کافر
Appearance
کافر کے معنی کفر یا انکار کرنے والا ہیں۔ شریعت میں کافر کی اصطلاح ایسے شخص کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو اللّٰہ تعالیٰ کو رب تو مان لے اور حضرت محمدﷺ کو آخری نبی بھی تسلیم کرلے لیکن اپنی عملی زندگی میں ان کے احکامات کو ماننے سے انکار کر دے اور حضرت محمدﷺ کے بتائے گئے اسلامی اصول و ضوابط یعنی قوانین پر عمل نہ کرے۔