت 216 جہاد سے متعلق نازل ہوئی۔

آیت 255 کو آیت الکرسی کہا جاتا ہے۔

آیت 256 میں کہا گیا ہے کہ دین میں کوئی جبر نہیں۔

سورہ البقرہ کی آیت 281 مکی ہے کیونکہ یہ حجۃ الوداع کے موقع پر نازل ہوئی۔

3 آل عمران م: 89

ن: 97

مدینہ منورہ 200 3,480 14,520 20 3 تا 4 1 آیت 33 سے 35 تک میں حضرت عمران اور اُن کی آل یعنی اولاد کا ذکر آیا

ہے جو حضرت مریم علیہما السلام کے والد ہیں۔ اِنہی کے نام پر اِس سورہ کا نام رکھا گیا ہے۔

سورہ کا آغاز حروف مقطعات الم سے ہوتا ہے۔

4 النساء م: 92

ن: 100

مدینہ منورہ 176


3,054 6,030 [3] 24 4 تا 6 1 تمام سورہ میں خواتین اور اُن سے متعلقہ مسائل کا تذکرہ موجود ہے اِسی لیے اِس

کو النساء کہا گیا ہے علاوہ ازیں پہلی آیت مبارکہ میں ہی عورت یعنی نساء کا ذکر موجود ہے۔

5 المائدہ م: 112

ن: 114

مدینہ منورہ 120 12,464 [4] 16 6 تا 7 2 المائدہ، خوان کو کہتے ہیں جو اِس سورہ کی آیت 112 میں آیا ہے۔ یہ وہ خوان

ہے جو حواریانِ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے طلب کیا تھا اور معجزہ الٰہی کے تحت

وہ خوان حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوا تھا۔ مائدہ کا مکمل تذکرہ آیت

112 سے 115 کے درمیان میں واقع ہے۔

6 الانعام م: 55

ن: 89

مکہ مکرمہ 165 3,100 [5] 12,935 [5] 20 7 تا 8 2
7 الاعراف م: 39

ن: 87

مکہ مکرمہ 206 3,325 14,010 [6] 24 8 تا 9 2 سورہ کا آغاز حروف مقطعات المص سے ہوتا ہے۔

پہلا سجدہ تلاوت آیت 206 میں آیا ہے۔

8 الانفال م: 88

ن: 95

مدینہ منورہ 75 1,075 5,080 [7] 10 9 تا 10 2
9 التوبہ م: 113

ن:

113

مدینہ منورہ 129 4,078 10,084 [8] 16 10 تا 11 2
10 یونس م: 51

ن: 84

مکہ مکرمہ 109 1,832 9,990 [9] 11 11 3 سورہ کا آغاز حروف مقطعات الر سے ہوتا ہے۔
11 ہود م: 52

ن: 75

مکہ مکرمہ 123 1,600 9,567 [10] 10 11 تا 12 3 سورہ کا آغاز حروف مقطعات الر سے ہوتا ہے۔
12 یوسف م: 53

ن: 77

مکہ مکرمہ 111 1,600 7,166 [11] 12 12 تا 13 3 سورہ کا آغاز حروف مقطعات الر سے ہوتا ہے۔
13 الرعد م: 96

ن: 90

مدینہ منورہ 43 855 3,506 [12] 6 13 3 سورہ کا آغاز حروف مقطعات المر سے ہوتا ہے۔

دوسرا سجدہ تلاوت آیت 15 میں آیا ہے۔

14 ابراہیم م: 72

ن: 76

مکہ مکرمہ 52 861 3,434 [13] 7 13 3 سورہ کا آغاز حروف مقطعات الر سے ہوتا ہے۔
15 الحجر م: 54

ن: 57

مکہ مکرمہ 99 54 2,760 [14] 6 14 3 سورہ کا آغاز حروف مقطعات الر سے ہوتا ہے۔
16 النحل م: 70

ن: 73

مکہ مکرمہ 128 2,854 7,707 [15] 16 14 3 تیسرا سجدہ تلاوت آیت 49 میں آیا ہے۔
17 الاسراء م: 50

