مندرجات کا رخ کریں

اسلام اور حیوانات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(قرآن میں مذکور جانور سے رجوع مکرر)

قرآن کی دو سو آیتیں جانوروں کے بارے میں ہیں اور قرآن میں کل چھتیس جانوروں کا ذکر نام کے ساتھ آیا ہے۔ ان میں پرندے، حشرات، جنگلی و پالتو جانور وغیرہ شامل ہیں۔ قرآن کی کچھ سورتوں کے نام بھی جانوروں پر ہیں، جیسے بقرہ (گائے)۔ شہد کی مکھی کے متعلق قرآن میں ہے کہ اس کی طرف اللہ نے وحی کی۔ قرآن میں حقیر جانوروں کے ذکر کرنے پر کچھ کفار نے اعتراض کیا، جس پر قرآن میں آیا ہے کہ

” إِنَّ اللَّهَ لا يَسْتَحْيِي أَنْ يَضْرِبَ مَثَلاً مَا بَعُوضَةً فَمَا فَوْقَهَا فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا فَيَعْلَمُونَ أَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَبِّهِمْ ۔ ۔ ۔ ۔

ترجمہ :
بیشک اللہ اس بات سے نہیں شرماتا کہ (سمجھانے کے لیے) کوئی بھی مثال بیان فرمائے (خواہ) مچھر کی ہو یا (ایسی چیز کی جو حقارت میں) اس سے بھی بڑھ کر ہو، تو جو لوگ ایمان لائے وہ خوب جانتے ہیں کہ یہ مثال ان کے رب کی طرف سے حق (کی نشان دہی) ہے۔[1]

“

سورتوں کے نام

[ترمیم]
  • بقرہ : گائے
  • فیل : ہاتھی
  • نحل : شہد کی مکھی
  • عنکبوت : مکڑی
  • نمل : چیونٹی

پرندے

[ترمیم]

أَبَابِيلَ : ابابیل

پانی کے جانور

[ترمیم]

حشرات

[ترمیم]
فائل:SNAPCARDP1.jpg
قرآن میں ذکر کردہ کچھ حشرات
شمارقرآنی ناماردو نامسورۃآیت
1بعوضمچھرالبقرہ6
2ذبابمکھیالحج73
3نحلشہد کی مکھینحل68
4عنکبوتمکڑیعنکبوت41
5جرادٹڈیاعراف133
6نملچیونٹینمل18
7فراشتتلیقارعہ4
8قملجوںاعراف133
9ثعباناژدہااعراف107

پالتو جانور

[ترمیم]
فائل:Slidem.jpg
شمارقرآنی ناماردو نامسورۃآیتحلت و حرمت
1بغالخچرنحل8
2غنم، نعجہ، ضان و معزبکرا و بھیٹرانعام143، 146حلال
3بعیر، جملاونٹاعراف40حلال
4بقرہگائےبقرہ70حلال
5عجلگوسالہ۔ بچھڑاہود69حلال
6حمار، حمیرگدھابقرہ، نحل259، 8مکروہ تحریمی اور بعض کے نزدیک حرام
7کلبکتااعراف176حرام

جنگلی جانور

[ترمیم]
شمارقرآنی ناماردو نامسورۃآیت حلت و حرمت
1قسورہشیرمدثر51 حرام
2خنزیرسوربقرہ173 نجس العین
3فیلہاتھیفیل1 حرام اور بعض کے نزدیک سور کی طرح نجس العین
4قردہبندربقرہ65 حرام
5 ذئب بھیڑیا یوسف 17 حرام

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ قرآن مقدس:سورہ البقرة ،آیت26
  2. ↑ قرآ ن: سورہ البقرہ، آیت57
  3. ↑ قرآن: سورہ نمل ،آیت27
  4. ↑ قرآن: سورہ مائدہ ،آیت32
  5. ↑ مفتی محمد تقی عثمانی،فقہی مقالات، جلد2، کوا کی حلت پر تحقیق صفحہ 313 تا 335
  6. ↑ قرآ ن: سورہ البقرہ، آیت87، سورنہ کہف، آیت 63
  7. ↑ قرآ ن: سورہ اعراف، آیت133