مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:دستخط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


تبادلۂ خیال صفحات میں تبصرہ یا پیغام درج کرنے کے بعد اپنے دستخط کرنا بہتر بلکہ ایک طرح سے ضروری ہے، اس سے دیگر صارفین کو ایک نظر میں پتہ چل جاتا ہے کہ تبصرہ یا پیغام کس صارف کے جانب سے کیا گیا ہے۔ پھر دیگر صارفین اس پیغام یا تبصرہ کا جواب مبصر یا پیغام بر کے تبادلۂ خیال صفحہ پر (اگر ضرورت محسوس کرے) دے سکتا ہے۔ کسی بھی اجتماعی کام کو سر انجام دینے کے لیے آپسی گفتگو ایک لازمی امر ہے، کیونکہ اس سے صارفین کا باہم رابطہ رہتا ہے اور کسی بھی کام کی اہمیت اور اس کی کارگذاری کا علم ہوتا رہتا ہے۔

تاہم اس بات کا خیال رہے کہ مضامین میں کسی بھی قسم کی تحریر درج کرنے کے بعد دستخط نہ کیا جائے، کیونکہ ویکیپیڈیا میں مضامین نویسی ایک اجتماعی کام ہے اور اس میں سب کا حصہ ہے۔کتاب۔فکرِ سرحدی(کالموں کا مجموعہ) مصنف۔فخرالزمان سرحدی زیر اہتمام۔بزم مصنفین ہزارہ سن اشاعت۔2025 فہرست : 1.حرفِ آغاز۔ص٬8

2.پیش لفظ۔ص٬9 3.فخرالزمان سرحدی صاحب کتاب ہو گٸے(تبصرہ حافظ سرفراز کالم نگار)ص٬11 4.فخرالزمان سرحدی مدرس سے کالم نگار تک (تبصرہ آصف خان کالم نگار). ص, 15 5.منفرد کالم نگار (تبصرہ عظیم ناشاد اعوان کالم نگار)ص ,16

6.فخرالزمان سرحدی (تبصرہ افتخار احمد قریشی)ص, 18
7.حرم کعبہ و دیار حبیب ص ,20

8.ضلع ہری پور(ترقی کا سفر) 9.حافظ محمد عثمان ص،24

10.نواب ناظم۔ص, 26 11.شاعر راحت سرحدی ص, 28

12.زندگی کے گوشے۔ص ،33 13.کردار کی اساس.ص,41 14.ہارون قریشی۔ص،47 15.شاعرسہیل احمد سہیل ص ،49 16.اعجاز میو۔ص ,79 17.قلم،کتاب اور کالم۔ص,90 بحوالہ:

1.کتاب فکرِ سرحدی  تحریر فخرالزمان سرحدی روزنامہ کویسٹ نیوز اسلام آباد/کرک 20.5.2025(() (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:44، 27 فروری 2026ء (م ع و))

طریقہ دستخط

[ترمیم]

تبادلۂ خیال صفحات میں اپنا پیغام درج کرنے کے بعد درج ذیل طریقوں میں سے کسی ایک طریقہ سے دستخط کریں:

  1. بغیر قوسین کے یہ (~~~) علامت درج کریں، اس کے ذریعہ مندرج صارف کا نام اور غیر مندرج کا آئی پی درج ہوجائے گا۔
  2. بغیر قوسین کے یہ (~~~~) علامت درج کریں، اس کے ذریعہ مندرج صارف کا نام اور غیر مندرج کا آئی پی درج ہوگا، نیز اس کے ساتھ وقت اور تاریخ بھی درج ہوجائے گی۔
  3. خانہ تحریر میں موجود یہ آئیکون () یا () پر کلک کرکے بھی دستخط درج کیا جا سکتا ہے۔

دستخط کی تدوین

[ترمیم]

تمام صارفین کا طے شدہ دستخط (جو میڈیاویکی:Signature میں موجود ہے) اس وقت ظاہر ہوتا ہے جب ~~~~ تحریر کیا جائے۔ طے شدہ دستخط اس طرح نظر آتا ہے:

مثال (تبادلۂ خیال) 12:22, 11 اپریل 2026 (م ع و)