ن: 67

مکہ مکرمہ 111 533 3,460 [16] 12 15 4 یہ سورہ بنی اسرائیل کے نام سے بھی مشہور ہے۔

چوتھا سجدہ تلاوت آیت 107 میں آیا ہے۔

18 الکہف م: 69

ن: 69

مکہ مکرمہ 110 1,570 6,360 [17] 12 15 تا 16 4
19 مریم م: 44

ن: 58

مکہ مکرمہ 98 780 3,700 [18] 6 16 4 سورہ کا آغاز حروف مقطعات كهيعص  سے ہوتا ہے۔

پانچواں سجدہ تلاوت آیت 58 میں آیا ہے۔

20 طٰہٰ م: 45

ن: 55

مکہ مکرمہ 135 1,641 5,242 [19] 8 16 4 سورہ کا آغاز حروف مقطعات طٰہٰ  سے ہوتا ہے۔
21 الانبیاء م: 73

ن: 65

مکہ مکرمہ 112 1,168 4,890 [20] 7 17 4
22 الحج م: 103

ن: 107

مدینہ منورہ 78 1,291 5,570 [21] 10 4 چھٹا سجدہ تلاوت آیت 18 میں آیا ہے۔

ساتواں سجدہ تلاوت آیت 77 میں آیا ہے (بقول امام شافعی)۔

23 المؤمنون م: 74

ن: 65

مکہ مکرمہ 118 1,840 4,800 [22] 6 18 4
24 النور م: 102

ن: 105

مدینہ منورہ 64 1,317 5,596 9 18 4
25 الفرقان م: 42

ن: 66

مکہ مکرمہ 77 892 3,730 [23] 6 18 4 آٹھواں سجدہ تلاوت آیت 60 میں آیا ہے۔
26 الشعراء م: 47

ن: 56

مکہ مکرمہ 227 1,279 5,540 [24] 11 19 5 سورہ کا آغاز حروف مقطعات طسم  سے ہوتا ہے۔
27 النمل م: 48

ن: 68

مکہ مکرمہ 93 1,317 4,799 [25] 7 5 سورہ کا آغاز حروف مقطعات طس  سے ہوتا ہے۔

نواں سجدہ تلاوت آیت 25 میں آیا ہے۔

28 القصص م: 49

ن: 79

مکہ مکرمہ 88 441 5,800 [26] 9 20 5 سورہ کا آغاز حروف مقطعات طسم  سے ہوتا ہے۔
29 العنکبوت م: 85

ن: 81

مکہ مکرمہ 69 980 4,165 [27] 7 20 5 سورہ کا آغاز حروف مقطعات الم سے ہوتا ہے۔
30 الروم م: 84

ن: 74

مکہ مکرمہ 60 910 3,534 [28] 6 21 5 اِس سورہ کا نام پہلی ہی آیت کے لفظ غلبت الروم سے ماخوذ ہے۔

سورہ کا آغاز حروف مقطعات الم سے ہوتا ہے۔

31 لقمان م: 57

ن: 82

مکہ مکرمہ 34 548 2,110 [29] 4 21 5 سورہ کا آغاز حروف مقطعات الم سے ہوتا ہے۔
32 السجدہ م: 75

ن: 70

مکہ مکرمہ 30 380 1,580 [30] 3 21 5 سورہ کا آغاز حروف مقطعات الم سے ہوتا ہے۔

دسواں سجدہ تلاوت آیت 15 میں آیا ہے۔

33 الاحزاب م: 90

ن: 103

مدینہ منورہ 73 1,280 5,790 [31] 9 22 5
34 سبا م: 58

ن: 85

مکہ مکرمہ 54 833 1,512 [32] 6 22 5
35 فاطر م: 43

ن: 86

مکہ مکرمہ 45 970 3,130 [33] 5 21 تا 22 5
36 یٰس م: 41

ن: 60

مکہ مکرمہ 83 729 3,000 [34] 5 22 تا 23 5 سورہ کا آغاز حروف مقطعات یٰس  سے ہوتا ہے۔
37 الصافات م: 56

