مندرجات کا رخ کریں

پارہ (قرآن)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جز (قرآن) سے رجوع مکرر)

پارہ کا لفظی مطلب ٹکڑا یا حصہ ہوتا ہے جبکہ اسلامی اصطلاحات میں یہ قرآن مجید کے 30 برابر حصوں کے لیے استعمال کیا جاتاہے۔ عربی زبان میں پارہ کو جُز کہتے ہیں۔

پاروں کی تقسیم

[ترمیم]

پاروں کی یہ تقسیم اسلام کا حکم نہیں ہے، نہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایسا کیا۔ یہ بعد کے مسلمانوں نے قرآن کے نسخوں کو پڑھنے، مساجد میں لوگوں کے لیے رکھنے اور دیگر سہولیات کی خاطر کیا۔ جس کا کوئی اصول نہیں تھا بس، قرآن کو 30 برابر برابر حصوں میں تقسیم کر دیا گيا۔ اس طرح سورتیں جو بڑی تھیں، ان کا کچھ حصہ ایک پارے میں، کچھ حصہ دوسرے پارے میں آ گیا، لیکن حوالہ دینے کے پارہ کا حوالہ نہیں دیا، بلکہ سورۃ کا نام یا عدّد اور آیت کا عدّد ہی حوالہ جات کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

پاروں کا جدول

[ترمیم]
مغل دور کا ایک خوبصورت نسخہ قرآن مقدس (گوگل فن منصوبہ)
پارہ / جز حزب سورۃ
1.الف لام میم [1] 1 (1:1) - (2:74)
2 (2:75) - (2:141)
2.سيقول السفهاء 3 (2:142) - (2:202)
4 (2:203) - (2:252)
3.تلك الرسل 5 (2:253) - (3:14)
6 (3:15) - (3:92)
4.لن تنالوا البر 7 (3:93) - (3:170)
8 (3:171) - (4:23)
5.والمحصنات 9 (4:24) - (4:87)
10 (4:88) - (4:147)
6.لا يحب الله 11 (4:148) - (5:26)
12 (5:27) - (5:81)
7.وإذا سمعو 13 (5:82) - (6:35)
14 (6:36) - (6:110)
8. ولو أننا نزلنا 15 (6:111) - (6:165)
16 (7:1) - (7:87)
9.قال الملأ 17 (7:88) - (7:170)
18 (7:171) - (8:40)
10.واعلموا 19 (8:41) - (9:33)
20 (9:34) - (9:92)
11.يعتذرون 21 (9:93) - (10:25)
22 (10:26) - (11:5)
12.ومامن دابۃ 23 (11:6) - (11:83)
24 (11:84) - (12:52)
13.وما أبرئ نفسي 25 (12:53) - (13:18)
26 (13:19) - (14:52)
14.الف لام را 27 (15:1) - (16:50)
28 (16:51) - (16:128)
15.سبحان 29 (17:1) - (17:98)
30 (17:99) - (18:74)
16.قال ألم 31 (18:75) - (19:98)
32 (20:1) - (20:135)
17.اقترب للناس 33 (21:1) - (21:112)
34 (22:1) - (22:78)
18.قد أفلح 35 (23:1) - (24:20)
36 (24:21) - (25:21)
19.وقال الذين لا يرجون 37 (25:22) - (26:110)
38 (26:111) - (27:55)
20.فما كان جواب قومہ 39 (27:56) - (28:50)
40 (28:51) - (29:45)
21.ولا تجادلوا 41 (29:46) - (31:21)
42 (31:22) - (33:30)
22.ومن يقنت 43 (33:31) - (34:23)
44 (34:24) - (36:27)
23.وما أنزلنا 45 (36:28) - (37:144)
46 (37:145) - (39:31)
24.فمن أظلم 47 (39:32) - (40:40)
48 (40:41) - (41:46)
25.إليہ يرد 49 (41:47) - (43:23)
50 (43:24) - (45:37)
26.حاـمیم 51 (46:1) - (48:17)
52 (48:18) - (51:30)
27.قال فما خطبكم 53 (51:31) - (54:55)
54 (55:1) - (57:29)
28.قد سمع اللہ 55 (58:1) - (61:14)
56 (62:1) - (66:12)
29.تبارك 57 (67:1) - (71:28)
58 (72:1) - (77:50)
30.عمّ 59 (78:1) - (86:17)
60 (87:1) - (114:6)

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://www.ajmalbeig.addr.com/islam/quran_paras.htm  مفقود أو فارغ |title= (معاونت); روابط خارجية في |website= (معاونت);