پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2001-02ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم نے جنوری 2002ء میں بنگلہ دیش کا دورہ کیا اور بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ پاکستان نے ٹیسٹ سیریز 2-0 سے جیت لی اس کے علاوہ ٹیموں نے محدود اوورز انٹرنیشنل کی 3 میچوں کی سیریز کھیلی جس میں پاکستان نے 3-0 سے کامیابی حاصل کی۔ پاکستان کی کپتانی وقار یونس اور بنگلہ دیش کی کپتانی خالد مشہود نے کی۔ [1]

ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

9–11 جنوری 2002ء
سکور کارڈ
ب
160 (53.2 اوورز)
حبیب البشر 53 (90)
وقار یونس 6/55 (16.2 اوورز)
490/9ڈکلیئر (140.4 اوورز)
عبد الرزاق 134 (235)
انعام الحق 4/136 (39.4 اوورز)
152 (43.4 اوورز)
فہیم منتصر 33 (54)
دانش کنیریا 7/77 (19.4 اوورز)
پاکستان ایک اننگز اور 178 رنز سے جیت گیا۔
بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: اے ایف ایم اخترالدین (بنگلہ دیش) اور جان ہیمپشائر (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: عبد الرزاق (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن تین میں مکمل ہوا۔
  • فہیم منتصر (بنگلہ دیش) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

16–18 جنوری 2002ء
سکور کارڈ
ب
148 (56.4 اوورز)
خالد مشہود 28 (60)
ثقلین مشتاق 5/35 (16.4 اوورز)
465/7ڈکلیئر (134.5 اوورز)
محمد یوسف 204* (243)
محمد شریف 4/98 (35.5 اوورز)
148 (38.5 اوورز)
حبیب البشر 51 (49)
وقار یونس 4/36 (8.5 اوورز)
پاکستان ایک اننگز اور 169 رنز سے جیت گیا۔
ایم اے عزیز اسٹیڈیم, چٹا گانگ
امپائر: محبوب الرحمن (بنگلہ دیش) اور رسل ٹفن (زمبابوے)
میچ کا بہترین کھلاڑی: محمد یوسف (پاکستان)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن تین میں مکمل ہوا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز[ترمیم]

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

22 جنوری 2002ء
سکور کارڈ
پاکستان 
202 (49.5 اوورز)
ب
 بنگلادیش
153/7 (50 اوورز)
راشد لطیف 79 (83)
طارق عزیز 3/19 (10 اوورز)
پاکستان 49 رنز سے جیت گیا۔
ایم اے عزیز اسٹیڈیم, چٹا گانگ
امپائر: اے ایف ایم اخترالدین اور سیلاب حسین
بہترین کھلاڑی: راشد لطیف (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • طارق عزیز (بنگلہ دیش) اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

24 جنوری 2002ء
سکور کارڈ
پاکستان 
281/5 (50 اوورز)
ب
 بنگلادیش
209/8 (50 اوورز)
محمد یوسف 112* (108)
محمد شریف 2/59 (10 اوورز)
تشارعمران 65 (93)
شاہد آفریدی 3/11 (7 اوورز)
پاکستان 72 رنز سے جیت گیا۔
بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: شوکت الرحمن اور سید محبوب اللہ
بہترین کھلاڑی: محمد یوسف (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

25 جنوری 2002ء (د/ر)
سکور کارڈ
بنگلادیش 
220 (48.5 اوورز)
ب
 پاکستان
221/2 (35.3 اوورز)
تشارعمران 43 (56)
عبد الرزاق 6/35 (9.5 اوورز)
شاہد آفریدی 83 (44)
خالد محمود 1/43 (6.3 اوورز)
پاکستان 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: جہانگیر عالم اور مصباح الدین احمد
بہترین کھلاڑی: شاہد آفریدی (پاکستان)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پاکستان کی اننگز سلو اوور ریٹ کی وجہ سے 49 اوورز تک محدود رہی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Pakistan in Bangladesh 2002"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2014