ن: 50

مکہ مکرمہ 182 860 3,826 [35] 5 23 6
38 ص م: 38

ن: 59

مکہ مکرمہ 88 732 3,760 [36] 5 23 6 سورہ کا آغاز حروف مقطعات ص  سے ہوتا ہے۔

گیارہواں سجدہ تلاوت آیت 24 میں آیا ہے۔

39 الزمر م: 59

ن: 80

مکہ مکرمہ 75 1,270 4,908 [37] 8 23 تا 24 6
40 المؤمن م: 60

ن: 78

مکہ مکرمہ 85 1,990 4,960 [38] 9 24 6 یہ سورہ غافر کے نام سے بھی مشہور ہے۔

سورہ کا آغاز حروف مقطعات حم  سے ہوتا ہے۔

41 حم السجدہ م: 61

ن: 71

مکہ مکرمہ 54 796 3,350 [39] 6 24 تا 25 6 یہ سورہ فُصلت کے نام سے بھی مشہور ہے۔

سورہ کا آغاز حروف مقطعات حم  سے ہوتا ہے۔ بارہواں سجدہ تلاوت آیت 37 میں آیا ہے۔

42 الشوریٰ م: 62

ن: 83

مکہ مکرمہ 53 860 3,588 [40] 5 25 6 سورہ کا آغاز حروف مقطعات حم عسق  سے ہوتا ہے۔
43 الزخرف م: 63

ن: 61

مکہ مکرمہ 89 3,400 [41] 7 25 6 سورہ کا آغاز حروف مقطعات حم  سے ہوتا ہے۔
44 الدخان م: 64

ن: 53

مکہ مکرمہ 59 46 1,431 [42] 3 25 6 سورہ کا آغاز حروف مقطعات حم  سے ہوتا ہے۔
45 الجاثیہ م: 65

ن: 72

مکہ مکرمہ 37 488 2,191 [43] 4 25 6 سورہ کا آغاز حروف مقطعات حم  سے ہوتا ہے۔
46 الاحقاف م: 66

ن: 88

مکہ مکرمہ 35 44 2,595 [44] 4 26 6 سورہ کا آغاز حروف مقطعات حم  سے ہوتا ہے۔
47 محمد م: 95

ن: 96

مدینہ منورہ 38 [45] 558 [46] 2,475 [46] 4 26 6
48 الفتح م: 111

ن: 108

مدینہ منورہ 29 568 [47] 2,559 [47] 4 26 6
49 الحجرات م: 106

ن: 112

مدینہ منورہ 18 343 1,476 [48] 2 26 7
50 ق م: 34

ن: 54

مکہ مکرمہ 45 357 1,494 [49] 3 26 7 سورہ کا آغاز حروف مقطعات ق  سے ہوتا ہے۔
51 الذاریات م: 67

ن: 39

مکہ مکرمہ 60 360 1,239 [50] 3 26 تا 27 7
52 الطور م: 76

ن: 40

مکہ مکرمہ 49 320 1,500 [51] 2 27 7
53 النجم م: 23

ن: 28

مکہ مکرمہ 62 360 1,405 [52] 3 27 7 تیرہواں سجدہ تلاوت آیت 62 میں آیا ہے۔
54 القمر م: 37

ن: 49

مکہ مکرمہ 55 342 1,423 [53] 3 27 7
55 الرحمٰن م: 97

ن: 43

مدینہ منورہ 78 351 1,636 [54] 3 27 7
56 الواقعہ م: 46

ن: 41

مکہ مکرمہ 96 378 1,703 [55] 3 27 7
57 الحدید م: 94

ن: 99

مدینہ منورہ 29 544 2,476 [56] 4 27 7
58 المجادلہ م: 105

ن: 106

مدینہ منورہ 22 473 1,792 [57] 3 28 7
59 الحشر م: 101

ن: 102

مدینہ منورہ 24 445 1,903 [58] 3 28 7
60 الممتحنہ م: 91

ن: 110

مدینہ منورہ 13 348 1,510 [59] 2 28 7
61 الصف م: 109

ن: 98

مدینہ منورہ 14 221 900 [60] 2 28 7
62 الجمعہ م: 110

ن: 94

مدینہ منورہ 11 130 720 [61] 2 28 7
63 المنافقون م: 104

ن: 104

مدینہ منورہ 11 80 976 [62] 2 28 7
64 التغابن م: 108

ن: 93

مدینہ منورہ 18 241 1,070 [63] 2 28 7
65 الطلاق م: 99

ن: 101

مدینہ منورہ 12 249 1060 [64] 2 28 7
66 التحریم م: 107

ن: 109

مدینہ منورہ 12 247 1060 [65] 2 28 7
67 الملک م: 77

ن: 63

مکہ مکرمہ 30 330 1,313 [66] 2 29 7
68 القلم م: 2

ن: 18

مکہ مکرمہ 52 300 1,256 [67] 2 29 7 سورہ کا آغاز حروف مقطعات ن  سے ہوتا ہے۔
69 الحاقہ م: 78

