تبادلۂ خیال صارف:Syed wasil bukhari
سید واصل بخاری syed wasil bukhari 5 جون 1989 ٕ بمطابق 28 شعبان 1409 ھ کو بھارتی کشمیر کے کپواڑہ لولاب علاقے میں پیدا ہوٸے
خوش آمدید!
[ترمیم](?_?)
جناب Syed wasil bukhari کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 04:46، 2 اپریل 2024ء (م ع و)
تکیہ خورہامہ لولاب
[ترمیم]کپوارہ سے قریب 19 _18 میل دور شمال میں ایک دل کش و دل فریب گھنے جنگلوں کے آغوش میں، جہاں بہت سارے دہاتی گاٶں واقعہ ہیں وہیں پر بالکل وسط میں ورنو روڈ پر مشہور نالہ خورہامہ کے بالکل ساتھ والا گاٶں خورہامہ کہلاتا ہے
خورہامہ لولاب کو قدیم سالوں میں مرکزیت حاصل تھی، سرینگر کے بٹمالو سے خورہامہ کے نام ایک گورنمنٹ بس سروس نکلتی تھی، خورہامہ لولاب میں قریب 70-80 سالوں سے نیابت تھی جہاں وقفے وقفے سے بہت سارے نایب تاصلداروں نے کام سر انجام دیا۔۔۔ Syed wasil bukhari (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:39، 5 مئی 2024ء (م ع و)