ن: 38

مکہ مکرمہ 52 256 1,034 [68] 2 29 7
70 المعارج م: 79

ن: 42

مکہ مکرمہ 44 224 920 [69] 2 29 7
71 نوح م: 71

ن: 51

مکہ مکرمہ 28 224 999 [70] 2 29 7
72 الجن م: 40

ن: 62

مکہ مکرمہ 28 285 870 [71] 2 29 7
73 المزمل م: 3

ن: 23

مکہ مکرمہ 20 285 838 [72] 2 29 7
74 المدثر م: 4

ن: 2

مکہ مکرمہ 56 255 1,010 [73] 2 29 7
75 القیامہ م: 31

ن: 36

مکہ مکرمہ 40 199 652 [74] 2 29 7
76 الدہر م: 98

ن: 52

مدینہ منورہ 31 240 1,054 [75] 2 29 7 یہ سورہ الانسان کے نام سے بھی مشہور ہے۔
77 المرسلات م: 33

ن: 32

مکہ مکرمہ 50 180 816 [76] 2 29 7
78 النباء م: 80

ن: 33

مکہ مکرمہ 40 173 970 [77] 2 30 7 یہ سورہ عَمَّ یَتَسَآءَلُونَ  اور سورہ تساؤل کے نام سے بھی مشہور ہے۔
79 النازعات م: 81

ن: 31

مکہ مکرمہ 46 197 753 [78] 2 30 7
80 عبس م: 24

ن: 17

مکہ مکرمہ 42 130 533 [79] 1 30 7
81 التکویر م: 7

ن: 27

مکہ مکرمہ 29 104 530 [80] 1 30 7
82 الانفطار م: 82

ن: 26

مکہ مکرمہ 19 80 327 [81] 1 30 7
83 المطففین م: 86

ن: 37

مکہ مکرمہ 36 169 730 [82] 1 30 7
84 الانشقاق م: 83

ن: 29

مکہ مکرمہ 25 107 430 [83] 1 30 7 چودہواں سجدہ تلاوت آیت 21 میں آیا ہے۔
85 البروج م: 27

ن: 22

مکہ مکرمہ 22 109 465 [84] 1 30 7
86 الطارق م: 36

ن: 15

مکہ مکرمہ 17 61 239 [85] 1 30 7
87 الاعلیٰ م: 8

ن: 19

مکہ مکرمہ 19 72 291 [86] 1 30 7
88 الغاشیہ م: 68

ن: 34

مکہ مکرمہ 26 92 381 [87] 1 30 7
89 الفجر م: 10

ن: 35

مکہ مکرمہ 30 139 597 [88] 1 30 7
90 البلد م: 35

ن: 11

مکہ مکرمہ 20 82 320 [89] 1 30 7
91 الشمس م: 26

ن: 16

مکہ مکرمہ 15 54 247 [90] 1 30 7
92 اللیل م: 9

ن: 10

مکہ مکرمہ 21 71 310 [91] 1 30 7
93 الضحیٰ م: 11

ن: 13

مکہ مکرمہ 11 40 172 [92] 1 30 7
94 الم نشرح م: 12

ن: 12

مکہ مکرمہ 8 27 103 [93] 1 30 7
95 التین م: 28

ن: 20

مکہ مکرمہ 8 34 150 [94] 1 30 7
96 العلق م: 1

ن: 1

مکہ مکرمہ 19 92 280 [95] 1 30 7 پندرہواں سجدہ تلاوت آیت 19 میں آیا ہے۔
97 القدر م: 25

ن: 14

مکہ مکرمہ 5 30 112 [96] 1 30 7
98 البینہ م: 100

ن: 92

مدینہ منورہ 8 94 399 [97] 1 30 7
99 الزلزال م: 93

ن: 25

مدینہ منورہ 8 35 194 [98] 1 30 7
100 العادیات م: 14

ن: 30

مکہ مکرمہ 11 40 163 [99] 1 30 7
101 القارعہ م: 30

ن: 24

مکہ مکرمہ 11 36 152 [100] 1 30 7
102 التکاثر م: 16

ن: 8

مکہ مکرمہ 8 28 120 [101] 1 30 7
103 العصر م: 13

ن: 21

مکہ مکرمہ 3 14 68 [102] 1 30 7
104 الھمزہ م: 32

ن: 6

مکہ مکرمہ 9 30 130 [103] 1 30 7
105 الفیل م: 19

ن: 9

مکہ مکرمہ 5 20 96 [104] 1 30 7
106 قریش م: 29

ن: 4

مکہ مکرمہ 4 17 73 [105] 1 30 7
107 الماعون م: 17

ن: 7

مکہ مکرمہ 7 25 125 [106] 1 30 7
108 الکوثر م: 15

ن: 5

مکہ مکرمہ 3 10 42 [107] 1 30 7
109 الکافرون م: 18

ن: 45

مکہ مکرمہ 6 26 94 [108] 1 30 7
110 النصر م: 114

ن: 111

مدینہ منورہ 3 17 77 [109] 1 30 7
111 اللہب م: 6

ن: 3

مکہ مکرمہ 5 20 77 [110] 1 30 7
112 الاخلاص م: 22

ن: 44

مکہ مکرمہ 4 15 48 1 30 7
113 الفلق م: 20

ن: 46

مکہ مکرمہ 5 23 74 [111] 1 30 7
114 الناس م: 21

ن: 47

مکہ مکرمہ 6 20 79 [112] 1 30 7

تعداد حروف تہجی[ترمیم]

قرآن کریم کے کل حروف کی تعداد 323760 ہیں۔ حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کی ایک روایت کے مطابق حروف کی تعداد 323671 ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. امام_خازن: تفسیر الخازن، جلد 1 صفحہ 15، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  2. امام_خازن: تفسیر الخازن، جلد 1 صفحہ 22، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  3. امام_خازن: تفسیر الخازن، جلد 1 صفحہ 337، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  4. کنز الایمان: سورۃ المائدہ، صفحہ 191، مطبوعہ لاہور 1426ھ۔
  5. ^ ا ب کنز الایمان: سورۃ الانعام، صفحہ 230، مطبوعہ لاہور 1426ھ۔
  6. تفسیر الخازن، سورۃ الاعراف، جلد 2صفحہ 180، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  7. تفسیر الخازن، سورۃ الانفال، جلد 2 صفحہ 289، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  8. تفسیر الخازن، سورۃ التوبہ، جلد 2 صفحہ 332، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  9. تفسیر الخازن، سورۃ یونس، جلد 2 صفحہ 426، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  10. تفسیر الخازن، سورۃ  ہود، جلد 2 صفحہ 470، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  11. تفسیر الخازن، سورۃ  یوسف، جلد 2 صفحہ 510، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  12. تفسیر الخازن، سورۃ  الرعد، جلد 3 صفحہ 3، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  13. تفسیر الخازن، سورۃ  ابراہیم، جلد 3 صفحہ 27، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  14. تفسیر الخازن، سورۃ  الحجر، جلد 3 صفحہ 47، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  15. تفسیر الخازن، سورۃ  النحل، جلد 3 صفحہ 67، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  16. تفسیر الخازن، سورۃ  الاسراء، جلد 3 صفحہ 109، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  17. تفسیر الخازن، سورۃ  الکہف، جلد 3 صفحہ 152، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  18. تفسیر الخازن، سورۃ  مریم، جلد 3 صفحہ 182، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  19. تفسیر الخازن، سورۃ  طٰہٰ، جلد 3 صفحہ 200، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  20. تفسیر الخازن، سورۃ الانبیاء، جلد 3 صفحہ 220، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  21. تفسیر الخازن، سورۃ الحج، جلد 3 صفحہ 247، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  22. تفسیر الخازن، سورۃ المؤمنون، جلد 3 صفحہ 267، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  23. تفسیر الخازن، سورۃ الفرقان، جلد 3 صفحہ 308، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  24. تفسیر الخازن، سورۃ الشعراء،  جلد 3 صفحہ 321، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  25. تفسیر الخازن، سورۃ النمل،  جلد 3 صفحہ 327، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  26. تفسیر الخازن، سورۃ القصص،  جلد 3 صفحہ 356، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  27. تفسیر الخازن، سورۃ العنکبوت،  جلد 3 صفحہ 375، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  28. تفسیر الخازن، سورۃ الروم،  جلد 3 صفحہ 386، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  29. تفسیر الخازن، سورۃ لقمان،  جلد 3 صفحہ 397، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  30. تفسیر الخازن، سورۃ السجدہ،  جلد 3 صفحہ 402، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  31. تفسیر الخازن، سورۃ الاحزاب،  جلد 3 صفحہ 408، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  32. تفسیر الخازن، سورۃ سباء،  جلد 3 صفحہ 441، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  33. تفسیر الخازن، سورۃ فاطر،  جلد 3 صفحہ 452، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  34. تفسیر الخازن، سورۃ یٰس،  جلد 4 صفحہ 3، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  35. تفسیر الخازن، سورۃ الصافات،  جلد 4 صفحہ 15، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  36. تفسیر الخازن، سورۃ ص،  جلد 4 صفحہ 31، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  37. تفسیر الخازن، سورۃ الزمر،  جلد 4 صفحہ 50، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  38. تفسیر الخازن، سورۃ المؤمن،  جلد 4 صفحہ 67، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  39. تفسیر الخازن، سورۃ حم السجدہ، جلد 4 صفحہ 82، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  40. تفسیر الخازن، سورۃ الشوریٰ،  جلد 4 صفحہ 93، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  41. تفسیر الخازن، سورۃ الزخرف،  جلد 4 صفحہ 105، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  42. تفسیر الخازن، سورۃ الدخان،  جلد 4 صفحہ 116، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  43. تفسیر الخازن، سورۃ الجاثیہ،  جلد 4 صفحہ 122، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  44. تفسیر الخازن، سورۃ الاحقاف،  جلد 4 صفحہ 127، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  45. تفسیر الخازن، سورۃ محمد،  جلد 4 صفحہ 139، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  46. ^ ا ب کنز الایمان: سورۃ محمد، صفحہ 911، مطبوعہ لاہور 1426ھ۔
  47. ^ ا ب کنز الایمان: سورۃ الفتح، صفحہ 919، مطبوعہ لاہور 1426ھ۔
  48. تفسیر الخازن، سورۃ الحجرات،  جلد 4 صفحہ 185، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  49. تفسیر الخازن، سورۃ ق،  جلد 4 صفحہ 186، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  50. تفسیر الخازن، سورۃ الذاریات،  جلد 4 صفحہ 192، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  51. تفسیر الخازن، سورۃ الطور،  جلد 4 صفحہ 198، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  52. تفسیر الخازن، سورۃ النجم،  جلد 4 صفحہ 203، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  53. تفسیر الخازن، سورۃ القمر،  جلد 4 صفحہ 217، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  54. تفسیر الخازن، سورۃ الرحمن،  جلد 4 صفحہ 225، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  55. تفسیر الخازن، سورۃ الواقعہ،  جلد 4 صفحہ 234، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  56. تفسیر الخازن، سورۃ الحدید،  جلد 4 صفحہ 245، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  57. تفسیر الخازن، سورۃ المجادلہ،  جلد 4 صفحہ 255، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  58. تفسیر الخازن، سورۃ الحشر،  جلد 4 صفحہ 266، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  59. تفسیر الخازن، سورۃ الممتحنہ،  جلد 4 صفحہ 279، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  60. تفسیر الخازن، سورۃ الصف،  جلد 4 صفحہ 286، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  61. تفسیر الخازن، سورۃ الجمعہ،  جلد 4 صفحہ 289، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  62. تفسیر الخازن، سورۃ المنافقون،  جلد 4 صفحہ 297، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  63. تفسیر الخازن، سورۃ التغابن،  جلد 4 صفحہ 301، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  64. تفسیر الخازن، سورۃ الطلاق،  جلد 4 صفحہ 305، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  65. تفسیر الخازن، سورۃ التحریم،  جلد 4 صفحہ 311، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  66. تفسیر الخازن، سورۃ الملک،  جلد 4 صفحہ 318، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  67. تفسیر الخازن، سورۃ القلم،  جلد 4 صفحہ 322، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  68. تفسیر الخازن، سورۃ الحاقہ،  جلد 4 صفحہ 333، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  69. تفسیر الخازن، سورۃ المعارج،  جلد 4 صفحہ 339، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  70. تفسیر الخازن، سورۃ نوح،  جلد 4 صفحہ 344، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  71. تفسیر الخازن، سورۃ الجن،  جلد 4 صفحہ 348، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  72. تفسیر الخازن، سورۃ المزمل،  جلد 4 صفحہ 355، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  73. تفسیر الخازن، سورۃ المدثر،  جلد 4 صفحہ 361، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  74. تفسیر الخازن، سورۃ القیامہ،  جلد 4 صفحہ 369، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  75. تفسیر الخازن، سورۃ الدہر،  جلد 4 صفحہ 376، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  76. تفسیر الخازن، سورۃ المرسلات،  جلد 4 صفحہ 382، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  77. تفسیر الخازن، سورۃ النباء،  جلد 4 صفحہ 386، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  78. تفسیر الخازن، سورۃ النازعات،  جلد 4 صفحہ 390، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  79. تفسیر الخازن، سورۃ عبس،  جلد 4 صفحہ 394، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  80. تفسیر الخازن، سورۃ التکویر،  جلد 4 صفحہ 397، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  81. تفسیر الخازن، سورۃ الانفطار،  جلد 4 صفحہ 401، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  82. تفسیر الخازن، سورۃ المطففین،  جلد 4 صفحہ 403، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  83. تفسیر الخازن، سورۃ الانشقاق،  جلد 4 صفحہ 408، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  84. تفسیر الخازن، سورۃ البروج،  جلد 4 صفحہ 411، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  85. تفسیر الخازن، سورۃ الطارق،  جلد 4 صفحہ 415، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  86. تفسیر الخازن، سورۃ الاعلیٰ،  جلد 4 صفحہ 417، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  87. تفسیر الخازن، سورۃ الغاشیہ،  جلد 4 صفحہ 420، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  88. تفسیر الخازن، سورۃ الفجر،  جلد 4 صفحہ 423، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  89. تفسیر الخازن، سورۃ البلد،  جلد 4 صفحہ 429، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  90. تفسیر الخازن، سورۃ الشمس،  جلد 4 صفحہ 432، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  91. تفسیر الخازن، سورۃ اللیل،  جلد 4 صفحہ 434، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  92. تفسیر الخازن، سورۃ الضحیٰ،  جلد 4 صفحہ 437، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  93. تفسیر الخازن، سورۃ الم نشرح،  جلد 4 صفحہ 441، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  94. تفسیر الخازن، سورۃ التین،  جلد 4 صفحہ 444، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  95. تفسیر الخازن، سورۃ العلق،  جلد 4 صفحہ 446، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  96. تفسیر الخازن، سورۃ القدر،  جلد 4 صفحہ 450، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  97. تفسیر الخازن، سورۃ البینہ،  جلد 4 صفحہ 454، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  98. تفسیر الخازن، سورۃ الزلزال،  جلد 4 صفحہ 458، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  99. تفسیر الخازن، سورۃ العادیات،  جلد 4 صفحہ 460، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  100. تفسیر الخازن، سورۃ القارعہ،  جلد 4 صفحہ 462، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  101. تفسیر الخازن، سورۃ التکاثر،  جلد 4 صفحہ 464، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  102. تفسیر الخازن، سورۃ العصر،  جلد 4 صفحہ 466، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  103. تفسیر الخازن، سورۃ الہمزہ،  جلد 4 صفحہ 468، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  104. تفسیر الخازن، سورۃ الفیل، جلد 4 صفحہ 470، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  105. تفسیر الخازن، سورۃ قریش، جلد 4 صفحہ 485، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  106. تفسیر الخازن، سورۃ الماعون، جلد 4 صفحہ 488، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  107. تفسیر الخازن، سورۃ الکوثر، جلد 4 صفحہ 480، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  108. تفسیر الخازن، سورۃ الکافرون، جلد 4 صفحہ 485، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  109. تفسیر الخازن، سورۃ النصر، جلد 4 صفحہ 487، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  110. تفسیر الخازن، سورۃ اللہب، جلد 4 صفحہ 494، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  111. تفسیر الخازن، سورۃ الفلق، جلد 4 صفحہ 499، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔
  112. تفسیر الخازن، سورۃ الناس، جلد 4 صفحہ 503، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